اہم خبریں

پاکستان کے افق پر ’گلابی چاند‘ کب نظر آئیگا،کس شہر میں مکمل دیکھا جا سکے گا،جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )پاکستان کے افق پر ’گلابی چاند‘ آسانی سے کب نظر آئے گا؟موسم بہار کا پہلا پورا چاند جسے ’گلابی چاند‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، پاکستان میں اتوار 13 اپریل کو نظر آئے گا، یہ دیکھنے والوں کے لیے ایک دلکش نظارہ ہوگا۔ ’گلابی چاند‘ دراصل گلابی نہیں ہے، […]

پاکستان کے اسکواش پلیئر نور زمان نےانڈر23 ورلڈ اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی

لیور پول ( اے بی این نیوز     )لیور پول میں پاکستان کے اسکواش پلیئر نور زماننےانڈر32 ورلڈ اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نور زمان نے لیور پول میں سکواش چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ لیورپول کرکٹ کلب اوپن کے فائنل میں، جس کی انعامی رقم 15,000 ڈالر ہے، نور نے ٹاپ سیڈ […]

کو ہا ٹ میں گر نیڈ حملہ ،2 بچے جاں بحق دو زخمی ہو گئے

کوہاٹ ( اے بی این نیوز     )نواحی علاقہ شیخان میں گرنیڈ بم دھماکا۔ جس کی وجہ سے اس ھماکےمیں 2 بچے جاں بحق،2 زخمی ہو گئے۔ریسکیو کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ علاقہ کی ناکہ بندی کرے سرچنگ آپریشن شروع کر دیا گیا۔تاہم ابھی تکے کسی کی گرفتاری یا اور کو ئی اپ […]

کیا کچھ نیا ہو نے جا رہا ہے،اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی میں اضافہ کر د یا گیا،پولیس کی مزید نفری تعینات

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )موجودہ دہشت گردی کے واقعات اور لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف غیر معمولی سیکورٹی کے انتظامات۔ ذرائع کے مطابق کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے پولیس نے حکمت عملی ترتیب دے دی۔ ایس ایس پی آپریشن اور ایس پی صدر […]

حکومت کے خلاف سیا سیوں نے سر جوڑ لئے،استعفوں کی تجویز پر پی ٹی آئی تقسیم،عمران خان کی ہدایات پر عمل نہ ہو سکا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )حکومت کیخلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر کیسے احتجاج کیا جائے۔تحریک انصاف اور اتحادیوں نے سر جوڑ لیے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور اتحادی نے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا۔محمود اچکزئی نے تجویز دی کہ پی ٹی آئی کو پارلیمانی کمیٹیوں سے استعفے دے دینے چاہیں۔ […]

بجلی ریلیف،فی یونٹ ایک روپے71پیسےکمی، نیپرااتھارٹی نےتحریری فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ ریلیف آناشروع ہو گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں ایک روپے71پیسےکمی۔ فیصلےکااطلاق کےالیکٹرک سمیت تمام صارفین پرہوگا۔ نیپرااتھارٹی نےتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ وفاق نےبجلی کی قیمتوں میں کمی سےمتعلق درخواست دائر کی تھی۔ مزید پڑھیں :عمران […]

عمران خان سےملاقاتوں کا معاملہ ، فیملی تاحال اڈیالہ جیل نہ پہنچی، عمر ایوب،نیاز اللہ نیازی کو بھی اجازت نہ ملی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن ۔عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا وقت ختم ۔ عمران خان کی فیملی تاحال ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل نہ پہنچی۔ بانی کی فیملی اے ٹی سی راولپنڈی سے ملاقات کی اجازت لینے کے باوجود ملاقات کیلئے نہ پہنچی۔ عمر […]

مہک ملک کے خلاف گھیرا تنگ، نوٹوں کی بارش نے مسئلہ بنا دیا، مقدمہ درج کر لیا گیا

بہاولپور ( اے بی این نیوز     )یزمان منڈی میں مہندی کی تقریب میںنازیبا رقص کرنے پر معروف ڈانسر مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بہاولپور پولیس کے مطابق تقریب میں پرفارمنس کے دوران کرنسی نوٹوں کی بارش کی گئی جس سے عوامی شرافت پر تشویش پیدا ہوئی۔ مزید برآں تقریب کے […]

انڈونیشیا فلسطینیوں کے حق میں میدان میں آگیا،بہت بڑا اعلان کر دیا،جا نئے کیا

جکارتہ ( اے بی این نیوز     )انڈونیشیا کے صدرکا بے گھر فلسطینیوں کو عارضی پناہ دینے کا اعلان۔ انڈونیشیا کے صدرمتحدہ عرب امارات، ترکیہ، مصر، قطر اور اردن کے دورے پر روانہ ۔ صدر انڈونیشیا نے واضح طور پر کہا کہ ہم فلسطینیوں کے استقبال کیلئےتیار ہیں۔ مزید پڑھیں :کوئٹہ،پولیس موبائل پر فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت […]

امریکااورچین کےدرمیان بڑھتی تجارتی کشیدگی،دونوں معیشتوں کےدرمیان تجارت میں80فیصدتک کمی ہوسکتی ہے،ڈبلیوٹی او

واشنگٹن (اے بی این نیوز) امریکااورچین کےدرمیان بڑھتی تجارتی کشیدگی۔ ڈبلیوٹی او کے مطابق کشیدگی دوطرفہ تجارتی حجم میں کمی کاسبب بنےگی۔ دونوں معیشتوں کےدرمیان تجارت میں80فیصدتک کمی ہوسکتی ہے۔ دنیاکی2بڑی معیشتوں کےدرمیان تجارتی حجم عالمی تجارت کا3فیصدہے۔ موجودہ بحران عالمی اقتصادی نقطہ نظرکوشدیدنقصان پہنچاسکتاہے۔ معیشت کو2بلاکس میں تقسیم کرنانقصان دہ ہوسکتاہے۔ عالمی جی ڈی […]