اہم خبریں

ٹیپو ٹرکاں والےکے بیٹے امیر بالاج کا کیس، اہم پیش رفت،جانئے ملزم کو کیا ریلیف ملا

لاہور (اے بی این نیوز    )ٹیپو ٹرکاں کے بیٹے امیر بالاج قتل کیس میں ملوث خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت منظور ایڈ یشنل سیشن جج اسد حفیظ نے 16اگست تک عبوری ضمانت منظور کی عدالت کا 50ہزار مچلکے جمع کرانے کا حکم ،پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا گوگی بٹ کو سخت سیکیورٹی […]

امریکہ نے پاکستان پر ٹیرف29 فیصد سے کم کرکے 19 فیصد کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )امریکہ نے پاکستان کی برآمدات پر ٹیکس کی شرح کو 29 فیصد سے کم کر کے 19 فیصد پر اتفاق کیا ۔ وزارت تجارت نےتحریری تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرادیں۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس ۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقی سے متعلق سوال پر جواب […]

مستونگ میں آپریشن،3 بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان ہو گئے

مستونگ (  اے بی این نیوز      )سیکیورٹی فورسز کا بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کیخلاف مستونگ میں آپریشن ، آئی ایس پی آر کے مطابق مستونگ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کےقریب دھماکہ۔ دوران آپریشن 3 بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان ہو گئے۔ مزید پڑھیں :ایران کی امریکہ اور اسرائیل کو پھر للکار، کسی بھی جارحیت کا شدید جواب […]

ایران کی امریکہ اور اسرائیل کو پھر للکار، کسی بھی جارحیت کا شدید جواب دیا جائے گا

“اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )ایران کا امریکا یا اسرائیل کی کسی بھی جارحیت پر سخت ردعمل کا انتباہ ۔ پاسداران انقلاب نے کہا کہ اگر ایران کو نشانہ بنایا گیا تو 12 روزہ جنگ سے بھی شدید جواب دیا جائے گا۔ اسرائیل حملے کے 40 دن بعد ایران کی دوبارہ سخت ردعمل کی دھمکی […]

یہ احتجاج کسی شخصیت کا نہیں، ایک نظریے کا مقدمہ ہے، نعیم حیدر پنجوتھہ کا دبنگ مؤقف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ نے اے بی این نیوز کے پروگرام “سوال سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے حالیہ سیاسی صورتحال، احتجاجی تحریک اور پارٹی کارکنان کی قربانیوں پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے واضح انداز میں کہا کہ جو لوگ صرف تنقید کرتے […]

زمین پھٹی نہ آسمان گرا، غیرت کے نام پر 2 اور حوا کی اور بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کراچی (اے بی این نیوز)سندھ کے ضلع کشمور میں سسر نے غیرت کے نام پر 2 بہوؤں کو گولی مار کر قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ملزم کی شناخت گل خان بھنگوار کے نام سے ہوئی جب کہ مقتولین میں رحمت اللہ بھنگوار کی بیوی اور بجاڑ کی بیوی شامل ہیں۔ دوہرے قتل کی […]

عرفی جاوید کا بڑا راز ہوا فاش،حیران کن انکشاف،جا نئے کس کو دل دے بیٹھی

ممبئی (اے بی این نیوز) بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے دہلی کے ایک شرمیلی لڑکے سے اپنی محبت کا اعتراف کر لیا۔ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے اعتراف کیا ہے کہ وہ دہلی میں رہنے والے ایک شرمیلی لڑکے کے بارے میں سنجیدہ ہیں۔ عرفی جاوید نے اپنے بوائے فرینڈ کا نام ظاہر […]

اپوزیشن نے حکومت کے بخیئے ادھیڑ دیئے،مودی کے چھتڑے اڑاتے ہو ئےاسے ملک کیلئے خطر ناک قرار دیدیا

دہلی (اے بی این نیوز) مودی کےدوست ٹرمپ نےبھارت پر50فیصدٹیرف لگادیا،کانگریس نے کہا کہ ٹرمپ مسلسل بھارت کےخلاف اقدامات کررہےہیں۔ نریندرمودی ٹرمپ کانام تک نہیں لیتے۔ نریندرمودی ہمت کریں،ٹرمپ کوجواب دیں۔ نریندرمودی ایک کمزوروزیراعظم ہیں۔ ایک کمزوروزیراعظم ملک کیلئےخطرناک ہے۔ مودی کےہاتھ بندھےہیں،کیونکہ وہ ا ڈانی کےدوست ہیں۔ امریکامیں اڈانی کےخلاف تحقیقات چل رہی ہیں۔ […]

عوام کی سڑکوں پر نکلنے کی جھجک اب ختم ہو گئی،آئندہ کا لائحہ عمل تیار کر رہے ہیں، سینیٹر ہمایوں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر ہمایوں مہمند اے بی این نیوز کے پروگرام تجزیہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں جو باہر نکلنے کی جھجک تھی وہ اب ختم ہو گئی ہے آپ نے دیکھا ہے کہ کے پی میں پی ٹی آئی کے […]

ٹرمپ کامودی سرکارپرایک اوروار،بھارت پرمزید25فیصد ٹیرف عائد

واشنگٹن (اے بی این نیوز) امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامودی سرکارپرایک اوروار۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدرنےبھارت پرمزید25فیصد ٹیرف عائدکردیا۔ بھارت پرمجموعی امریکی ٹیرف50فیصدہوگیا۔ ٹرمپ نےبھارت پرروسی تیل خریدنےپرمزید25فیصدٹیرف عائدکیا۔ امریکی صدرٹرمپ کاایگزیکٹوآرڈرجاری،بھارت پرمعاشی دباؤبڑھادیا۔ امریکی صدرٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت کوروسی تیل خریدنےکی قیمت چکاناہوگی۔ امریکانےبھارت پراضافی تجارتی پالیسیاں بھی لگادیں۔ امریکاکاروسی مصنوعات پرپابندی […]