2025کا پہلا سورج گرہن جانئے کب ہو گا اور کن کن ممالک میں دیکھا جا سکے گا

کراچی ( اے بی این نیوز )2025کا پہلا سورج گرہن 29مارچ کو ہوگا،محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی سورج گرہن یورپ،شمالی امریکا،جنوبی امریکا،بحر اوقیانوس کے کچھ حصوں میں دیکھا جائیگا۔ پاکستان اور بھارت میں اس سورج گرہن کو دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ سورج گرہن کا آغاز دوپہر ایک بجکر 51منٹ پر ہوگا۔ پاکستانی وقت کے مطابق شام پونے […]
عمران خان کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کر دیا گیا

ناروے ( اے بی این نیوز ) پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان کی سب سے بااثر سیاسی جماعتوں میں سے ایک، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی، عمران خان کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔یہ اعلان پاکستان ورلڈ الائنس (PWA) کے اراکین نے کیا ہے جن کا تعلق […]
پی ایس ایل10کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ،جانئے ٹکٹ کب سے ملیں گے

لاہور( اے بی این نیوز )پی ایس ایل10کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت3اپریل سے شروع ہوگی۔فزیکل ٹکٹ 7اپریل سے دستیاب ہوں گے، پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل میچز کراچی،لاہور،ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل10 کا فائنل میچ 18مئی کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ مزید پڑھیں :جے یو آئی اور […]
حکمرانوں کے پاؤں سے زمین کھسک رہی ہے،سڑکوں پر نکلنا بھی ہمارا آئینی حق ہے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سلمان اکرم راجہ ے کہا ہے کہ پورا نظام اس وقت زمین بوس ہوچکا ہے۔ سڑکوں پر نکلنا بھی ہمارا آئینی حق ہے،انسانی تاریخ سڑکوں پر طے ہوئی ہے۔ اگر سڑکوں پر ہمیں نکلنا پڑتا ہے تو اس ذمہ دار ی حکمرانوں پر ہوگی۔ سڑکوں پر نکلنا بالکل ہمارے لائحہ […]
وزیراعلیٰ پنجاب نے کسانوں کے لیے ایک ہزار مفت ٹریکٹر سکیم کا آغاز کر دیا،جانئے کون کون اہل ہے

لاہور ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ’وزیراعلیٰ پنجاب گندم ترغیب پروگرام‘ کا باقاعدہ آغاز کر دیا، جس میں گندم کے کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر فراہم کرنے کی اسکیم بھی شامل ہے۔پنجاب فری ٹریکٹرز سکیم کے تحت 55 ہارس پاور کے ٹریکٹر 1000 کامیاب کسانوں کو مفت دیئے […]
عمران خان کی جیل میں قید کے حوالے سے اعتزاز احسن کے ہوشربا انکشافات،آپ جان کر دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سینئرقانون دان اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ لاہورہائیکورٹ کےجج کواٹھاکر اعلیٰ عدالت میں لگادیاگیا۔ سیاسی کارکنوں کےساتھ حکومت کارویہ سب کےسامنےہے۔ صحافیوں کوبات کرنےپراٹھالیاجاتا ہے۔حکومت چاہتی ہےدیگرصحافیوں پربھی خوف طاری رہے۔ ضیاالحق کادور سیاسی کارکنوں کیلئےبہت براتھا۔ حکومت عوام میں دہشت پھیلانےکی کوشش کررہی ہے۔ شہبازشریف وزیر اعظم ہیں […]
جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے مابین اختلافات ہیں، کے پی میں 12 سال سے کرپٹ ترین حکومت چل رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اپوزیشن کو اتحاد بنانے کی اشد ضرورت ہے۔ پی ٹی آئی کے اندر کے مسلہ یہ ہے بانی جیل میں ہے۔ پی ٹی آئی کے جو لوگ باہر ہیں ہر آدمی مختلف بات کرتا […]
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صدر پاکستان آصف علی زرداری کو خط لکھ دیا، جانئے کیا لکھا

پشاور ( اے بی این نیوز )دسویں این ایف سی اجلاس بلانے کا معاملہ۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صدر پاکستان آصف علی زرداری کو خط لکھ دیا۔ مراسلہ کے مطابق 2018 میں پچیسویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں سابقہ قبائلی اضلاع کو خیبر پختونخوا میں ضم کردیا گیا۔ ضم اضلاع کے انضمام سے صوبے […]
بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کی خوشخبری؟ شرح سود کے حوالے سے بھی اچھی خبر،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے جب کہ وزیراعظم بھی جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے۔چین میں باؤ فورم کے دوران عالمی پبلشنگ اور براڈکاسٹنگ میگزین بلومبرگ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا […]
امریکی صدر کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام،کیے گئے وعدے پورے کررہے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام۔ سفیر پاکستان رضوان سعید شیخنے امریکی صدر کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مسلم ووٹرز سے اظہار تشکر۔ صدر ٹرمپ نے اس موقع پر کہا کہ مسلم کمیونٹی کے ساتھ کیے […]