اہم خبریں

2024 میں کرپٹو کرنسی پر سائبر حملوں میں 83 فیصد اضافہ ہوا،کیسپرسکی رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)2024 میں، جیسے جیسے ڈیجیٹل مالیاتی لین دین دنیا بھر میں پھیلتا چلا گیا، سائبر حملہ آوروں نے اپنی توجہ موبائل آلات اور کرپٹو اثاثوں کی طرف مرکوز کر دی۔ کیسپرسکی کی نئی فنانشل سائبر ٹھریٹ رپورٹ کے مطابق، موبائل بینکنگ ٹروجن کا سامنا کرنے والے صارفین کی تعداد میں 2023 […]

بجلی کی قیمتوں میں ریلیف عارضی یا مستقل؟ وزیر توانائی کا بڑا اعتراف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کوئی کمی نہ کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ منفی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ شرح سود اور شرح تبادلہ کی تبدیلی کے مطابق ہوگا، جب کہ پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے باعث 1 روپے 71 […]

سیکیورٹی فورسزکی ضلع کیچ میں کارروائی،2خارجی جہنم واصل

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سیکیورٹی فورسزکاضلع کیچ میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن،آئی ایس پی آر کے مطابق دوران آپریشن فائرنگ کےتبادلے میں2خارجی ہلاک۔ خارجی فورسزکیخلاف متعددکارروائیوں میں ملوث تھے۔ سیکیورٹی فورسزکاعلاقےمیں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ مزید پڑھیں :معطل ڈی جی انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی پرادارے میں بدانتظامی ، افسران کیساتھ بدتمیزی،کام میں غفلت جیسے الزامات عائد

معطل ڈی جی انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی پرادارے میں بدانتظامی ، افسران کیساتھ بدتمیزی،کام میں غفلت جیسے الزامات عائد

اسلام آباد(رانا فرخ سعید)معطل ڈی جی انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی پرادارے میں بدانتظامی ، افسران کیساتھ بدتمیزی،دفتری امور کی انجام دہی میں غفلت جیسے الزامات عائد،چارج شیٹ پیش انکوائری کمیٹی نے انکوائری کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق و‎زیراعظم کی ہدایت پر معطل ڈائریکٹر جنرل پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکیشن ایجنسی فرزانہ الطاف شاہ سے دو ہفتوں […]

تہذیب بیکری کامضر صحت کیک کھانے سے تین بچے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل،بیکری کے عملے کا غیر مناسب رویہ

راولپنڈی(ملک عمران ) “اونچی دوکان پھیکا پکوان ” مشہور بیکر ی تہذہب کا مبینہ طور پر مضر صحت غیر معیاری اور باسی کیک کھا نے سے بچوں سمیت چھ افراد کی حالتبگڑ گئی ۔ چار بچے کئی گھنٹے ہسپتال میں زیر علاج رہے ڈاکٹرز نے بروقت طبی امداد دے کر متاثرین کی زندگیوں کو محفوظ […]

پی ٹی آئی کےورکرزعمران خان کیلئےسب کچھ قربان کرنےکوتیارہیں، شاندانہ گلزار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) رہنماپی ٹی آئی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنےحقوق کیلئےجدوجہدجاری رکھےگی۔ ہمارےلیےبانی پی ٹی آئی کاحکم معنی رکھتاہے۔ احتجاج میں جوشریک نہیں ہوگااس سےپارٹی عہدےواپس لےلیں گے۔ سلمان اکرم راجہ،شیرافضل مروت سمیت کئی لوگ میرےبعدپارٹی میں آئے۔ پارٹی کےتین چارلوگ احتجاج کیلئےنہیں نکلتےتوفرق نہیں پڑےگا۔ […]

عوام کے بعد50سال بعدقانون کی عدالت نےبھی قائدعوام کوبےگناہ ثابت کردیا،بلاول بھٹوزرداری

گڑھی خدا بخش (  اے بی این نیوز      ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ صدرمملکت آصف زرداری نےایک بارپھراپنافرض نبھایا۔ صدرآصف زرداری نے18ویں ترمیم کےذریعے73کاآئین بحال کیا۔ عوام تاریخ کی عدالت توقائدعوام کوبےگناہ قراردےچکےتھے۔ 50سال بعدقانون کی عدالت نےبھی قائدعوام کوبےگناہ ثابت کردیا۔ صدرآصف زرداری نےصدارتی ریفرنس سےذوالفقاربھٹوکوانصاف دلوایا۔ صدرآصف زرداری نےاپنافرض گڑھی خدابخش […]

پاکستان میں دہشتگردوں اوران کے سہولت کاروں کیلئےکوئی جگہ نہیں،آرمی چیف

راولپنڈی (  اے بی این نیوز      ) آرمی چیف نے ملک بھرمیں نیشنل ایکشن پلان کےتحت قائم ضلعی رابطہ کمیٹیوں کےآغازکی ستائش کی۔ آرمی چیف نے بغیرکسی رکاوٹ کےنیشنل ایکشن پلان کےتیزنفاذکی ضرورت پرزور دیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام ادارےپائیدارہم آہنگی،مربوط کوششیں اورتعاون یقینی بنائیں۔ غیرقانونی سرگرمیاں دہشتگردی کی مالی معاونت سےاندرونی طورپرجڑی ہوئی ہیں۔ پاک […]

قومی اسمبلی کااجلاس7اپریل شام5طلب،سپیکرسردارایازصادق صدارت کریں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )اسلام آباد:قومی اسمبلی کااجلاس7اپریل شام5بجےہوگا۔ سپیکرسردارایازصادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ہاؤس بزنس ایڈوائزی کمیٹی کااجلاس7اپریل شام4بجےطلب۔ ایڈوائزی کمیٹی قومی اسمبلی اجلاس کےایجنڈےاورشیڈول کی منظوری دےگی۔ اجلاس میں سنی اتحادکونسل سمیت تمام جماعتوں کےپارلیمانی لیڈرزکوشرکت کی دعوت۔ اجلاس کاماحول خوشگواررکھنےاورایجنڈےکےامورطےکیےجائیں گے۔ مزید پڑھیں :کے پی حکومت کسی بھی افغان مہاجرکو […]

ٹماٹر، سیگریٹ، چینی، چکن،کپڑا ،آلو،گڑ ،بیف،مٹن مہنگا،غریب عوام پس کے رہ گئی،رپورٹ جاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح میں اضافہ۔ گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی بڑھنے کی شرح میں 0.20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی شرح 1.99 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ […]