محکمہ موسمیات کی جانب سے بڑی خبر آگئی

کراچی (اے بی این نیوز): محکمہ موسمیات کا کراچی میں گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے کراچی میں اگلے چند دنوں تک موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق، آئندہ دنوں میں پاکستان کے بالائی اور شمالی علاقوں میں گرمی کی شدت […]
سلمان اکرم راجہ اور جیل حکام میں عمران خان سے ملاقات کے لیے ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز): پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل حکام کے ساتھ سلمان اکرم راجہ کا دوبارہ تنازعہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل حکام کے ساتھ سلمان اکرم راجہ کا دوبارہ تنازعہ سامنے آیا، جب جیل […]
حکمراں طبقے اور سیاستدانوں نےکہاں کہاں عید گزاری ؟ جانیں

پاکستان بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے حکمراں طبقے اور سیاستدان اپنے آبائی علاقوں میں عید منا رہے ہیں۔ پاکستان سمیت ملک بھر میں آج عیدالفطر کا تہوار مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ جس طرح عام شہری عید اپنے پیاروں کے درمیان کر رہے […]
اوگرانےایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، یکم اپریل 2025 سے نئی ایل پی جی قیمتیں نافذ ہوں گی۔ رپورٹ کے مطابق، ایل پی جی کی قیمت میں 54 پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ […]
عمران خان اور بشریٰ بی بی سےعید پرملاقات کے لیے کوئی رہنما یا فیملی ممبر ملنے نہ آیا

اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے عید کے دن ملاقات کے لیے کوئی رہنما یا فیملی ممبر جیل نہیں آیا۔ ذرائع نے بتایا کہ عمران خان یا بشریٰ بی بی سے ملاقات کی کوئی درخواست نہیں کی گئی، تاہم ان کے […]
عید پر بدہضمی سے بچنے کےآسان اور مفید ترین گھریلو ٹوٹکے جانیں

اگر آپ متواتر بدہضمی اور معدے میں بننے والی گیس کا شکار رہتے ہیں تو ادرک استعمال کریں، کیونکہ طبی ماہرین کے مطابق ادرک بدہضمی کے علاج کا بہترین گھریلو ٹوٹکا ہے۔ ادرک معدے میں ہضم کرنے کی صلاحیت کو بڑھا دیتا ہے، یہ مختلف غذاؤں میں پائے جانے والے پروٹین کو ہضم کرنے کے […]
آرمی چیف کی جنوبی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں جوانوں کے ساتھ عید،پاکستان کے استحکام اور ترقی کیلئے دعائیں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مغربی سرحد پر فوجیوں کے ساتھ نماز عید ادا کی اور پاکستان کی استحکام اور ترقی کے […]
شائقین کیلئے عید کے موقع پر درجن سے زائد فلمیں ریلیز، کون کون سی؟ جانیں

عید الفطر کے موقع پر پاکستانی فلم سازوں نے جہاں نئی فلمیں ریلیز کی ہیں، وہیں شائقین کے لیے پرانی مقبول فلموں کو دوبارہ سینماؤں میں پیش کیا گیا۔ اس بار عید پر ماضی کی مشہور فلموں جیسے جوانی پھر نہیں آنی، ٹچ بٹن، پنجاب نہیں جاؤں گی، جوانی پھر نہیں آنی ٹو اور تیری […]
سینئر صحافی فرحان ملک کو جوڈیشل ریمانڈ پر لانڈھی جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا گیا

کراچی کی مقامی عدالت نے سینئر صحافی فرحان ملک کو جوڈیشل ریمانڈ پر لانڈھی جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ سینئر صحافی فرحان ملک کو عید الفطر کے پہلے دن ملیر کورٹ پیش کیا گیا، جہاں انہیں اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کے سامنے پیش کیا گیا۔ فرحان ملک کی طرف سے وکیل بلال قریشی […]
اہم سیاسی جماعت کے رہنما افسوسناک واقعے میں خالق حقیقی سے جا ملے

کراچی میں اہل سنت و الجماعت کےمقامی رہنما کو نامعلوم مسلح ملزمان نے گولی مار کر ہلا کردیا، حملے میں مقتول رہنما کے والد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور پارٹی عہدیداروں کے مطابق، اتوار کی شام لانڈھی میں ایک مشتبہ ٹارگٹڈ حملے میں مذہبی سیاسی جماعت اہل سنت والجماعت کے ایک مقامی رہنما قاری عبدالرحمٰن کو […]