اہم خبریں

مقبول ترین سمارٹ فونز کی فہرست جاری کر دی گئی

گزشتہ ہفتے کے مقبول سمارٹ فونز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کا گلیکسی اے 56 ٹرینڈنگ سمارٹ فونز کی فہرست میں بدستور پہلے نمبر پر برقرار ہے۔ تاہم، اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں ویوو اور ایپل آئی فون کے سمارٹ فونز نے بھی اپنی جگہ بنائی ہے۔ […]

عمران خان سے جیل میں علی امین اور بیرسٹرسیف کی ملاقات، کیا گفتگو ہوئی ؟ جانیں

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور ان کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات تقریباً ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی، جس دوران سیاسی صورتحال اور پارٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی امین […]

صدر مملکت آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق اہم خبر آ گئی

صدر مملکت آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق، صدر مملکت کی طبیعت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ ان کے بخار اور انفیکشن میں بتدریج کمی آ رہی ہے، اور حالت میں بہتری دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ڈاکٹرز مسلسل ان کی صحت […]

سوشل سیکیورٹی ڈیٹا بیس سے چار لاکھ افراد کی ذاتی معلومات چوری، چونکا دینے والا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کے سوشل سیکیورٹی ڈیٹا بیس سے چار لاکھ افراد کے سوشل سیکیورٹی نمبرز اور ذاتی معلومات چوری کر لی گئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس جرم میں ملوث شخص کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ مسک […]

عمران خان اوراعظم سواتی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی سے اعظم سواتی، مبشر اعوان اور نادیہ خٹک کی ملاقات ختم ہوگئی۔ ملاقات 20 سے 25 منٹ تک جاری رہی، جس کے بعد اعظم سواتی اور دیگر افراد جیل سے باہر آ گئے۔ ملاقات […]

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے ، سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا گیا، کتنا ؟جانیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم پر مقررہ وقت میں 2 اوورز کم کرانے پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ہفتے کے روز […]

مری جانے کے خواہش مند سیاح ہو جائیں ہوشیار ، اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

مری (اے بی این نیوز)مری جانے والے سیاحوں کے لیے ٹریفک پولیس نے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر مری، مغیث احمد ہاشمی نے بتایا کہ مری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ عید الفطر کے دوران بھی جاری ہے، اور اس دوران ٹریفک پولیس کے 200 سے زائد اہلکار ڈیوٹی پر موجود […]

فوج اور ریاست اس ملک اور صوبے میں امن و امان قائم کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑے گی،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (اے بی این نیوز): گورنر خیبرپختونخوا، فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، اور فوج اور ریاست اس ملک اور صوبے میں امن و امان کے قیام میں کوئی کمی نہیں چھوڑیں گی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک غیر رسمی […]

بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رُخ خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے عید کی مبارکباد کا پیغام شیئر کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز): شاہ رُخ خان کا مداحوں کو عید کی مبارکباد کا پیغام،بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رُخ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لیے عید کی مبارکباد کا پیغام شیئر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں شاہ رُخ خان نے کہا کہ […]

عازمین حج ہو جائیں خبردار ! اہم خبر آ گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز): حج 2025 کے لیے تیاریوں کا آغاز، حیدرآباد میں عارضی حاجی کیمپ کا انعقاد،حج 2025 کے حوالے سے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے، اور وزارت مذہبی امور نے حیدرآباد میں عارضی حاجی کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر حج کراچی، گلزار سومرو کے مطابق، عازمین حج […]