آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی،پاکستان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا،جا نئے کونسا

دبئی ( اے بی این نیوز )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے۔ پاکستان کے نوجوان اسٹار صائم ایوب نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون آل راؤنڈر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ چار درجے ترقی کے بعد وہ پہلی بار اس مقام پر پہنچے اور بھارت کے ہاردیک […]
مریم نواز کا مری کی عوام کیلئے بڑا اعلان

مری ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مری کے پہلے کارڈیک سینٹر کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست مشکل سفر اور کٹھن راستوں کا نام ہے لیکن اس کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مری میں پہلی بار دل کے علاج کی جدید […]
پی ٹی آئی میں ٹوٹ پھوٹ شروع

لاہور ( اے بی این نیوز ) خیبرپختونخوا کے بعد اب پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی قیادت اندرونی اختلافات کا شکار ہو گئی ہے۔ اپوزیشن لیڈر معین قریشی اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر حافظ فرحت کی نامزدگی نے پارٹی کو دو حصوں میں بانٹ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ عالیہ حمزہ […]
عمران خان کیساتھ دھوکہ؟

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو دھوکے سے ویڈیو لنک ٹرائل میں پیش کیا گیا اور ان کی حاضری لگوائی گئی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہ عمل غیر قانونی ہے اور عمران خان نے […]
بلوچستان کابینہ کا فیصلہ معطل

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )عدالت عالیہ بلوچستان نے کابینہ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اے سیز کو مجسٹریٹ اختیارات دینے کا حکم معطل۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس روزی خان اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل دو رکنی بینچ کا فیصلہ۔ افتخار احمد لانگو کی آئینی […]
ڈارک نیٹ پر دستیاب ڈیپ فیک سروسز اداروں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے، کیسپرسکی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )کیسپرسکی کی گلوبل ریسرچ اینڈ اینالیسز ٹیم (GReAT) نے انکشاف کیا ہے کہ ڈارک نیٹ پر ایسے اشتہارات موجود ہیں جن میں ریئل ٹائم ویڈیو اور آڈیو ڈیپ فیک سروسز پیش کی جارہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق جعلی ویڈیوز کی قیمت صرف 50 ڈالر جبکہ جعلی آڈیو میسجز کی قیمت 30 ڈالر سے […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،جا نئے کتنا ہوا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت نے عوام کے لیے ایک اور بوجھ ڈال دیا ہے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 7 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل […]
ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ،جا نئے کب تک جمع کرا ئے جا سکتےہیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گزاروں کے لیے بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر کے بجائے 15 اکتوبر […]
پانڈا بانڈز اور پائیدار بانڈز کے اجراء کی تیاری شروع

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان نے ایک بار پھر انٹرنیشنل کیپٹل مارکیٹ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 40 کروڑ ڈالرز کے حصول کا ہدف مقرر کرتے ہوئے پانڈا بانڈز اور پائیدار بانڈز کے اجراء کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ بانڈز چین […]
استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت

اسلام آباد (رضوان عباسی ) وفاقی کابینہ نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل بنیادوں پر درآمد کی اجازت دے دی ہے۔ ابتدائی طور پر پانچ سال سے کم پرانی گاڑیوں کو آئندہ سال 30 جون تک درآمد کرنے کی اجازت ہوگی، جس کے بعد گاڑیوں کی عمر کی حد ختم کر دی جائے گی۔ ذرائع […]