آئی ایم ایف ٹیم بجٹ تجاویز کیلئے پاکستان پہنچ گئی،چار اپریل سے ایک ہفتہ تک پاکستان میں قیام کرے گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف ٹیم ورنس کرپشن کے تلخیصی جائزے اور بجٹ تجاویز کیلئے پاکستان پہنچ گئ،ذرائع کے مطابق دورے کا مقصد اصلاحاتی استعداد کار اور بجٹ تجاویز پر مشاورت ہے۔ آئی ایم ایف ٹیم چار اپریل سے ایک ہفتہ تک پاکستان میں قیام کرے گی۔ ٹیم حکومتی حکام سے بات […]
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ ،شہر قائد کے باسیوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت کا مستقبل میں بجلی صارفین کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ ۔ بی آئی ایس پی کے ڈیٹا کے تحت مستحق صارفین کو ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی۔ وفاقی وزیر اویس لغاری کی بریفنگ ، انہوں نے کہا کہ 2027سے ٹارگٹڈ سبسڈی شروع کی جائے گی۔ شہر قائد […]
کے پی حکومت کسی بھی افغان مہاجرکو زبردستی نہیں نکالے گی، علی امین گنڈاپور کا اعلان

پشاور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں دہشتگردی ختم ہوچکی تھی۔ خیبرپختونخوا کی افغانستان کے ساتھ طویل سرحد ہے۔ توجہ ہٹنے سے دہشتگردوں کو اپنے پاؤں پھیلانے میں مددملی۔ پی ٹی آئی کوختم کرنے کیلئے پورازورلگایاگیا۔ بانی پی ٹی آئی کی حکومت جس طرح […]
حکومتی ڈیڈ لائن ختم، افغان شہریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، وسیع پیمانے پر گرفتاریاں،کیمپ منتقل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )حکومتی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد راولپنڈی میں افغان شہریوں کے خلاف کارروائی تیز۔ افغان سیٹیزن کارڈ کے حامل افراد کی گرفتاریاں شروع۔ پولیس ذرائع کے مطابق 50سے زائد افغان شہریوں کو تحویل میں لے کر کیمپ منتقل کر دیا گیا۔ راولپنڈی پولیس کا مختلف علاقوں میں آپریشن جاری ہے۔ […]
وزیراعظم کی پرائم منسٹررمضان پیکیج کا ماڈل دیگر حکومتی سکیموں میں بھی اپنانے کی ہدایت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی پرائم منسٹررمضان پیکیج کا ماڈل دیگر حکومتی سکیموں میں بھی اپنانے کی ہدایت۔ جائزہ اجلاس میں ریلیف پیکیج کیلئے کام کرنے والی حکومتی ٹیم اور معاون اداروں کو سراہا ۔ انہوں نے کہا کہ رمضان ریلیف پیکیج کے حوالے سے پہلی بارڈیجیٹل والٹ متعارف کرایا۔ شفاف طریقہ کار […]
سکولوں کیلئے نئے اوقات کا ر کا اعلان کر دیا گیا،جا نئے تفصیلات

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب نے پی ایس ایل کے دوران لاہور میں نظر ثانی شدہ سکولوں کے اوقات کا اعلان کر دیا۔پنجاب حکومت نے ٹریفک کی بھیڑ سے بچنے کے لیے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 10) کے میچز کے دوران لاہور کے مخصوص علاقوں میں اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی ہے۔ […]
صدر زرداری کیخلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والےپولیس آفیسر کا کیا حال ہوا ،جانئے

کراچی( اے بی این نیوز )کراچی پولیس نے صدر آصف علی زرداری کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ شائع کرنے پر اپنے ایک افسر کو گرفتار کرلیا۔ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) اسٹیشن انوسٹی گیشن آفیسر (ایس آئی او) ابرار شاہ کے خلاف درج کی گئی تھی، جو ابراہیم حیدری پولیس اسٹیشن میں تعینات […]
اگست 2018 سے لیکر اب تک بجلی یونٹس میں اضافے کا تقابلی جائزہ،جان کر حیران و پریشان ہو جائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جولائی 2018 سے بجلی کے نرخوں میں اب تک 40 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ سبسڈی کی ناکافی ادائیگیوں کی وجہ سے گردشی قرض تقریباً دوگنا ہو گیا ہے۔ پاور ڈویژن نے اعتراف کیا ہے کہ جولائی 2018 سے اب تک بجلی کے نرخوں میں 40 فیصد سے زائد اضافہ […]
عمران خان کیخلاف حکمرانوں کاہرمنصوبہ ناکام ہوا،حکومت جواقدامات کررہی ہےاس سےافراتفری پھیلےگی،بابراعوان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بابراعوان نے کہا ہے کہ عدالتوں کوآئین وقانون کےمطابق فیصلےکرناچاہئیں۔ عمران خان کوجھوٹےکیسزمیں پھنسایاگیا۔ پراسیکیوشن کابیان بیہودہ اوربےمحل تھا۔ حکومت جواقدامات کررہی ہےاس سےافراتفری پھیلےگی۔ حکومت تصادم کی صورتحال پیداکرناچاہتی ہے۔ عمران خان کی تصویرمیڈیاپردکھانےپرپابندی ہے۔ عمران خان سےمیں نےملاقات کی یہ کوئی آخری ملاقات نہیں تھی۔ عمران خان سےملاقات […]
’’پی ایس ایل ایکس ‘‘ ٹکٹس آن لائن فروخت شروع، خریدنےکے پوائنٹ اور طریقہ کار جا نئے،ٹکٹوں پر بھاری انعامات کی بارش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ’’پی ایس ایل ایکس ‘‘ کے ٹکٹس آن لائن فروخت شروع، خریدنےکے پوائنٹ اور طریقہ کار جا نئے۔پاکستان سپر لیگ (PSL X) کا انتہائی متوقع 10 واں ایڈیشن بالکل قریب ہے، آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سہ پہر 3 بجے PKT سے شروع ہوگی۔ 11 اپریل سے شروع […]