عید کے دنوں میں موسم کیسا رہنے والا ہے ؟محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات نے عید کے دنوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ مطابق محکمہ، عید کے دنوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔ اس دوران صبح کے اوقات میں شمال مغرب سے […]
شوال کے چاند کی پیدائش کس وقت ہوگی؟خبر آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ریسرچ رویت ہلال کونسل نے اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند آج 3 بج کر 58 منٹ پر پیدا ہوگا۔ کونسل کے مطابق اتوار کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 26 گھنٹے سے زیادہ ہوگی، جس کے باعث عید الفطر کے پیر 31 مارچ کو […]
کرپٹو ایئر ڈراپس کیا ہوتے ہیں؟ کیسے کام کرتے ہیں؟ وہ تمام باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )2024 میں مختلف کرپٹو پراجیکٹس نے سرمایہ کاروں کو تقریباً 14.91 ارب ڈالر کے ایئرڈراپس دیے۔ کرپٹو ایئرڈراپ مفت کرپٹو ٹوکنز کی تقسیم کا ایک عمل ہے جو ویب 3.0 کے پراجیکٹس کی تشہیر اور کمیونٹی کو بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ تقریباً 2.84 ٹریلین ڈالر […]
ورلڈ بینک نے اہم کام کے لیے 30 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری دی ہے جو پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت فراہم کیا جائے گا۔ ورلڈ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، یہ قرض پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ […]
سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟جانیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1620 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد سونا 3 لاکھ 25 ہزار روپے فی تولہ تک پہنچ […]
تمام مساجد میں عیدالفطر کی نمازوں کے اوقات کار جاری کردیے گئے

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور کی مساجد میں عیدالفطر کی نمازوں کے اوقات کار جاری کردیے گئے۔ لاہور کی مختلف مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار جاری کر دیے گئے ہیں۔ جامع مسجد ملک ایاز: نماز عید صبح 4:45 بجے، امام مولانا مصطفی رضا۔ جامع مکی مسجد انار کلی: نماز […]
عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عید الفطر کے موقع پر، پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل، راولپنڈی پہنچا دیا گیا۔ جیل کے ذرائع کے مطابق، عید کے موقع پر عمران خان کے لئے چار نئے جوڑے کپڑے، جوتے، اور ویسٹ کوٹ اڈیالہ جیل منتقل کئے گئے۔ رپورٹ میں […]
بلوچستان کے بنیادی مسائل میں لاپتہ افراد کا مسئلہ سب سے پیچیدہ ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ را کے ایجنڈے پر کام کرنے والوں سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث اور احتجاج کرنے والے قوم پرست گروہوں سے مذاکرات کے حوالے سے وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ یہ […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان،جانئے فی لٹر قیمت کتنی کم ہو ئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹرکمی، ۔پٹرول کی نئی قیمت254روپے63پیسےمقررکر دی گئی۔ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت برقراررکھنےکافیصلہ۔ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت258روپے64پیسےبرقرار۔ وزارت خزانہ نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات […]
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر 8روپے 64 پیسے تک لیوی بڑھا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر 8روپے 64 پیسے تک لیوی بڑھا دی ۔ لیوی میں اضافے کا اوگرا نے نوٹیفیکیشن کر دیا ۔ ہائی سپیڈ ڈیزل پر لیوی 8روپے 64 پیسے بڑھا دی گئی ۔ اب ہائی سپیڈ ڈیزل پر لیوی 78روپے 64پیسے ہو گئی۔ پیٹرول پر لیوی دو […]