بھتیجی کے بعد چچا بھی قوم کوبیوقوف بنانے کے چکر میں، عوام کا احساس ہےتو فی یونٹ17 روپے کریں،ملک احمد بھچر

لاہور ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچرنے بجلی کی قیمتوں میں کمی پر بیان دیتے ہو ئے کہا کہ بھتجی کے بعد چچا بھی قوم کوبیوقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ مہنگی بجلی کے معاہدے(ن)لیگ حکومت نے لگائے۔ ن لیگ کی ناقص پالیسی کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے۔ پی […]
بجلی کے نئے نرخوں میں کمی کے بعد بجلی کے بلوں کا حساب کیسے کیا جائے ،جا نئے طریقہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بجلی کے نئے نرخوں میں کمی کے بعد بجلی کے بلوں کا حساب کرنے کا طریقہ جانئے۔ بجلی کے نرخوں میں 7 روپے 59 پیسے کی کمی کے بعد پاکستانی بجلی صارفین کو اہم ریلیف دیا گیا ہے۔ یہ اقدام حکومت کی جانب سے نظام کی بڑی تبدیلی کے […]
سال 2025 میں کتنی عام تعطیلات ہو نگی،تما م تر تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں لوگ عید الفطر 2025 کی وجہ سے تین عام تعطیلات (31 مارچ تا 2 اپریل) سے لطف اندوز ہونے کے بعد کام پر واپس آ گئے ہیں۔ ملک بھر میں اسکول، کالج اور دیگر تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے جب کہ طلبہ کی حاضری کم ہے۔ 7 اپریل […]
عمران خان اور باجوہ کی کامیابی کی وجہ کابل کو اعتماد میں لینا تھا،فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ بلوچستان کے تین ریجن کو صوبہ قرار دینا چاہیے۔ بلوچستان کے لوگوں کو ان حقوق دیے جائیں۔ اگر سسٹم عوام کو ریلیف فراہم نہیں کرے گی تو اعتماد اٹھ جاتا ہے۔ وہ اے بی این نیوز […]
نئے الیکشن کمشنر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نےعہدے کا چارج سنبھال لیا۔ جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان شبر عباس بخاری نے ان کا استقبال کیا۔ نئے تعینات الیکشن کمشنر بلوچستان نے دفتر کے مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا۔ علی اصغرسیال الیکشن کمیشن اسلام آباد سمیت متعدد عہدوں پر تعینات رہ […]
2کروڑ صارفین کو بجلی کی پیداواری قیمت کا 70 فیصد ڈسکاؤنٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر پاورڈویژن اویس لغاری کا بجلی کے ٹیرف میں کمی پر بیان آیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی حکومت وعدہ وفا کی طرف اہم اقدام ہے۔ پاور ڈویژن بجلی کی قیمت میں مزید کمی اور استحکام پر کام کررہا ہے۔ عوام کو بجلی کے شعبے میں اب […]
وفاقی دارالحکومت میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،جانئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اے سی صدر ماحین حسن کو اے سی سٹی تعینات کر دیا گیا۔ اے سی نیلور عزیر علی خان اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ تعینات۔ اے سی انڈسٹریل ایریا فروا بتول کی بطور اے سی شالیمار […]
وزیراعظم سے درخواست ہے کینال منصوبہ بند کرنے کا فوری اعلان کریں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ مروٹ کینال کی تعمیر کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔ جولائی میں کینال کی کچھ پروفائلنگ کی گئی تھی۔ جب منظوری ہی نہیں ملی تو کینال کیسے تعمیر ہوگا۔ سندھی چینلز کینالز کے حوالے سے غلط خبریں پھیلا رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی سندھ کے مفاد […]
بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے اعلان کے بعد اوسط فی یونٹ کمی کی تفصیلات سامنے آگئیں،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ۔ ریلیف کے بعد اوسط فی یونٹ کمی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 7روپے 65پیسے اوسط کمی کی گئی ۔ گھریلو صارفین کیلئے کمی کے بعد اوسط 31روپے 63پیسے فی یونٹ ہوگئی ۔ گھریلو […]
آئی سی سی نے پا کستان پر جرمانہ عائد کر دیا،وجہ جانئے کیوں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی سی سی نے دوسرےون ڈےمیں پاکستان کوسلواوورریٹ پرجرمانہ عائد کر دیا۔ پاکستانی ٹیم نےہیملٹن ون ڈےمیں ایک اووردیرسےکرایا۔ پاکستان ٹیم کومیچ فیس کا5فیصدجرمانہ لگایاگیاہے۔ پاکستان کوپہلے ون ڈےمیں بھی سلواوورریٹ پرجرمانہ ہواتھا۔ 3ون ڈےمیچزکی سیریزمیں نیوزی لینڈکو0-2کی برتری حاصل ہے۔ مزید پڑھیں :بجلی کے نرخوں میں 7 روپے 41 […]