ایمان مزاری کیس،فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹرائل کورٹس کے ججز سے منسوب بیان پر ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے درخواست گزار کے ابتدائی دلائل سننے کے بعد درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ہے […]
مودی کا چہرہ مزید بے نقاب، سکھ برادری کے خلاف مذموم کارروائیوں کا انکشاف ،جا نئے حقائق

دہلی ( اے بی این نیوز )فاشٹ مودی حکومت اور اس کے دہشتگرد نیٹ ورک کا بھیانک چہرہ ایک بار پھر عالمی سطح پر بے نقاب ہو گیا ہے، جہاں سرحد پار دہشتگردی اور سکھ برادری کی ٹارگٹ کلنگ میں بھارتی ریاستی پشت پناہی ثابت ہوتی جا رہی ہے۔ عالمی جریدے دی گارڈین کی تازہ رپورٹ کے […]
آزاد کشمیر کی صورتحال،وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کا سخت نوٹس لیا ہے اور شہریوں سے پُرامن رہنے کی زوردار اپیل کی ہے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پُرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی و جمہوری حق ہے […]
مودی حکومت،جرائم کی شرح خطرناک حد تک بلند

دہلی( اے بی این نیوز )بھارت میں مودی حکومت کے تحت جرائم کی شرح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے اور شہری خود کو بے یار و مددگار محسوس کر رہے ہیں نام نہاد وشو گرو بھارت میں عوام کے استحصال کا سلسلہ معمول بن چکا ہے جبکہ بی جے پی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی […]
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا، جا نئے

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی میں آج موسم گرم، خشک اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے موسمیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق ہوا کے کم دباؤ کے باعث سمندری ہوائیں معطل رہیں گی جس کے نتیجے میں حبس کی کیفیت برقرار رہے گی شہر قائد میں اس وقت درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی […]
انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کی نیلامی ، پا کستان کے کھلاڑیوں کی ڈیمانڈ،جا نئے کون کون شامل

دبئی ( اے بی این نیوز )انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کی نیلامی میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے دبئی میں ہونے والے پلیئرز آکشن کے دوران ڈیزرٹ وائپرز فرنچائز نے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ اور نوجوان بیٹر حسن نواز کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے نسیم […]
دنیا بھر میں احتجاج کی کال

اٹلی ( اے بی این نیوز )اسرائیلی جارحیت کے بعد گلوبل صمود فلوٹیلا نے دنیا بھر میں احتجاج کی کال دے دی جس کے جواب میں کئی ممالک میں عوام سڑکوں پر نکل آئے اٹلی یونان جرمنی بلجیم ارجنٹینا اور تیونس میں شدید احتجاج ریکارڈ کیا گیا مظاہرین نے واضح کیا کہ اگر امدادی کارکنوں کو نقصان […]
ملک بھر میں بارشوں کے ایک نئے سلسلے کی پیش گوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے ایک نئے سلسلے کی پیش گوئی کی ہے جو دو اکتوبر سے سات اکتوبر کے دوران مختلف علاقوں کو متاثر کرے گا رپورٹ کے مطابق پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تین سے چھ اکتوبر تک گرج چمک کے ساتھ بارش […]
آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال،آج اسلام آباد میں اہم اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں آج آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایک اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اجلاس میں اس بات پر غور کیا جائے گا کہ آزاد کشمیر میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال میں […]
قبلہ اول القدس کے دفاع آخری دم تک کرینگے، طیب اردوان

انقرہ (اے بی این نیوز ) انقرہ میں ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی کے نئے مقننہ سال کے آغاز پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک بھرپور خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ قبلہ اول القدس کے دفاع کے لیے ترکیہ آخری دم تک ڈٹا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں امن قائم کرنے […]