اہم خبریں

پی ایس ایل کو کیسے کامیاب بنایا جا ئے، پی سی بی کی انوکھی منصوبہ بندی سامنے آگئی،جا نئے کیا

لاہور( اے بی این نیوز    )سٹیڈیم جا کر پی ایس ایل کے میچز دیکھیں اور قیمتی انعامات حاصل کریں، پی سی بی کا بڑا اعلان۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل میچز کے دوران اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کی تعداد بڑھانے کے لیے قیمتی انعامات کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی نے اعلان […]

پاکستان میں پنک مون کا شاندار نظارہ، پوری رات آسمان پرجگماتارہےگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )پاکستان میں پنک مون کا شاندار نظارہ آج دیکھا جا سکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنک مون پوری رات آسمان پرجگماتارہےگا۔ پاکستان کے بانی اس نظارے سے خوب اچھی طرح محظوظ ہو سکیں گے اور پنک مون کو دیکھ سکیں گے۔ پنک مون ساری رات آسمان پر موجود رہے گا۔ […]

عوام عمران خان کی کال پر سڑکوں پر ہوں گے،حکومت کیلئے سنبھالنا مشکل ہو جائے گا،عمر ایوب،جنید اکبر

ہری پور ( اے بی این نیوز    )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ہری پور میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی ہر کال پر لبیک کہا جائے گا۔ عمران خان کی رہائی کے لیے ہر پکار کا جواب دیں گے۔ عمران خان […]

کراچی نے ثابت کیا وہ امت مسلمہ کا جیتا جاگتا شہرہے، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی نے ثابت کیا کہ امت مسلمہ کا جیتا جاگتا شہرہے۔حماس کی لیڈر شپ کو ختم کیا جارہا ہے۔ حماس کی لیڈرشپ کوقتل کیاجارہاہے۔ یہودیوں کی تاریخ ہے کہ وہ احسان کرنے والوں کو بھی نہیں چھوڑتے۔ اقوام متحدہ کا عملی […]

صدرمملکت آصف زرداری نےسینیٹ کااجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )صدرمملکت آصف زرداری نےسینیٹ کااجلاس طلب کرلیا۔ اسلام آباد:سینیٹ اجلاس15اپریل کی شام4بجےطلب کیاگیا۔ چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس 15اپریل شام 4بجے طلب کر لیا۔ سینیٹ کا اجلاس آرٹیکل 54ون کے تحت طلب کیا گیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مزید پڑھیں :ڈیڑھ […]

عوام اورسیکیورٹی فورسزکایہ اتحادقیام امن کیلئےمثبت پیشرفت ہے،دفاعی ماہرین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاک فوج دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ میں بےشمارقربانیاں دےرہی ہے۔ خیبرپختونخواکےباشعورعوام کی فتنہ الخوارج کےخلاف شدیدمزاحمت کی۔ گزشتہ2روزکےدوران مقامی آبادی نےفتنہ الخوارج کےحملوں کوناکام بنایا،ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج کی ڈیرہ اسماعیل خان اورڈیرہ غازی خان کےسرحدی گاؤں میں گھسنےکی کوشش۔ 12دیہات کےعوام کی فتنہ الخوارج کےخلاف زبردست مزاحمت،بھاگنےپرمجبورکردیا۔ قریبی […]

افغان حکومت اپنی سرزمین سے آپریٹ ہونے والی دہشتگرد تنظیموں کو لگام ڈالے، وزیراعظم شہباز شریف

لندن ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بیلاروس کادورہ بہت مفید رہا۔ بیلاروس کی زراعت میں مہارت سے ہم فائدہ اٹھائیں گے۔ معدنیات کے حوالے سے مشیری بیلاروس میں بنتی ہے۔ ڈیڑھ لاکھ پاکستانی نوجوانوں کوبیلاروس میں روزگارملےگا۔ نوازشریف کی قیادت میں پاکستانی عوام کی خدمت کررہےہیں۔ وہ میڈیاسےگفتگو کر رہے تھے […]

عمران خان سے ملاقات،5 رکنی کمیٹی تشکیل، اعلامیہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس، اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ عمران خان سے ملاقاتوں کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ ملاقاتوں کی فہرست ہر منگل اور جمعرات کو مرتب کی جائے گی ۔ فہرست کی منظوری بانی پی ٹی آئی سے لی جائے گی […]

پی ایس ایل میں بابر اعظم نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )راولپنڈی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے دوران بابر اعظم محمد عامر کی گیند پر بغیر […]

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری،بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا پالیسی میں بڑی سہولت دیتے ہوئے 5 سالہ ویزا کی فراہمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اب پاکستانی شہری یو اے ای کا طویل مدتی ویزا حاصل کر سکیں گے، جس سے نہ صرف سیاحت بلکہ […]