امریکہ کا ایران سے نکلنے کا اعلان، جا نئے کب تک

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اپنے زیادہ تر اہداف حاصل کر چکا ہے اور خطے میں اس کی موجودگی عارضی نوعیت کی ہو سکتی ہے۔ جلدایران سےنکل جائیں گے،ایران جنگ جلدی ختم ہوجائےگی، ایران کے اندر جاری کارروائیوں کا مقصد مخصوص عسکری صلاحیتوں […]
پٹرولیم مصنوعات مہنگی ،برینٹ خام تیل فی بیرل قیمت 114 ڈالر 57 سینٹ، انٹرمیڈیٹ کی قیمت101 ڈالر 18 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گئی

لندن ( اے بی این نیوز ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سپلائی کے حوالے سے خدشات بتائے جا رہے ہیں۔ توانائی کے تاجروں اور سرمایہ کاروں کے مطابق جغرافیائی سیاسی حالات کے باعث مارکیٹ میں بے […]
ایران کی بڑی کارراوئی،امریکی جہازوں کو نشانے پر لے لیا

تہران ( اے بی این نیوز ) ایران کی جانب سے مختلف اہداف کو نشانہ بنانے کے دعوے سامنے آئے ہیں، جن میں اسرائیل کے متعدد علاقوں پر میزائل حملوں کی اطلاعات بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق تل ا بیب میں ہونے والے ایک حملے کے نتیجے میں ایک شخص کے ہلاک ہونے اور متعدد عمارتوں اور […]
بڑی خبر،اسرائیلی آرمی چیف نے ہتھیار ڈال دیئے،فوجیوں کی کمی کا واویلا،سرخ جھنڈے اٹھاکروارننگ دیدی

تل ابیب ( اے بی این نیوز ) تل ابیب میں فوجی سطح پر بڑھتی ہوئی مشکلات کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسرائیلی فوج کے سربراہ نے حکومت کو بریفنگ دیتے ہوئے اہلکاروں کی شدید کمی سے آگاہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ بریفنگ موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور مختلف محاذوں […]
سعودی عرب ، فوجی تنصیب پر حملہ، متعدد امریکی اہلکار زخمی، امریکی ری فیولنگ طیاروں کو بھی نشانہ بنایا گیا

ریاض ( اے بی این نیوز )سعودی عرب میں واقع ایک اہم فوجی تنصیب کو مبینہ طور پر میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا جب خطے میں پہلے ہی مختلف سیکیورٹی خدشات اور کشیدہ حالات موجود تھے۔ اے بی این نیوز کے مطابق امریکی ذرائع ابلاغ کی […]
سابق وزیر اعظم گرفتار

کٹھمنڈو(اے بی این نیوز) نیپال کی سیاست میں ہلچل اس وقت پیدا ہو گئی جب سابق وزیر اعظم کے پی شرما کو پولیس نے ان کے گھر سے گرفتار کر لیا۔نیپالی میڈیا کے مطابق سابق وزیر اعظم کو بھکتاپور میں واقع رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا، جبکہ گرفتاری مبینہ طور پر جین زی […]
ایران نے اسرائیل پر کلسٹر بم برسا دیئے،ہر طرف آگ ہی آگ

تہران(اے بی این نیوز) ایران کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر کلسٹر بموں سے حملے کیے ہیں، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق کویت میں امریکا کے 6 بحری جہازوں کو نشانہ بنانے اور کئی فوجیوں کی ہلاکت کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے، […]
لیڈی ولنگٹن ہسپتال اسکینڈل، آپریشن تھیٹر ویڈیو کیس پر بڑا ایکشن،ایم ایس اور ایچ او ڈی معطل

لاہور(اے بی این نیوز) لاہور کے لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں گائنی آپریشن تھیٹر میں ویڈیو بنانے کے معاملے پر بڑا انتظامی ایکشن سامنے آیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ہسپتال کے ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے، جبکہ انہیں ہیڈکوارٹرز رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ […]
عمان کیخلاف بڑی کارروائی، بندرگاہ بند، آپریشنل سرگرمیاں معطل

مسقط(اے بی این نیوز) عمان میں ڈرون حملے کے بعد ایک اہم بندرگاہ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے جس سے علاقائی اور عالمی شپنگ سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ عمانی حکام کے مطابق حملے کے بعد ڈنمارک کی ایک بڑی شپنگ کمپنی نے اپنی آپریشنل سرگرمیاں معطل […]
ایران کے راستے برآمدات کیلئے خصوصی رعایت کا اعلان،جا نئے کیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان نے وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایران کے راستے برآمدات کیلئے خصوصی رعایت کا اعلان کر دیا ہے۔حکومتی فیصلے کے تحت برآمد کنندگان کو بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ کی شرط سے استثنیٰ دے دیا گیا ہے، جبکہ زمینی راستے کے […]