اہم خبریں

بیرسٹر حمید بشانی ایک جید وکیل، زرخیز قلم کار، اور کشمیری قوم کے لیے مخلص آواز تھے،ڈاکٹر غلام نبی فائی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فئی نے معروف کشمیری قانون دان، مصنف، اور سیاسی تجزیہ کار بیرسٹر حمید بشانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر فئی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ بیرسٹر حمید بشانی نے اپنی […]

راولپنڈی میں پی ایس ایل کی پہلی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کب ہو گی جا نئے،اہم گلو کار مدھر آواز کا جادو جگائیں گے،بھرپور آتش بازی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )راولپنڈی میں پی ایس ایل کی پہلی افتتاحی تقریب میں کون پرفارم کرے گا؟ پاکستان سپر لیگ (PSL X) کے دسویں ایڈیشن کا آغاز جمعہ 11 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک شاندار افتتاحی تقریب سے ہونے والا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ شہر راولپنڈی پاکستان کے پریمیئر T20 […]

منشیات فروشوں سے مبینہ روابط کا الزام ، لیڈی سب انسپکٹر معطل

دادو (اے بی این نیوز) سندھ پولیس نے منشیات فروشوں اور اسمگلروں سے مبینہ روابط کے الزام میں لیڈی سب انسپکٹر بے نظیر جمالی کو معطل کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وہ سی آئی اے ڈسٹرکٹ دادو، حیدرآباد رینج میں انچارج کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں۔ محکمہ پولیس کی جانب سے […]

جوابی وار ،مریکا نے چین پر ٹیرف 125فیصد تک بڑھا دیا،باقی ممالک کیلئے ٹیرف 90 دن کیلئے معطل

واشنگٹن (  اے بی این نیوز    )محصولات کی جنگ،امریکا نے چین پر ٹیرف 125فیصد تک بڑھا دیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ڈونلڈٹرمپ نے چین کے سوا باقی ممالک کیلئے ٹیرف 90 دن معطل کردیا۔ ملکوں پرعائد اضافی ٹیرف میں وقفے کا اطلاق چین پر نہیں ہوگا۔ امریکی صدرنےچین کےعلاوہ باقی ممالک پرٹیرف کانفاذ90دن کیلئے روک دیا۔ […]

بہنوں کی عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی اورلوگ دندناتے ہوئےاندرچلےگئے ، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہنے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ملاقات کےحوالےسےمیں نے6نام دیئےتھے۔ ہمارےساتھ ایسایہ دوسری بارہواہے۔ کل ملاقات کی کوشش کی توپولیس نےبندوقیں تان لیں۔ پولیس اہلکارایسےجمع ہوگئےجیسےکوئی بینک لوٹنےجارہاہوں۔ پچھلے3ہفتوں سےہمارےساتھ ایسارویہ رکھاجارہاہے۔ امیدکرتےہیں پارٹی کےلوگ ڈسپلن کی […]

چین کی امریکہ کو ٹکر،آڑے ہاتھوں لے لیا،امریکی مصنوعات پر 84 فیصد ٹیرف عائد،ٹرمپ مزید جوابی وار کیلئے تیار

بیجنگ (  اے بی این نیوز    )چین نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر 84 فیصد محصولات عائد کر دیئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 104 فیصد ٹیرف کے جواب میں، چین نے امریکی مصنوعات پر اضافی 84 فیصد ٹیرف عائد کر دیا ہے، جو پہلے اعلان کردہ 34 فیصد سے کہیں زیادہ ہے۔ غیر ملکی خبر […]

عمران خان نے کہا ہرجماعت میں مسائل ہوتے ہیں اندرونی طورپر حل کریں،علی ظفر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )بیرسٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ کل ملاقات کے حوالے سے جو الزامات لگائے گئے ان پر مجھے افسوس ہوا۔ ملاقات کرنے سے کوئی غدار نہیں ہوجاتا۔ ایسے الزامات لگانے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ میں نے کبھی کسی کے خلاف بات نہیں کی اور نہ کروں گا۔ ہم ساتھی […]

قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن پھر آمنے سامنے، ایک دوسرےپر شدید تنقید

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کی تقریر کا جواب وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے دیا،پی ٹی آئی ارکان نے بازوؤں پر کالی پٹیاں باندھ کر اجلاس میں شرکت کی […]

عمران خان جب بھی احتجاج کی کال دیں گے ،ورکرز اور رہنما تیار ہیں، جنید اکبر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبرنے اے بی این سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ یوتھ ونگ کا نہ میرا مینڈیٹ ہے نہ میرا اختیار۔میرا اور مراد سعید کا کوئی اختلاف نہیں ۔ جہاں بانی پی ٹی آئی کا نام ہو گا سب ورکرز نے ادھر ہی […]

یہ استحقاق کسی کانہیں جوہمیں بتائےکس نےملناہے کس نےنہیں،صاحبزادہ حامدرضا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ یہ استحقاق کسی کانہیں جوہمیں بتائےکس نےملناہے کس نےنہیں۔ ہائیکورٹ بینچ کےواضح آرڈرتھےکہ سلمان اکرم راجہ لسٹ مہیاکریں گے۔ علی ظفرنےکل ملاقات کی ہےاس لیےوہ جوابدہ بھی ہیں۔ ہائیکورٹ میں جن6افرادکی لسٹ دی گئی اس میں سلمان اکرم راجہ کانام تھا۔ بیرسٹرگوہرنے کہاپارٹی چیئرمین […]