وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی کاٹیلی فونک رابطہ، کیا گفتگو ہوئی ؟ خبر آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور بجلی کی قیمتوں میں کمی پر وزیرِ اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے امیر جماعت اسلامی کے تاثرات کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ مشکلات کے باوجود عوامی ریلیف کو […]
بیرون ملک جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یورپی ملک سویڈن نے 9 اپریل 2025ء سے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا پراسیسنگ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں سویڈش سفارتخانے نے تصدیق کی ہے کہ اب پاکستانی شہری کام، تعلیم یا خاندان کے ساتھ دوبارہ ملنے کے لیے سویڈن میں رہائشی اجازت […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں غیرمعمولی کمی آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے۔ فی تولہ سونے کے نرخ میں 5500 روپے اور فی اونس سونے کی قیمت میں 51 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ صرافی ایسوسی ایشن کے مطابق، 5 اپریل کو پاکستان میں فی تولہ 24 قیراط […]
سعودی عرب کی حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سعودی عرب نے حج سیزن کے دوران پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر لاگو ہوگی اور جون کے وسط میں ختم ہونے کا امکان ہے۔ سعودی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ طور پر اس […]
حکومت کی جانب سے 5 احتساب عدالتیں ختم کر دی گئیں

لاہور ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے لاہور کی 5 احتساب عدالتوں کو ختم کر کے انہیں دیگر عدالتوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احتساب عدالت نمبر 1 کو التیجکوئل پراپرٹی ٹربیونل، نمبر 8 کو التیجکوئل پراپرٹی ٹربیونل 3، اور نمبر 3 کو اسپیشل کورٹ کسٹم ملتان میں منتقل کیا گیا۔ […]
قیمتوں میں بھاری اضافہ؟ آئی فون رکھنے کے شوقین افراد کیلئے پریشان کن خبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین پر عائد کیے گئے نئے ٹیرف کے باعث عالمی تجارت میں بڑی تبدیلی متوقع ہے، جس کا اثر آئی فونز کی قیمتوں پر بھی پڑ سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق، اگر ایپل نے ٹیرف کے بوجھ کو صارفین پر منتقل […]
پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )750 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے خوشخبری آئی ہے، کیونکہ نیشنل سیونگز سنٹر 750 روپے والے پرائز بانڈ کی دوسری قرعہ اندازی کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ قرعہ اندازی 15 اپریل کو صبح 10:00 بجے ہوگی، اور فاتحین کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ […]
امریکی ٹیرف کے بعد پاکستان کا بات چیت کے لئے ایک اعلیٰ سطح کا وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان نے امریکی ٹیرف کے اثرات سے نمٹنے کے لیے بات چیت کے لیے ایک اعلیٰ سطحی وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ امریکہ کے ساتھ نئی بات چیت کے لیے ایک وفد روانہ کیا جائے […]
آئی ایم ایف وفد کے دورے کی مصروفیات کو منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد کے دورے کی مصروفیات کو منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کا کوئی تحریری شیڈول جاری نہیں کیا جائے گا، اور ملاقاتوں کی معلومات متعلقہ […]
صدرِ مملکت کا علاج جاری، ملاقاتوں پر پابندی برقرار، معالج کا اہم بیان سامنے آ گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔ ان کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے بتایا کہ صدر کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے، تاہم ملاقاتوں پر پابندی برقرار ہے۔ ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ صدر کے اہلخانہ کو مکمل علاج کی معلومات […]