پی ایس ایل، ٹریفک ایڈوائزری جاری، جانئے کونسی سڑکیں کس وقت بند ہو نگی

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )پی ایس ایل کرکٹ ٹیموں کی آمد و رفت کے باعث مورخہ 06 اپریل 2025، 06:00 بجے سے07:00 بجے شام*اور 09.30 بجے سے10.30 بجے رات تک مختلف اوقات میں کشمیر چوک، کلب روڈ، راول ڈیم چوک پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق روٹ […]
خواجہ سراء پر حملہ، دوران علاج دم توڑ گیا،سفیان کو تین گولیاں لگیں

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )تھانہ لوئی بھیر کی حدود میں خواجہ سراء پر فائرنگ کا معاملہ ۔ زخمی خواجہ سراء دوران علاج دم توڑ گیا ۔ ذرائع کے مطابق خواجہ سراء سفیان ڈی ایچ کیو اسپتال میں زیر علاج تھا ۔ مقتول کو تھانہ لوئی بھیر اسلام آباد کی حدود میں فائرنگ کا نشانہ بنایا […]
سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر سے خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنادی، 8خوارج مارے گئے

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر سے خوارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی۔ شمالی وزیرستان حسن خیل افغان سرحد سے خارجیوں نے دراندازی کی کوشش کی۔ ،آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزسے فائرنگ کے تبادلے میں 8خوارج ہلاک،4زخمی ہو ئے۔ پاکستان افغان عبوری حکومت سےمؤثربارڈرمینجمنٹ کا مطالبہ کرتا […]
یونان میں ایک اور کشتی حادثہ،ایک شخص جاں بحق ،39 کو بچا لیا گیا

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )یونان میں ایک اور کشتی حادثہ،ایک شخص جاں بحق ،39 کو بچا لیا گیا ۔ کشتی غیر قانونی تارکین کو لیکر ترکیہ سے یونان جا رہی تھی ۔کشتی پر 13 بچوں سمیت 40 افراد سوار تھے ۔ یونانی کوسٹ گارڈز نے ڈوبنے والے 39 افراد کو بچا لیا۔ کشتی پر سوار […]
غیرقانونی غیر ملکیوں کے خلاف مہم تیز،1000 ڈی پورٹ،3000 کیمپ منتقل

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )غیرقانونی غیر ملکیوں کے خلاف مہم تیز۔ پنجاب سے ایک ہزار سے زائد افراد متعلقہ اداروں کی مدد سے ڈی پورٹ ۔ تین ہزار کے قریب غیرقانونی غیرملکی ہولڈنگ سینٹرز منتقل ۔ 2810 غیر قانونی غیر ملکی افراد پہلے سے ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں ۔ غیر قانونی تارکین کے انخلا […]
نہروں کے معاملے پر کسی جماعت کو سیاست نہیں کرنی چاہئے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )نہروں کے معاملے پر کسی جماعت کو سیاست نہیں کرنی چاہئے۔ ایسے معاملات کیلئے مشترکہ مفادات کونسل کا فورم موجود ہے۔ کسی کا پانی چوری نہیں ہورہا نہ ہو سکتا ہے ۔ پنجاب کی سنیئر وزیرمریم اورنگزیب کی نیو ز کا نفر نس ۔ کہا کینا لز کے معاملے کو سیا […]
“اوتار 3” کا پہلا ٹریلر جاری، ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )معروف فلم ساز جیمز کیمرون کی مشہور سیریز “اوتار” کی تیسری فلم “اوتار: فائر اینڈ ایش” کا پہلا ٹریلر “سینماکون” میں پیش کیا گیا، جہاں سینما مالکان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں […]
چیٹ جی پی ٹی کی وجہ سےبڑےسیکیورٹی خطرات نےجنم لیناشروع کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی کی نئی اپ گریڈیشن، جس میں امیج جنریٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، نے پرائیویسی اور سیکیورٹی کے حوالے سے نئے خطرات کو جنم دینا شروع کر دیا ہے۔ ایکس پر ایک صارف نے دعویٰ کیا ہے کہ چیٹ جی […]
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں کچھ افراد کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ انہوں نے واضح […]
نئے کار واش سٹیشنز بنانے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں نئے کار واش سٹیشنز بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ ماحولیات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پانی کی قلت اور ممکنہ خشک سالی کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، پنجاب میں […]