پی ٹی آئی کے 86 ورکرز کی ضمانت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد (اے بی این نیوز )26 نومبر احتجاج کیس ۔ پی ٹی آئی کے 86 ورکرز کی ضمانت کی درخواستیں خارج۔ ناجائز اسلحہ کیس میں 6 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور۔ انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 5 ہزار کے مچلکوں کی عوض ضمانتیں منظور کی ۔ پی ٹی آئی ورکرز پر 26 نومبر […]
لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے […]
اوورسیز ورکرز کیلئے بہت بڑی خوشخبری،بلاسود قرض،جانئے اہلیت اور قرضہ لینے کا طریقہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حکومت نے بیرون ملک مقیم کارکنوں کے لیے بلاسود قرض کی اسکیم کا آغاز جلد ،حکومت ممکنہ بیرون ملک مقیم کارکنوں کے لیے 10 لاکھ روپے تک کے بلاسود قرضے کی اسکیم شروع کرنے والی ہے، جس کا مقصد بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کی مدد کرنا ہے۔توقع […]
کیا ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی طور پر صحت مند ہیں؟میڈیکل رپورٹ میں چند مسائل کی نشاندہی،جانئے کو نسے

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) کیا ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی طور پر صحت مند ہیں؟ ۔ ٹرمپ کے ذہنی اور جسمانی معائنے کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔طبی معائنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے جسمانی ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ دماغی ٹیسٹ بھی اچھے رہے، ان کا دل اور دماغ ٹھیک ہے۔ […]
عمران خان سے کون ملے گا کون نہیں، سلمان اکرم راجہ نے دو ٹوک بتا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بڑافیصلہ یہ ہے کہ لسٹ میں جس کانام نہیں ہوگا وہ ہی عمران خان سےنہیں ملےگا۔ پچھلی ملاقات میں انتظامیہ نےاپنی مرضی سے5نام ڈالےتھے۔ اعظم سواتی اپنےطورپرجوکوششیں کررہےہیں وہ ان کااپنا عمل ہے۔ جےیوآئی سےایک آدھ دن میں بات ہوجائےگی۔ جوڈیشل کمیشن میں […]
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل جیل میں سماعت منسوخ ،جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل جیل میں سماعت منسوخ کر دی گئی ہے۔ عدالتی عملہ نے وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری کو آگاہ کر دیا۔ خالد یوسف چوہدری نے کہا کہ توشہ خانہ کیس کی آخری باری جیل میں سماعت 17 فروری کو ہوئی تھی۔ […]
عوام کو اسرائیل کیخلاف سیلاب کی طرح آنا ہوگا،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یوآئی کے کارکنان فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔ اسرائیل نے عرب سرزمین پر قبضہ کیا ہے۔ عوام کو اسرائیل کیخلاف سیلاب کی طرح آنا ہوگا۔ فلسطینیوں کی سرزمین پر صرف 2فیصد یہودی آباد ہے۔ کہتے ہیں کہ فلسطینیوں نے اسرائیل کو […]
آرمی چیف سےامریکی کانگریس کےوفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آرمی چیف سےامریکی کانگریس کےوفد کی ملاقات۔ امریکی کانگریس کےوفد کی قیادت جیک برگ مین نےکی۔ امریکی وفدمیں تھامس سوزی اورجوناتھن جیکسن بھی شامل۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیاگیا،آئی ایس پی آر کے مطابق علاقائی سیکیورٹی صورتحال اوردفاعی تعاون پربھی بات چیت۔ امریکی وفدنےدہشتگردی کیخلاف پاک فوج کےکردارکوسراہا۔ […]
سولر پینل کی قیمتیں آسمان سے زمین پر آگئیں، انتہائی سستے ہو گئے،جانئے قیمتوں کی تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں شمسی توانائی کی صنعت کے ارد گرد غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے سولر پینل کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں سولر پینل کی قیمتوں میں 25 فیصد کمی ہوئی ہے جس کے بعد گریڈ اے 585 ڈبلیو کی […]
ملک کی ایک بڑی سیاسی و مذہبی جماعت کےبڑے راہنما و سابق سربراہ انتقال کر گئے

لیسٹر ( اے بی این نیوز ) جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر پروفیسر خورشید احمد 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق پروفیسر خورشید احمد برطانیہ کے شہر لیسٹر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم پروفیسر خورشید احمد جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر، سینیٹر اور رکن قومی اسمبلی […]