آصف علی زرداری نے سندھ کے پانی پر سمجھوتہ کیا ہے،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز )زرداری نے سندھ کے پانی پر سمجھوتہ کیا ہے۔اب جب سندھ کے عوام نے ردعمل دیا تو وہ مگرمچھ کے آنسو رو رہے ہیں۔ عمر ایوب نے کہا کہ زرداری نے سندھ کے پانی پر سمجھوتہ کیا ہے، زرداری نے وفاق اور ن لیگ سے مفاہمت کی ہے، ہماری […]
سیاسی عمل کوآگےبڑھانےمیں سب سےبڑی رکاوٹ عمران خان خودہیں، راناثنااللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہ سناہےعمران خان سےاعلیٰ عہدیداروں کی ملاقات ہوئی۔ امریکی ڈاکٹروں اورکاروباری حضرات کی شایدملاقات ہوئی ہو۔ عمران خان پرجتنی بھی مشکلات ہیں ان کی اپنی پیداکردہ ہیں۔ امریکاکی طرف سےعمران خان کی رہائی کاکوئی دباؤنہیں۔ 9مئی واقعہ کےبعدبانی پی ٹی آئی کومعاملہ ٹھنڈاکرناچاہیےتھا۔ گڑھاجب […]
ملتان سلطانز کے اونر علی ترین مایوس،پی ایس ایل کی کارکردگی سے نالاں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں ہر سال کچھ نیا نہیں ہورہا جس پر مایوسی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہر سال کہا جاتا ہے کہ اس سال […]
نوازشریف کا پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (اے بی این نیوز)نوازشریف کا پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ۔ نوازشریف اب پارٹی معاملات کو چلانے کیلئے باقاعدہ دفتر میں بیٹھیں گے۔نوازشریف کیلئے ایوان وزیراعلیٰ 90شاہراہ میں دفتر بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردی گئیں۔ نوازشریف سے تمام ایم پی ایز ، ایم این ایز اور ٹکٹ ہولڈرز ،پارٹی ورکرز بھی ملاقاتیں […]
فلسطینیوں کا خون پیا جا رہا ہے، مسلم حکمران خاموش ہیں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی بزدلی تاریخ کا سیاہ باب بنے گی۔ فلسطینیوں کا خون پیا جا رہا ہے، مسلم حکمران خاموش ہیں۔ امت مسلمہ کا اتحاد ہی فلسطین کی آزادی کی ضمانت ہے۔ فلسطین کی حمایت میں عالمی قوتوں کی خاموشی مجرمانہ ہے۔ مسلمان […]
اسلام آباد پولیس کے 10 افسران کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی،حاکم خان سر فہرست

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد پولیس کے 10 افسران کو سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ وزارت داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے 10 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس آف پولیس (DSPs) کو گریڈ 18 میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ایس پی کے عہدے پر ترقی دینے کا […]
عمران خان رہا؟ کونسا اقدام رکاوٹ بنا،کس ملاقات نے رہائی رکوادی،جانئے ہو شربا انکشافات

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) عمران خان کی ڈیل پر پہنچنے کی ٹھوس کوشش ایک بار پھر ٹھیک وقت پر پٹڑی سے اتر گئی۔ لیکن معاملات بنتے ہی غلط ہو گئے۔ایک روزنامہ کی رپورٹ کے مطابق جب سے عمران خان گزشتہ ڈھائی سال سے جیل میں ہیں، ہر تیسرے دن ان کے باہر آنے […]
بری سروس کی دوڑ ! ٹیلی نار سرفہرست، زونگ دوسرے نمبر پر، بھاری جرمانے ،یو فون کو 12 وارننگ لیٹر جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) کوالٹی سروس ڈیلیوری میں ناکامی، پی ٹی اے کی موبائل فون کمپنیوں کیخلاف کارروائی ۔ قومی اسمبلی میں وزارت آئی ٹی کی طرف سےتحریری جواب جمع کرا دیا گیا۔ ٹیلی نار سرفہرست رہا، پی ٹی اے نے ٹیلی نار کو 20 وارننگ لیٹر جاری کیے۔ بری سروس فراہم کرنے […]
عازمین حج کی تربیت کا دوسرا مر حلہ،تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کس کس شہر میں کیا جائیگا،شیڈول آگیا،تفصیل جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک بھر میں عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ منگل کے روز سے شروع ہو رہا ہے، ترجمان مذہبی امور کے مطابق ملک بھر کے 72 شہروں میں 142 ایک روزہ حج تربیتی ورکشاپس کا انعقاد ہو گا۔ منگل 8 اپریل کو اسلام آباد ، میر پور خاص، […]
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نےوزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے 100ارب مانگ لئے

کراچی ( اے بی این نیوز ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کو خط۔ گورنرسندھ نے کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 100ارب کی گرانٹ مانگ لی۔ گورنر نے میئرکراچی کی جانب سے منصوبوں کی فہرست بھی وزیراعظم کو ارسال کی۔ فنڈزکااجرانہ ہونےسےمنصوبےتاخیرکاشکارہورہےہیں۔ وفاق کیجانب سےشروع کیےگئےترقیاتی کاموں کیلئےفنڈزکی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے۔ میئرکراچی سےوفاق […]