پارٹی میں لوگوں کوعمران خان کی رہائی کی فکرنہیں، شیرافضل مروت

اسلام آباد ( اےبی این نیوز ) شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ مجھےآہستہ آہستہ پارٹی سے سائیڈلائن کیاگیا۔ مجھ پرہونےوالی تنقید گالم گلوچ تک پہنچ گئی۔ بانی پی ٹی آئی نےمجھےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاچیئرمین لگانےکی بات کی۔ 2018میں پی ٹی آئی میں الیکٹیبلزآئے۔ بانی پی ٹی آئی اورکارکنوں کی گرفتاری نےجماعت کامورال بلندکیا۔ 9مئی کےبعدپی ٹی […]
179 افغان شہریوں کو طورخم بارڈر پہنچا دیا گیا ، مزید سینکڑوں کو ہولڈنگ کیمپ میں لایا گیا

راولپنڈی ( اےبی این نیوز ) غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ پولیس کے مطابق 689 افغان شہریوں کو ہولڈنگ کیمپ لایا گیا۔ افغان شہریوں میں 409 مرد،133 خواتین اور 147 بچے شامل۔ 179 افغان شہریوں کو طورخم بارڈر پہنچا دیا گیا۔ 508افغان شہری ہولڈنگ کیمپ میں موجود ہیں۔ غیرقانونی مقیم افغان […]
اعظم سواتی نے نیا پنڈوڑا باکس کھول دیا،جانئے انکشافات سے بھر پور گفتگو

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )عمران خان کے کہنے پر آرمی چیف سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے، اعظم سواتی کا انکشاف۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سے مشاورت کے بعد آرمی چیف سے رابطے کی کوشش کی۔ سوشل میڈیا کے شیروں کی اپنی دنیا ہے کہ عمران خان مذاکرات نہیں کرنا […]
قیدی نمبر804کہتاہےمجھےمیٹنگ میں لےکرجاؤ,وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب اقتدار حاصل کیا تو ملک میں ہرطرف تباہی تھی۔ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے پی ٹی آئی سے اقتدار حاصل کیا تھا۔ ملک میں کوئی سوچ نہیں سکتا تھا کہ بجلی سستی ہوگی۔ کوئی سوچ نہیں سکتا تھا کہ مہنگائی ڈیڑھ فیصد پر […]
مسلم لیگ ن نے سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا،احسن اقبال

اسلام آباد ( اےبی این نیوز ) احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو آئینی اور جمہوری طریقے سے ہٹایا گیا۔ اتحادی حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ مسلم لیگ ن نے سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا،بانی […]
حربی طاقت کےبغیرہم کشمیرکوواپس حاصل نہیں کرسکتے،وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق

اسلام آباد ( اےبی این نیوز ) وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق نے اےبی این کےپروگرام’’ڈیبیٹ@8میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کا2سال سپیکررہاکارکردگی مثالی رہی۔ آزادکشمیرمیں ہم نےترقیاتی کام کرائے۔ اقتدارایسےشخص کےہاتھ میں آجائےجوقانون نہ سمجھتاہوتوخرابی پیداہوتی ہے۔ہماراالمیہ یہ ہے ہم قانون سازی میں تاخیرکرتےہیں۔ حقوق آئین کےاندر رہ کرمانگے جائیں توکوئی مسئلہ نہیں۔ سوشل […]
پی ٹی آئی میں اختلافات،تمام صورتحال عمران خان کےسامنے رکھوں گا،وہی فیصلہ کریں گے،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اےبی این نیوز ) پی ٹی آئی قیادت کےاختلافات پر چیئرمین بیرسٹرگوہرعلی خان کا بیان سامنے آگیا ۔ بیرسٹرگوہر کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسے پریس کانفرنس سے قبل ملاقات میں ایک دوسرے کے خلاف بیانات کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا ۔ بیرسٹرگوہرعلی خان کےاسدقیصراورتیمورسلیم جھگڑاسےٹییلفونک رابطے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نےاسدقیصراورتیمورسلیم جھگڑاکےتحفظات سنے۔ […]
عمران خان کامستقبل کی سیاست میں کوئی کردارنہیں، وفاقی وزیرراناتنویر حسین

شرقپور ( اےبی این نیوز ) وفاقی وزیرراناتنویر نے کہا ہے کہ عمران خان کامستقبل کی سیاست میں کوئی کردارنہیں۔ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں،انتشاراورمفادپرستوں کاٹولہ ہے۔ وفاق بڑےصبرسےکام لےرہی ہے۔ وفاق کوئی ایکشن نہیں لےرہاجس سےکےپی حکومت ختم کی جائے۔ گھریلواورصنعتی صارفین کوبجلی سستی ہونےسےحقیقی ریلیف ملا۔ بجلی سستی کرناوزیراعظم کاتاریخی کارنامہ ہے۔ سستی بجلی […]
پی آئی اے کا قبل از حج اور بعد از حج آپریشن کب سے شروع ہوگا ، کب تک جاری رہے گا،جانئے

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 29 اپریل سے شروع ہوگا جو یکم جون تک جاری رہے گا ۔ پی آئی اے مجموعی طور 56 ہزار سے زائد عازمین حج کو 280 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچائے گی ۔ پی آئی اے اس سال 20ہزار سرکاری حج اسکیم […]
سندھ بھر میں غیرقانونی رہائش پذیر افغانیوں کیخلاف کارروائیاں

کراچی ( اےبی این نیوز )سندھ بھر میں غیرقانونی رہائش پذیر افغانیوں کیخلاف کارروائیاں ۔ 307افراد کو امین ہاؤس ٹرانزٹ کیمپ سے ملک بدرکیا گیا۔ شرجیل میمن نے کہا کہ ابتدائی طورپر 313افراد کی فہرست مرتب کی گئی۔ جانچ پڑتال اورتصدیق کے بعد 307افراد کو افغانستان بھیج دیا گیا۔ ملک بدرکیے جانے والوں میں 79بچے ،37خواتین اور […]