علی ترین نے ملتان سلطانز کی ٹیم پر بہت محنت کی ہے، مالک کراچی کنگز

کراچی (اے بی این نیوز )کراچی کنگز کے مالک نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ علی ترین نے ملتان سلطانز کی ٹیم پر بہت محنت کی ہے۔ انہوں نے پہلی بار پی ایس ایل میں انٹرنیشل منیجمنٹ متعارف کرائی ہے۔ علی ترین پی ایس ایل میں خاتون کوچز لیکر آئے ہیں۔ پی ایس ایل شروع […]
پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی ، شاہد خٹک اور شہریار آفریدی میں تکرار، شیر افضل مروت کی جملے بازیاں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی کل اڈیالہ ملاقات کی وضاحتیں دیتے رہے۔ پارلیمانی پارٹی نے بیرسٹر گوہر سے سخت سوالات کیے ۔ اراکین نے سوال کئے کہ جب بانی پی ٹی آئی کی بہنیں باہر تھیں تو آپ ملاقات کیلئے […]
بجلی کی قیمتوں میں کمی سےصنعتوں کی پیداواری لاگت کم ہوگی،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کااجلاس۔ اجلاس میں برآمدات میں اضافےپرمشاورت وتجاویزپیش کی گئیں۔ اجلاس کےشرکاکاحکومتی اقدامات پراظہاراطمیان کیا گیا۔ پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےبرآمدات میں اضافہ ضروری ہے۔،وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں کی کمی کاسہرامعاشی ٹیم کوجاتاہے۔ آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات اوران کوقائل کیاجائے۔ […]
کیسپرسکی نے جعلی اور اسمگل شدہ موبائل فون استعمال کرنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کیسپرسکی نے جعلی اور اسمگل شدہ موبائل فون استعمال کرنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔کیسپرسکی کی جانب سے حال ہی میں ٹرایاڈا نامی وائرس کے ایک نئے، جدید ترین ورژن کا پردہ فاش کیا ہے جو مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر فروخت کیے جانے والے […]
تین سال پہلے آج کے دن رجیم چینج آپریشن لایا گیا،عمران خان صرف ایک ڈائری اٹھا کر اپنے گھر چلے گئے،عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا ہے کہ تین سال پہلے آج کے دن رجیم چینج آپریشن لایا گیا۔ یہاں انجینئرڈ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے حکومت کا خاتمہ کیاگیا۔ اس دن بانی پی ٹی آئی صرف ایک ڈائری اٹھا کر اپنے گھر چلے گئے۔ ہمارے ورکرز 9 مئی کے کیسز میں […]
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک حدگنوا بیٹھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام۔ کاروباری ہفتےکےتیسرے روزمارکیٹ میں مندی رہی۔ مندی کےباعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک حدگنوا بیٹھا۔ مارکیٹ 1379پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ14 ہزار 153 پر بند ہوئی۔ دن بھرمجموعی طور پر 450 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 281کمپنیوں کے شیئرز میں کمی اور […]
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےامریکاکےاعلیٰ سطح کےوفد کی ملاقات،اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےامریکاکےاعلیٰ سطح وفد کی ملاقات،آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وفد کی قیادت سینئر بیوروآفیشل ایرک میئر نے کی۔ امریکی وفدکامعدنیات سےمتعلق باہمی شراکت کی پالیسی پراعتمادکااظہار۔ ملاقات معدنی سرمایہ کاری کےپس منظرمیں ہوئی۔ امریکی وفد کی قیادت سینئر بیوروآفیشل ایرک میئر نے کی۔ […]
3ناموں کی فہرست دی جس میں سلمان اکرم کانام نہیں آیا،وہ ایم این اےنہیں،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بیرسٹر گوہرنے اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ اڈیالہ اور اٹک جیل میں عمران خان میری ملاقاتیں لسٹ میں نام ہونے پر نہیں ہوئی۔ بطور چیئرمین میں اُن سے ملنے جاتا ہوں۔ پچیس تاریخ کو عمران خان کی بہنوں کو روکا گیا تو […]
پاکستان کا نئے ٹیرف پر مذاکرات کیلئے اعلی سطحی وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کا نئے ٹیرف پر مذاکرات کیلئے اعلی سطحی وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کندگان کی بھی شمولیت۔ وفد کو نئے ٹیرف پر مستقبل کیلئے باہمی طور پر مفید لائحہ عمل طے کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔ […]
خیبرپختونخوا حکومت کا گورنر کے اختیارات مزید محدود کرنے کا فیصلہ

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا حکومت کا گورنر کے اختیارات مزید محدود کرنے کا فیصلہ ۔ گورنر انسپیکشن ٹیم کو صوبائی انسپکشن ٹیم میں ضم کرنے کی تیاریاں مکمل۔ معاملہ کل کابینہ اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ قانونی مسودے میں موقف اختیا ر کیا گیاگورنر کے ماتحت کوئی ایسا ادارہ موجود […]