اہم خبریں

مذاکرات کے لیے تیار ہیں،پی ٹی آئی نے حد سے تجاوز کیا تو گرفتاریاں ہوں گی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )رانا ثنا اللہ نےانتباہ دیا کہ ہم نہیں چاہتے کہ 26 نومبر جیسے واقعات دوبارہ ہوں، پی ٹی آئی نے حد سے تجاوز کیا تو گرفتاریاں ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اب بھی مخالف سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں تاہم سیاسی مسائل کا حل […]

کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ پر قاتلانہ حملہ،ہسپتال منتقل

کراچی (  اے بی این نیوز      )کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ پر قاتلانہ حملہ۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی جانب سے شدید مذمت کی گئی۔ حلیم عادل شیخ نے کہا کہ کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر پر حملہ بزدلانہ کارروائی ہے۔ قانون کی بالادستی آئین کی بحالی […]

جڑواں شہروں راولپنڈی،اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ تیز موسلادھار بارش ،ژالہ باری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )جڑواں شہروں میں گرج چمک کے ساتھ تیز موسلادھار بارش شروع۔ بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیاگزشتہ چند دنوں سے شروع گرمی لہر بھی سہانے موسم میں تبدیل ہو گیا۔راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں اس وقت بھی تیزبارش کا سلسلہ جاری ہے راولپنڈی اور اسلام اباد میں گھن گرج کے […]

غیرمتعلقہ افرادکی عمران خان سےملاقات کرا ئی گئی،طےہواتھاسلمان اکرم جولسٹ دیں گے وہی ملاقات کریں گے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عدالت کےحکم کےباوجودبانی کو فیملی سےملنےنہیں دیاجارہا۔ یہ نہیں ہوسکتاعلیمہ خان اکیلےدھرنادیں پارٹی ان کیساتھ کھڑی ہے۔ یہ کیسےہوسکتاہےبانی پی ٹی آئی کی فیملی کواکیلےچھوڑ دیاجائے۔ سلمان اکرم راجہ کودوسری باربانی […]

ملک میں جمہوریت نہیں فاشزم ہے، آج اڈیالہ جیل میں قانون کی دھجیاں اڑا ئی گئیں،عبدالطیف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )رہنماپی ٹی آئی عبدالطیف نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ملک میں جمہوریت نہیں فاشزم ہے۔ آج اڈیالہ جیل میں قانون کی دھجیاں اڑا ئی گئیں۔ جیل مینول کےمطابق ہرقیدی کوحقوق حاصل ہوتےہیں۔ بانی پی ٹی آئی مخالف ریاستی مشینری کا زور چل رہا ہے۔ بانی […]

عمران خان نے ملاقات کیلئے بلایاتھا، سلمان اکرم راجہ کی ٹویٹ پر افسوس ہوا،سینیٹرعلی ظفر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )سینیٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ مجھےعمران خان نے ملاقات کیلئے بلایاتھا اس پر کسی کو رنجش نہیں ہونی چاہیے۔ میں پچھلے 2ہفتوں سے ملاقات کیلئے جارہا تھا لیکن نہیں ہوسکی۔ مجھے سلمان اکرم راجہ کی ٹویٹ پر افسوس ہوا۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کو ہرکسی کو حق […]

پیپلز پارٹی کیلئے خبر غم،اہم راہنما انتقال کر گئے،جانئے کون

کراچی (  اے بی این نیوز      )کراچی:پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر انتقال کرگئے،اہل خانہ کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی تاج حیدر مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ جہاں پر وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم نے سیاسی میدان میں بھرپو ر زندگی گزاری اور اہم وزارتوں اور عہدوںسر انجام دیں سپیکر قومی اسمبلی […]

اعظم سواتی کوملک کی خاطرمذاکرات کی اجازت دی ،عمران خان نےپارٹی رہنماؤں کوبیان بازی سےسختی سے روکدیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )سینیٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ آج عمران خان سےبڑی تفصیلی ملاقات ہوئی۔ عمران خان نےملاقات میں کافی چیزیں ڈسکس کیں۔ اعظم سواتی کےویڈیوبیان کےبارےمیں بانی پی ٹی آئی سےپوچھا۔ عمران خان نےکہااعظم سواتی کوملک کی خاطرمذاکرات کی اجازت دی۔ عمران خان کی امریکی وفدسےکوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ عمران خان […]

عمران خان کی تینوں بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو چھوڑ دیا گیا

راولپنڈی(  اے بی این نیوز      )پولیس نے عمران خان کی تینوں بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو خواجہ کارپوریشن کے قریب لے جا کر چھوڑ دیا۔ قبل ازیں پولیس تحویل میں لی گئی خواتین سمیت گاڑی لیکر نجی شادی ہال پہنچ گئی۔ تمام خواتین پولیس وین سے اتر کا شادی ہال کے لان میں […]

سابق قونصل جنرل پاکستان قونصلیٹ بارسلونا مرزا سلمان بیگ کے خلاف کیس، وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(رانا فرخ سعید)سابق قونصل جنرل پاکستان قونصلیٹ بارسلونا مرزا سلمان بیگ کیخلاف مبینہ طور پر جنسی ہراسگی کی درخواست عدم ثبوتوں کی بناء خارج، وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان قونصلیٹ بارسلونا کی ملازم خاتون آمنہ عمر نے اکتوبر 2022میں اس وقت کے قونصل جنرل بارسلونا مرزا سلمان […]