اہم خبریں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا،کل پیر عید ہو گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر ازادنے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے بتا یا کہ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں عید الفطر کا چاند نظر اگیا۔ آج ملک کے اکثر مقامات پر مطلع صاف تھا پاکستان کے مختلف مقامات سے ماہ شوال المکرم […]

عید اپنے پیاروں کے ساتھ کرنے کے لیے بس اڈوں پر پردیسیوں کا رش،زائد کرایہ وصولنے والوں کی جیل یاترا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عید اپنے پیاروں کے ساتھ کرنے کے لیے بس اڈوں پر پردیسیوں کا رش۔ کرائے نامے پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد ان ایکشن۔ مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے پر 4 گاڑیوں کو تھانے منتقل کر دیا گیا۔ سیکرٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی […]

عیدالفطر کے دوران گیس لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی( اے بی این نیوز   )سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے اعلان کیا ہے کہ عید الفطر کی تعطیلات کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ اس کا مطلب ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران گیس کی سپلائی بلاتعطل رہے گی جس سے شہریوں کو ریلیف ملے گا۔ […]

ملک بھر کی مختلف مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار،جانئے کون سی مسجد میں کس وقت نماز ہو گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ملک بھر کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری کر دیئے گئے ہیں جو درج ذیل ہیں۔ اسلام آباد کی مساجد کے نماز عید اوقات فیصل مسجد میں عید کی نماز 7:30 پرادا کی جائے گی، جبکہ لال مسجد میں نماز عید 7:30 پر ادا کی جائے […]

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال ،تازہ اپ ڈیٹ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال ،ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا کے مقام پردریائے سندھ میں پانی کی آمد 29 ہزار کیوسک اور اخراج 10 ہزار کیوسک ہے۔ منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد 25 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 15 ہزار کیوسک ہے۔ […]

عیدالفطر، ہوائی فائرنگ، ہلڑ بازی اور سٹریٹ کرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس، سخت کریک ڈاؤن، سیکیورٹی کا حتمی پلان جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )عیدالفطر کے موقع پر اسلام آباد میں سیکیورٹی اور ٹریفک پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق عید کے دنوں میں اسلام آباد میں 3500 سے زائد پولیس اہلکار تعینات، داخلی و خارجی راستوں پر 18 سیکیورٹی پکٹس قائمہو نگی۔ 500 سے زائد […]

سندھ میں کچھ عناصرذاتی اورسیاسی فائدےکیلئےپروپیگنڈےکررہےہیں،راناثنااللہ

لاہور (اے بی این نیوز     )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ احساس ہے کہ پیپلزپارٹی کی اس مسئلے پرسیاسی مجبوری ہے۔ سندھ میں کچھ قوتیں ایسی ہیں جوبغیردلیل کےپیپلزپارٹی اورفیڈریشن پر حملہ آورہیں۔ ایساثابت کرنےکی کوشش کی جارہی ہے جیسےسندھ کےحقوق پرکوئی حملہ ہورہاہے۔ قطعی طورپرایساکوئی منصوبہ نہیں بنائیں گےجس سےسندھ کانقصان ہو۔ سندھ میں کچھ عناصرذاتی […]

کل عید ہو گی یا نہیں ، مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) پاکستان میں شوال کاچانددیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ اجلاس آج شام6بجےوزارت مذہبی امورکوہساربلاک میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیرآزاداجلاس کی صدارت کریں گے۔ زونل کمیٹیوں کےاجلاس اپنےاپنےمقامات پرہوں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں شوال کاچاندنظرآنےکاآج قوی امکان ہے۔ ریسرچ رویت ہلال کمیٹی کے مطابق […]

کراچی کے شہریوں کیلئے نئے قوانین لاگو، خلاف ورزی کر نے پر بھاری جر مانے اور سخت سزائوں کے احکامات،جا نئے تفصیل

کراچی (اے بی این نیوز     ) شہرقائد میں بڑھتے ٹریفک حادثات کا معاملہ۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی میں نئے ٹریفک قوانین کا نفاذ، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی ۔ کراچی:بھاری گاڑیوں میں سائیڈ ریلنگز ، جی پی ایس اور کیمرے لازمی قرار دے دیئے گئے۔ چھوٹی گاڑیاں اورموٹرسائیکلیں کسی بھی حادثےکی صورت میں ان […]

بلوچستان میں قیام امن و امان کیلئے اقدامات کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشنز کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں سول آرمڈ فورسز کی استعداد کار مزید بہتر بنانے کیلئے اہم فیصلے ،سرفراز بگٹی کی حکام کو امن کی بحالی کیلئے ٹھوس اور موثر اقدامات ہدایت،قلات میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کو سراہا،اجلاس میں […]