اہم خبریں

فیصلہ سنا دیا گیا، عدالت نے پی ٹی آئی کے 10 ورکرز مقدمہ سے ڈسچارج کر دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ پی ٹی آئی کے 10 ورکرز عدالت نے مقدمہ سے ڈسچارج کر دیئے۔ دیگر ورکرز کو شناخت پریڈ پر 12 دن کیلئے جیل بھیجنے کا حکم۔ قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف کے 29 کارکنان انسدادِدہشتگردی عدالت میں پیش […]

نوجوان نسل کو جھوٹے پروپیگنڈے سے بچانے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتہا پسندی، نفرت اور تفرقہ انگیز رویے اسلامی تعلیمات اور سوچ کے منافی ہیں، اس لیے اسلامی نظریاتی کونسل اور علمائے کرام نوجوان نسل کو منفی رویوں اور جھوٹے پروپیگنڈے کے حملے سے بچانے کے لیے کلیدی کردار ادا کریں۔ جمعرات کو […]

سوشل میڈیا اکاؤنٹس ، جے آئی ٹی نے علیمہ خان سے 14سے زائد سوالات کے جوابات طلب کر لئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کے حوالے سے علیمہ خان کا جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کا معاملہ ۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے فی الحال پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے مواد کو اون نہیں کیا۔ علیمہ خان نے جواب دیا کہ سوشل میڈیا […]

آج ملک بھر میں رحمتوں برکتوں والی رات لیلۃ القدر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   ) آج ملک بھر میں رحمتوں برکتوں والی رات لیلۃ القدر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ مساجد گھروں میں عبادات کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ فرزاندان اسلام ستائیسویں شب کی تلاش میں خصوصی طور پر عبادات کا اہتمام کرینگے۔ مساجد میں علماۓ کرام آج کی […]

پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کہاں سے آپریٹ ہورہے ہیں،شیخ وقاص اکرم نے سب بتا دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بیرون ملک سے آپریٹ ہورہے ہیں۔ حکومت کا مقصد پی ٹی آئی کو تنگ کرنا ہے۔ پی ٹی آئی کو لیڈکرنے کیلئے ٹاپ کوالٹی لیڈرشپ موجود ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی مشاورت کے بغیر ہم کسی […]

فارورڈ بلاک کی باتیں غیر ضروری ،غلط اورحقائق کے برعکس ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں صوبے یا قومی اسمبلی سطح پر فاروڈ بلاک نہیں بن رہا۔ فاروڈ بلاک کی باتیں غیر ضروری ،غلط اورحقائق کے برعکس ہیں۔ اس سے پہلے بھی پنجاب سے متعلق فاروڈ بلاک کی باتیں سامنے آتی رہی ہیں۔ پنجاب،کے پی،قومی اسمبلی […]

پشاورمیں دفعہ 144نافذ کردی گئی،نوٹیفکیشن جاری

پشاور (  اے بی این نیوز   )پشاورمیں دفعہ 144نافذ کردی گئی،نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ اورہلڑ بازی پر پابندی ہوگی،نوٹیفکیشن دریاؤں ،ڈیمز میں بغیر لائف جیکٹ تیراکی پر پابندی عائد۔ کشتیوں اور جھولوں پرگنجائش سے زیادہ افراد بٹھانے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں :عید الفطر کے مو قع پر عوام […]

عید الفطر کے مو قع پر عوام کیلئے خوشخبری ،جانئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو نے جا رہی ہے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )عیدالفطر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے جس کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایک ڈالر اور چالیس سینٹس کی کمی […]

مریم نواز کا انقلابی اقدام، خصوصی افراد ،بزرگ شہریوں اور طلبہ کیلئے بہت بڑے پیکج کا اعلان،جانئے کیا

لاہور( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ۔پنجاب میں خصوصی افراد ،بزرگ شہریوں اور طلبہ کیلئے مفت سفر کی سہولت کی منظوری دی گئی ہے۔ جنسی جرائم کی روک تھام کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن یونٹس کے قیام کی منظوری بھی دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ زیادتی کے […]

میرپورشہر ٹرانسپورٹ مافیا کی نظر ، حکومتی خزانے کو کروڑوں کا نقصان،اقربا پروری عروج پر

میرپور (  اے بی این نیوز        )منی لندن کہلائے جانے والا شہر میرپور ، ٹرانسپورٹ مافیا کی نظر ۔ آزاد کشمیر میرپور جنرل بس اسٹینڈ لیز اسکینڈل – حکومتی خزانے کو کروڑوں کا نقصان۔ نیلامی نہیں، بس لیز ہوگی ، میونسپل کارپوریشن ڈٹ گئی ۔ میونسپل کارپوریشن کا پرانے لیز ہولڈرز کو نوازنے کا فیصلہ ، رابطہ […]