عمران خان سےبچوں کی بات کرانے کا فیصلہ،وکلاء ٹیم کو عدالتی احکامات لیکر جیل کے اندر جانے کی اجازت نہ مل سکی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عمران خان سے عید سے قبل بچوں سے بات کروانے کا معاملہ۔ فیصل ملک ایڈوکیٹ سمیت وکلاء کی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔ وکلاء کی ٹیم عدالتی احکامات لے کر اڈیالہ پہنچی تھی۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے اندر جانے کی اجازت نہ مل سکی۔ قبل ازیں انسداد […]
بے سہارا یتیم بچوں کا خستہ حال ادارہ ماڈل چلڈرن ہوم میں تبدیل،بچوں میں عید تحائف تقسیم

لاہور ( اے بی این نیوز )بے سہارا و یتیم بچوں کا خستہ حال ادارہ ماڈل چلڈرن ہوم میں تبدیل۔ محسن نقوی کا نگران وزیر اعلی کی حیثیت سے لگایا پودا تناور درخت بن گیا۔ لاہور انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کی زیر نگرانی سمن آباد میں جدید سہولتوں سے آراستہ پہلے ماڈل چلڈرن ہوم کا قیام ۔ […]
سازش کےذریعےملکی دفاع کوداؤپرلگایاجارہاہے، ملک کے مفادکیلئےذاتی خواہش اوراناکوختم کرناہوگا،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ملک کی خاطرقربانیاں دےرہی ہے۔ سازش کےذریعےملکی دفاع کوداؤپرلگایاجارہاہے۔ علمائےکرام دہشتگردی کےخاتمے کیلئےاپناکرداراداکریں۔ اتحاداوراتفاق وقت کاتقاضاہے۔ اتحاداوراتفاق سےہی دہشتگردی کےناسورکاخاتمہ کریں گے۔ افواج پاکستان دہشتگردی کےخاتمے کیلئےقربانیاں دےرہی ہے۔ ذاتی مفادات کوقومی مفادات پرترجیح دیناعظیم قربانیوں کیساتھ بےوفائی ہے۔ اتحاداوراتفاق سےہی دہشتگردی […]
جے یو آئی نے علی امین گنڈا پور کے خلاف محاذ کھول دیا،الزامات کی بو چھاڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )علی امین گنڈا پور عمران خان کی واضح ہدایات کے باوجود مولانا فضل الرحمان کیخلاف ہرزہ سرائی کر رہے ہیں، ترجمان جے یو آئی کے مطابق تحریک انصاف اور جےیوآئی کے درمیان فاصلوں کو بڑھانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ گرینڈ اپوزیشن میں رکاوٹ سے حکومت اور غیر جمہوری […]
آئی جے پی روڈ پر ٹریفک حادثہ میں چار افراد جاں بحق،4 زخمی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )جڑواں شہروں کے سنگم آئی جے پی روڈ پر ڈمپر الٹنے سے مسافر رکشہ دب گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔نعشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا افسوسناک ٹریفک حادثہ اسلام آباد راولپندی کے سنگم آئی جے پی […]
عدالت کی جانب سے عمران خان کے حق میں فیصلہ آگیا،جا نئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے عید سے قبل عمران خان کی بچوں سے بات کرانے کے احکامات جاری کردئیے۔ بانی پی ٹی آئی کو فوری طور پر کتابیں بھی فراہم کی جائیں۔ بانی پی ٹی ائی کے وکیل محمد فیصل ملک عدالتی احکامات لیکر اڈیالہ جیل روانہ ہو گئے۔ عدالتی […]
وزیراعظم کی زیر صدارت عسکری و صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک، ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی زیر صدارت عسکری و صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک۔ ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ۔ جعفر ایکسپریس پرحملہ آوروں کو بے نقاب کرنے کی حما یت۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت قومی بیانیے کو مضبوط کرنے پر اتفاق۔ دہشتگردوں کے سد باب کیلئے مؤثر […]
پراپرٹی کی خریداری کرنے والوں کیلئے خوشخبری،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پراپرٹی کی خریداری کرنے والوں کیلئے خوشخبری۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف ٹیکس میں ریلیف دینے پر آمادہ ہوگیا۔ پراپرٹی کی پہلی ٹرانزیکشن پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز۔ فرسٹ ٹرانزیکشن پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی چھوٹ دی جا سکتی ہے۔ اس کا مقصد پراپرٹی […]
نوازشریف کی صحت ٹھیک نہیں،عمران خان کو ریلیف کی تمام حدیں عبور ہوگئیں، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دنیا میں پاکستان کیلئے سوفٹ سٹیٹ کا لفظ استعمال ہوتا ہے،ہارڈ سٹیٹ بنانے کا مقصد مضبوط ریاست کے طور پر اپنا امیج بنانا ہے۔ آپریشن بدر کا علم نہیں،قومی سلامتی کمیٹی میں ایسے کسی آپریشن کی بات نہیں ہوئی۔ علی امین […]
اڈیالہ جیل میں ملاقات روکنے کا مقصدعمران خان کے پیغام کو روکنا ہے،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) فیصل چودھری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے عدالت کے فیصلے توہین کی ہے۔ اڈیالہ جیل میں ملاقات روکنے کا مقصد بانی پی ٹی آئی کا پیغام روکنا ہے۔ وہ اے بی این نیوز میں سوال سے آگے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے […]