اہم خبریں

یوفون اور ٹیلی نار کا انضمام،تما م دستاویزی کام مکمل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ 25 فیصد انٹرنیٹ کا استعمال بڑھا ہے۔ سید امین الحق نے کہا کہ یوفون اور ٹیلی نار کے انضمام کے بارے میں بتا دیں۔ شزا فاطمہ نے جواب دیا کہ انضمام کی تمام ڈاکومینٹیشن تقریبا مکمل ہے۔ نبیل گبول نے کہا کہ آج […]

نیپرا اتھارٹی کی تنخواہیں تفصیلات سامنے آگئیں، چئیر مین اور ممبران کی تنخواہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نیپرا اتھارٹی کی تنخواہیں منظر عام پر آگئیں۔ دستاویز کے مطابق چئیر مین نیپرا سرکار سے ماہانہ 32 لاکھ 47 ہزار 606 روپے وصول کرتے ہیں۔ نیپرا اتھارٹی کے ممبر کی ماہانہ تنخواہ 29 لاکھ 43 ہزار 64 روپے ہے۔ اتھارٹی میں مجموعی طور پر چار ممبران زمہ داریاں سر […]

سیاست سےکھیل اورکھیل سےسیاست کودوررکھناچاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،مواقع فراہم کرنےکی ضرورت ہے۔ کھیلوں کےفروغ کیلئےسب کوکرداراداکرناچاہیے۔ صحت مندسرگرمیوں کامزیدانعقادہوناچاہیے۔ سپورٹس ہماری پہلی ترجیح ہےاپناکھویاہوامقام جلدحاصل کریں گے۔ قومی ٹیم میں بہت ٹیلنٹ ہےہارجیت کھیل کاحصہ ہے۔ سیاست سےکھیل اورکھیل سےسیاست کودوررکھناچاہیے۔ وزیراعظم یو تھ […]

ہم نے میکرواکنامک استحکام حاصل کرلیا ہے ،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئےبہت محنت کی گئی۔ بجلی کی قیمتوں میں اوسطاً7روپےکی کمی کی۔ یہ ایک بڑا ریلیف ہے جو گھریلو اور صنعتی صارفین کو فراہم کیا گیا۔ میری ٹائم شعبے میں اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم کی گئی۔ بجلی کی […]

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا کل سے آ غا ز، وزیر اعظم اور آرمی چیف فورم میں شرکت کریں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا کل سے آ غا ز۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کریں گے۔ ۔ آرمی چیف پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب بھی کریں گے۔ فورم میں اہم غیر ملکی شخصیات۔ وفاقی وزراء۔ سیکریٹریز، […]

عالمی تجارتی جنگ، ٹیرف ٹرمپ کارڈ نے سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈبو دیئے، عا لمی سٹاک ما رکیٹ میں بھونچال

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )عالمی تجارتی جنگ، ٹیرف ٹرمپ کارڈ نے سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈبو دیئے، امریکی ٹیرف کے بعد عا لمی سٹاک ما رکیٹ میں بھونچال ۔ عالمی مارکیٹیں بھی کریش۔ ہانگ کانگ 10 فیصد۔ ٹوکیو 8 فیصد اور تائی پے میں سٹاک مارکیٹ 9 فیصد گرگئی۔ علی بابا کے شیئرز میں […]

ن لیگ کے اہم راہنماحرکت قلب بند ہو نےسے انتقال کر گئے،جانئے کون

سمبڑیال ( اے بی این نیوز   )مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چو د ھری ارشد جاوید وڑائچ حرکت قلب بند ہو نےسے انتقال کر گئے۔ چوہدری ارشد جاوید وڑائچ کا نمازز جنازہ شام 5 بجے کینال سٹی سمبڑیال میں ادا کی جائے گا۔ارشد جاوید وڑائچ حلقہ پی پی 52 سے ممبر پنجاب اسمبلی تھے۔ ارشد […]

صدر ٹر مپ کی ٹیرف پا لیسی کے اثرات، پا کستان سٹا ک ما رکیٹ کو بھی لے ڈوبے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )صدر ٹر مپ کی ٹیرف پا لیسی کے اثرات۔ پا کستان سٹا ک ما رکیٹ کو بھی لے ڈوبے ۔ سٹاک ایکس چینج۔ 6 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگئی۔ تاریخی مندی کے بعد ٹریڈنگ 45 منٹ تک معطل۔ سٹاک مارکیٹ ایک ہی دن میں 6حدیں گنوا بیٹھی۔ سٹاک مارکیٹ ایک […]

وفاقی پولیس کے وائرلس آپریٹرز کے نام پیغام ،آپریٹر نے جواب دیا تو اس کا سر قلم کر دیا جائے گا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی پولیس کے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا وائرلس آپریٹر کے نام پیغام ۔ میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن خود وائرلیس پر بول رہا ہوں۔ جواب بھی افسران ہی دینگے آپریٹر کا جواب نہیں مانوں گا۔ کسی آپریٹر نے جواب دیا تو خود اسکا سر قلم کرونگا۔ […]

حکومت میں ٹوٹ پھوٹ شروع،پانی کا مسئلہ ’’ ن  لیگ‘‘ اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے،عظمیٰ بخاری نے بلاول کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عظمیٰ بخاری نے ملک میں پانی کی تقسیم، خیبرپختونخوا میں امن و امان اور مختلف سیاسی معاملات پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں پانی کی تقسیم کے نظام کو از سر نو ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔ بھارت کی طرف آباد ہے، یہ […]