اہم خبریں

پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پردستخط، تعاون کے مختلف معاہدے

بیلا روس ( اے بی این نیوز    )پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پردستخط، تعاون کے مختلف معاہدے،وزیراعظم شہبازشریف اوربیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو تقریب میں موجود تھے. دونوں ممالک کی وزارت دفاع کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ، فوجی صنعت کی سٹیٹ اتھارٹی اور وزارت دفاعی پیداوار پاکستان کے درمیان بھی معاہدہ طے پاگیا،بیلاروس […]

کر کٹ بخار، راولپنڈی پی ایس ایل سیزن10 کی افتتاحی تقریب، نامور گلوکار اپنے فن کا جادو جگائیں گے،جا نئے انٹری فیس اور شیڈول

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )پی ایس ایل سیزن 10 کی افتتاحی تقریب کل راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی ایس ایل سیزن 10 کی افتتاحی تقریب 11 اپریل بروز جمعہ شام 7 بجے راولپنڈی میں ہوگی۔ جس میں نامور گلوکار اپنے فن کا جادو […]

تعلیمی اداروں میں جنک فوڈ ز،سافٹ ڈرنکس اور چپس کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی(اے بی این نیوز    )سندھ فوڈ اتھارٹی نے تعلیمی اداروں کو کیمپس میں غیر صحت بخش اور جنک فوڈ کی فروخت پر پابندی لگانے کا حکم دے کر طلباء میں صحت بخش کھانے کو بہتر بنانے کے لیے ایک ضروری قدم اٹھایا ہے۔اس کارروائی کا مقصد طلباء کی صحت اور بہبود کے بہترین مفاد میں اسکولوں […]

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے باہمی ملی بھگت سے سندھ کے عوام کے ساتھ سنگین ناانصافی کی ہے، عمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب نے الزام عائد کیا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے باہم ملی بھگت سے سندھ کے عوام کے ساتھ سنگین ناانصافی کی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ صدر آصف علی زرداری نے جولائی میں کینالز منصوبے کی منظوری دی، […]

لاہور میں پی ٹی آئی کے خلاف بڑی کارروائی، ورکرز کنونشن پر پولیس کا چھاپہ،گرفتاریاں

لاہور ( اے بی این نیوز     )پاکستان تحریک انصاف کا اقبال ٹاؤن میں ورکرز کنونشن ۔ سردار لطیف کھوسہ، عالیہ حمزہ ، شیخ امتیاز سمیت پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد شریک۔ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن پر پولیس کا چھاپہ۔ پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکرز کو گرفتار کرنے کی […]

کوربن بوش پرپی ایس ایل میں ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )جنوبی افریقہ کے کوربن بوش کا پی ایس ایل سے دستبرداری پر افسوس۔ کوربن بوش نے پی ایس ایل سے علیحدگی پر معذرت کرلی۔ کوربن بوش مداحوں سے معذرت خواہ ہوں،غلطی کی ذمہ داری لیتاہوں۔ کوربن بوش پرپی ایس ایل میں ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ پی ایس […]

مولانا فضل الرحمان نے کل بروز جمعہ کو تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں مظاہروں کا حکم دیدیا

پشاور ( اے بی این نیوز     )جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کل بروز جمعہ تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاہروں کا حکم ۔ اسلم غوری نے ایک بیان میں کہا کہ جے یو آئی کارکن اور ذمہ دار مولانا فضل الرحمان کے حکم ہر ضلع میں جمعہ نماز کے بعد […]

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی زیرصدارت خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس ختم،مائنز اینڈ منرلز (ترمیمی) ایکٹ 2025 منظور

پشاور ( اے بی این نیوز     ) وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی زیرصدارت خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس ختم۔ اجلاس6گھنٹےسےزائدوقت تک جاری رہا۔ اجلاس میں اہم فیصلے کیےگئے،بیشترنکات کی منظوری بھی دے دی گئی۔صوبائی کابینہ کا 29 واں اجلاس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پور کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کابینہ کے ارکان، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز، […]

عمران خان نےکہابات کرو،ڈیل نہیں،علی امین سےکہتاہوں بات چیت کاعمل دوبارہ شروع کریں، اعظم سواتی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میری عمران خان سےعیدکےبعدملاقات ہوئی،ملاقات کیلئے5سے6بارگیاتھا۔ 2بارملاقات کیلئےپارٹی لیڈرشپ نےنام بھیجاتھا۔ میں اللہ کےسامنےرویا،گڑگڑایااورکہامیراراستہ آسان کردے۔ میں2اپریل کوبانی پی ٹی آئی سےملاتھا۔ اپنےاوپرکی گئی تنقیدکومثبت طریقےسےلیتاہوں۔ کوئی آدمی بانی کےسامنےاس طرح نہیں کھڑاہوسکتاجیسےمیں کھڑاہوا۔ اس کےبعدبیراج کھلا کہ یہ عمران خان کو کیوں […]

پی ٹی آئی کااحتجاج ہورہاہے لیکن عمران خان کی رہائی نہیں ہورہی،نعیم حیدرپنجوتھہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرانے کیلئے ہرحربہ استعمال کیا گیا۔ پی ٹی آئی کااحتجاج ہورہاہے لیکن بانی کی رہائی نہیں ہورہی۔ 26ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں عدلیہ کو تقسیم کیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے احتجاج کی اجازت نہیں دی جاتی۔ […]