اہم خبریں

زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

کراچی میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے عوام میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے نتیجے میں شہری خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت ریکٹر […]

شوبز کے ستاروں کی عید کی مبارکباد، سوشل میڈیا پر تصاویربھی شیئر کر دیں

عید الفطر کے موقع پر شوبز کی شخصیات نے بھی جشن کا رنگ بکھیر دیا۔ پاکستان میں آج عید الفطر کی خوشی منائی جا رہی ہے، اور اس موقع پر شوبز کے ستاروں نے اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی اور سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کیں۔ شوبز انڈسٹری کی نئی شادی شدہ جوڑی، […]

ملک کی سالمیت اوراستحکام کیلئےہمیں متحدہوناہوگا،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریفنےعیدالفطرکےموقع پرقوم کےنام پیغام میں کہا ہے کہ قوم کودل کی گہرائیوں سےعیدالفطرکی مبارکبادپیش کرتاہوں۔ یہ دن ہمیں خوشی،شکرگزاری،اخوت اورہمدردی کادرس دیتاہے۔ رمضان میں تقویٰ،صبراورقربانی کی جوتربیت ملی اسےجاری رکھیں۔ آج پاکستان کواندرونی اوربیرونی دشمنوں سےخطرات لاحق ہیں۔ ہمیں ہرقسم کی انتہاپسندی،نفرت اورفرقہ واریت سےبچناہوگا۔ ملک کی سالمیت اوراستحکام […]

مولانا فضل الرحمان کے خلاف جوبولتے ہیں وہ عمران خان کے مشن کو نقصان پہنچا رہے ہیں،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عید کے بعد عدالت میں درخواست دائر کریں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی درخواست کے خلاف عدالتی حکم نامہ موجود ہے۔ پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے میڈیا […]

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو سیکیورٹی خدشات،عید الفطر کے موقع سیاسی سرگرمیاں محدود ، عوامی اجتماعات منسوخ

ہری پور ( اے بی این نیوز   ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سیکیورٹی خدشات کے باعث سیاسی سرگرمیاں محدود کر دیں۔ عید الفطر کے موقع پر منعقد ہونے والے تمام پروگرام بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے سیکیورٹی […]

جوہری معاہدہ یا جنگ، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی،یورپ کی فوجیں متحرک،بمباری کا عندیہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   ) ڈیل کرو یا شدید بمباری کے لیے تیار ہو جاؤ، ٹرمپ نے جوہری معاہدے پر ایران کو پھر دھمکی دیدی ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیااور ثانوی محصولات کا اعلان کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اپنے جوہری پروگرام پر معاہدے پر رضامند […]

چاند رات کو ٹارگٹ کلنگ،ایک اور مذہبی جماعت کے راہنما کو شہید کر دیا گیا

کراچی ( اے بی این نیوز   ) کراچی میں ایک واقعہ کے دوران اہلسنت والجماعت لانڈھی کے صدر قاری عبدالرحمن جاں بحق ہوگئے۔مذہبی جماعت کے کارکنوں نے مقتول کی میت جناح اسپتال کے باہر رکھ کر احتجاج کیا۔ کراچی کے علاقے قائد آباد شیرپاؤ کالونی میں اہل سنت والجماعت شیرپاؤ لانڈھی کے صدر قاری عبدالرحمن جاں بحق […]

عیدالفطر اللہ کی طرف سے روزے کی محنت کا صلہ ہے، صدر آصف زرداری

لاہور ( اے بی این نیوز   ) صدر آصف علی زرداری نے عید الفطر 1446 ہجری کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں عید الفطر کے موقع پر پوری قوم اور عالم اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ عیدالفطر اللہ کی طرف سے روزے کی محنت کا صلہ ہے۔ رمضان ہمیں […]

عیدالفطر کے دوران عارضی مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد

لا ہور ( اے بی این نیوز   ) عیدالفطر کے دوران عارضی مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان کے مطابق عارضی مکینیکل جھولوں پر پابندی کا فیصلہ انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے۔ پابندی کا اطلاق پنجاب بھر میں ہو گا اور اس پر مکمل عملدرآمد کے لیے محکمہ داخلہ […]

یمنی حوثیوں کا حملہ،اسرائیل بھر میں خطرے کےسائرن بج اٹھے

یمن ( اے بی این نیوز   )یمنی حوثیوں کا اسرائیل پر 8واں میزائل حملہ ۔ یمنی حوثیوں کا بن گورین ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ۔ اسرائیل بھر میں خطرے کےسائرن بج اٹھے۔ لاکھوں اسرائیلی شہریوں کی بنکرز کیجانب دوڑیں،متعدد زخمی۔ یمنی حوثیوں کے امریکی جنگی جہازوں پر بھی 3 حملے ۔ میزائل اور ڈرون حملوں […]