پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے متعلق بڑی خبرسامنے آ گئی

پشاور ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل سے قبل پشاور میں ہونے والا نمائشی میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ 8 اپریل کو پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہونا تھا، جس کا مقصد پی ایس ایل کی پروموشن اور کرکٹ […]
اب سٹیٹس میں میوزک بھی شامل کرسکیں گے، کیسے؟واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عالمی سطح پر مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ میں ایک دلچسپ اور بہترین فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی پروفائل اپ ڈیٹس میں عارضی میوزک کلپس شامل کرسکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق، اس نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین اپنے اسٹیٹس […]
معروف اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑدی ، بیان بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ غنیٰ علی کی طرف سے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کے حوالے سے خبریں گردش کرنے لگیں، جس پر اداکارہ نے انسٹاگرام پر وضاحت پیش کی۔ اداکارہ نے اپنی پہلی انسٹاگرام سٹوری میں لکھا کہ “میں اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ […]
عوام کیلئے عید سے قبل بہت بری خبر ، گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عید الفطر کے قریب گھی اور تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے، جس سے عوام پر اضافی مالی بوجھ پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، گھی اور تیل کی قیمتوں میں 5 روپے سے 15 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اے برینڈ کافی لیٹر […]
پی ٹی آئی کوبڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ اتحادی بننے سے دو ٹوک انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی بھی غیر آئینی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے اور آئین کے دائرے […]
کون کون سے ممالک میں عید کا چاند نظر آ گیا ا ور کہاں نہیں ؟ جانیں تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ریاض: سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، کویت اور یمن میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، جبکہ عمان، بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا، ملائیشیا اور برونائی میں آج شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کے بعد سعودی سپریم کورٹ نے […]
چاند نظر آ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کی تصدیق ہو گئی ہے، جس کے بعد کل عید الفطر منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے مختلف شہروں بشمول مکہ، مدینہ، تبوک، دمام اور دیگر 10 سے زائد مقامات پر رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے تاکہ […]
پاکستانی ورکرز کو ویزا دینے سے انکار، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستانی ورکرز کو گلف ممالک میں ویزے جاری کرنے میں مشکلات بڑھنے کے باعث ایف پی سی سی آئی نے خبردار کیا ہے کہ اس صورتحال سے پاکستانی معیشت کو سنگین نقصان ہو سکتا ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض نے کہا […]
ملازمین کیلئے اہم خبر،پروموشن کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

پشاور( اے بی این نیوز )ڈاکٹرز اور اساتذہ کے لئے پروموشن کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کی حکومت نے تمام ڈاکٹرز اور اساتذہ کی پروموشن کارکردگی سے مشروط کرنے کا فیصلہ کرلیا۔چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ نے کہا کہ صرف وہی افرادترقی کےاہل ہونگے جو مقررہ […]
افسران کی بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد (رضوان عباسی سے)آزاد جموں و کشمیر حکومت نے اعلیٰ سرکاری افسران کی ترقیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف محکموں میں خدمات انجام دینے والے متعدد افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دی گئی ہے۔ یہ ترقیاں آزاد جموں و کشمیر سول سرونٹس رولز 1977 اور پروموشن پالیسی […]