اہم خبریں

خواتین ٹیچرز کیلئے شلوار قمیض اور دوپٹہ لازمی قرار ، جینز پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور ( اے بی این نیوز         ) فی میل ٹیچرز کے لیے شلوار قمیض، دوپٹہ لازمی قرارمیل ٹیچرز کے لیے جینز، ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائدپنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکولز میں سکول دورانیہ میں نماز ظہر کے انتظامات کرنے کی ہدایتمحکمہ سکولز ایجوکیشن نے ٹیچرز کے لیے بھی ڈریس کوڈ کے متعلق ہدایات جاری […]

زیر حراست پی ٹی آئی پولیس وین سے اتر کر شادی ہال میں بیٹھ گئیں،ہال کا مرکزی گیٹ بند،عام افراد کا داخلہ ممنوع

راولپنڈی(  اے بی این نیوز      )پولیس تحویل میں لی گئی خواتین سمیت گاڑی لیکر نجی شادی ہال پہنچ گئی۔ تمام خواتین پولیس وین سے اتر کا شادی ہال کے لان میں بیٹھ گئیں شادی ہال کا مرکزی گیٹ بند کر دیا گیا،عام افراد کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ نیز اس سے پہلے گورکھپور سٹاپ سے تحویل […]

حراست میں لئے گئے تمام افراد اور خواتین کو گھر جانے کی آفر ،عمران خان کی بہنوں نے انکار کر دیا،باقا عدہ گرفتار کرنے کا مطالبہ

راولپنڈی(  اے بی این نیوز      )گورکھپور سٹاپ سے تحویل میں لی گئی خواتین کو لیکر پولیس شاہ پور سٹاپ پہنچ گئی ۔ پولیس وین میں موجود بانی پی ٹی آئی کی بہنیں،حامد رضا اور قاسم خان نیازی سمیت پٹرول پمپ پر روک دی گئی ۔ پولیس کی جانب سے تحویل میں لئے گئے تمام افراد اور خواتین […]

ہم نےدھرنےکی کوئی کال نہیں دی تھی نہ کو ئی پتھرائو کیا،عمران خان کی بہنوں کوحراست میں لیناغیرقانونی ہے،بیرسٹرگوہر

راولپنڈی(  اے بی این نیوز      )بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کوحراست میں لیناغیرقانونی ہے۔ عدالتی حکم ہے کہ بانی پی ٹی آئی سےفیملی کی ملاقات ہونی چاہیے۔ ہم نےدھرنےکی کوئی کال نہیں دی تھی۔ ہم صرف بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی حمایت میں یہاں آئے۔ جیل انتظامیہ کی شرائط پرملاقات کاکوئی […]

اڈیالہ جیل کےباہر سے عمران خان کی تینوں بہنوں،حامد رضا سمیت متعدد راہنمائوں اور کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی(  اے بی این نیوز      )اڈیالہ جیل کےباہرپی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنان کی گرفتاریاں۔ بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کوحراست میں لےلیاگیا۔ پولیس نےعلیمہ خان،نورین خان اورعظمیٰ خان کووین میں بٹھادیا۔ پی ٹی آئی رہنماعالیہ حمزہ کوبھی گرفتارکرلیاگیا۔ صاحبزادہ حامدرضا،حامدخان سمیت11کارکنوں کوحراست میں لےلیاگیا۔ پی ٹی آئی رہنمااورکارکنان اڈیالہ جیل کےباہراحتجاج کیلئےجمع ہوئےتھے۔ تحریک انصاف […]

عالیہ حمزہ سمیت پی ٹی آئی کے چار راہنمائوں کو حراست میں لے گیا،سب اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کیلئے جمع ہوئے تھے

راولپنڈی(  اے بی این نیوز      )عالیہ حمزہ، شفقت اعوان کو اڈیالہ جیل کے باہر سےحراست میں لیاگیا۔ گورکھپور ناکے کے قریب سے4 پی ٹی آئی کارکنا ن کو تحویل میں لیاگیا۔ پی ٹی آئی رہنما، کارکنان اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کیلئے جمع ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں :پاکستان کو دورجدید کے تقاضوں کے مطابق تیز ی سے […]

پاکستان کو دورجدید کے تقاضوں کے مطابق تیز ی سے بدلتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو اپنانا ہوگا،نوازشریف

لاہور ( اے بی این نیوز    )نوازشریف سے کرپٹو کرنسی ایکسچینج ڈیننس کے سابق سی ای او اور بانی چانگ پنگ ژاؤ کی ملاقات۔ اختراعی علوم کے ذریعے ترقی کے ویژن کو اپنانے پر اتفاق۔ وزیراعلیٰ مریم نوازاور پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال بن ثاقب بھی موجود تھے۔ سربراہ ن لیگ نہ کہا۔ پاکستان […]

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کیلئے تیار ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے خطاب ۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی سلامتی ، قومی سلامتی کے ایک اہم جُزو کے طور پر ابھری ہے ۔ ہمارا مقصد معدنی […]

پاکستان معدنی ذخائر نکال کر قرضوں کے پہاڑ سے نجات حاصل کرسکتا ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )قدرت نے پاکستان کو لامحدود وسائل سے نوازا ہے۔ پاکستان معدنی ذخائر نکال کر قرضوں کے پہاڑ سے نجات حاصل کرسکتا ہے۔ ۔ ریکوڈک منصوبے پر پیشرفت حو صلہ افزا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کا پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب ۔ انہوں نے کہا کہ کہا فورم کے کامیاب انعقاد […]

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا چین کے ساتھ تمام بات چیت ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا چین کے ساتھ تمام بات چیت ختم کرنے کا اعلان۔ ٹرمپ نے کہا کہ چین نے امریکا پر ٹیرف بڑھا کر34فیصد کردیا جوکہ پہلے ہی بہت زیادہ تھا۔ چین کے علاوہ دیگرممالک سے مذاکرات فوری کریں گے۔ امریکا میں مہنگائی بالکل نہیں۔ عالمی مارکیٹ میں […]