اہم خبریں

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قومی اسمبلی سے قرارداد متفقہ طور پرمنظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز)غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قومی اسمبلی سے قرارداد متفقہ طور پرمنظور کر لی گئی۔ یہ قرار داد وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے متن کے مطابق فلسطین میں مستقل جنگ بندی کی جائے۔ فلسطین میں ڈھائے جانے والے مظالم روکے جائیں۔ غزہ میں ہونے والے […]

اپریل 2025 کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اوگرا نے اپریل 2025 کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ سوئی نادرن صارفین کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 4.08 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اوگرا کے مطابق سوئی سدرن صارفین کیلئے ایل این جی کی قیمت میں […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ناقابل یقین کمی،جانئے فی لٹر کتنے کا ملے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز بھیج دی گئی ہے، پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 27 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز ہے۔ کمی کے […]

’’اپنی چھت اپنا گھرپروگرام‘‘ جا نئے اہلیت کا معیار، اور انتہائی کم ماہانہ قسط

لاہور( اے بی این نیوز          ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے تحت اہل درخواست گزاروں کو بلاسود قرضوں کی دوسری قسط کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومت کو 500,000 درخواستیں موصول ہوئی ، ہر ضلع کے رہائشیوں کو […]

وزیراعلیٰ پنجاب ’’آسان کاروبار کارڈ‘‘کون اہل ہے،اپلائی کس طرح کیا جائے،جا نئے تفصیل

لاہور ( اے بی این نیوز    ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آسان کاروبار کارڈ اور آسان کاروبار فنانس سکیموں کی پیش رفت اور ترقی کا جائزہ لیا۔محکمہ ایکسائز کے ساتھ قرضوں کا تصفیہ کرنا، نادرا کے ساتھ ذاتی ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کرنا، یا CNIC سے متعلقہ سیل نمبروں کو ایڈجسٹ کرنے جیسے آسان […]

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مائنز اینڈ منرل ترمیمی بل پر مشاورتی اجلاس شروع

پشاور ( اے بی این نیوز    )خیبر پختونخوا اسمبلی میں مائنز اینڈ منرل ترمیمی بل پر مشاورتی اجلاس شروع۔ سپیکرخیبر پختونخوابابر سلیم سواتی مشاورتی اجلاس کی صدرات کررہے ہیں ۔ صوبائی وزراء اور اپوزیشن لیڈر بھی بریفنگ میں شریک ہیں۔ مشاورتی اجلاس اور بریفنگ اسمبلی کے جرگہ ہال میں دی جارہی ہے۔ یکرٹری مائنز اینڈ منرل خیبر […]

اغواءکا مقدمہ ، پولیس کا سابق ایس پی گرفتار، 4 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد، پولیس کا سابق ایس پی اغواء کے مقدمہ میں گرفتار ۔ پولیس کی جانب سے ملزم عارف شاہ کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کردیا ۔ عدالت نے ملزم کو مزید 4 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے […]

مالی سال 2025،26 کے نئے وفاقی بجٹ کی تیاریاں ،جانئے کون کونسی اشیا مہنگی ہو نگی،کن پر مزید ٹیکس لگے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مالی سال 2025،26 کے نئے وفاقی بجٹ کی تیاریاں ۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کھانے پینے کی متعدد اشیا مہنگی ہونے کا امکان۔ سافٹ ڈرنکس، میٹھے مشروبات، جوسز، کاربونیٹڈ مہنگے ہونے کا خدشہ۔ سوڈا واٹر، اضافی فلیور یا نان شوگر سویٹس بھی مہنگی ہونے کا امکان ۔ اشیا […]

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑا ایکشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑا ایکشن۔ وفاقی دارالحکومت میں درجنوں بڑے کاروباری مراکز کو سیل کر دیا گیا۔ ٹیکس قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر گرینڈ کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران 39 بڑے سٹورز اور ریسٹورنٹس سیل کئے گئے۔ مجموعی طور پر 2 کروڑ […]

پرائیویٹ حج اسکیم کے 67 ہزار عازمین حج کی سعادت سے محروم ہونے کا خدشہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پرائیویٹ حج اسکیم کے 67 ہزار عازمین حج کی سعادت سے محروم ہونے کا خدشہ۔ حج سروسز کے معاہدے اور ادائیگیاں شیڈول کے مطابق نہ ہونے پر کوٹہ متاثر ہوا۔ 10 ہزار اضافی حج کوٹہ ملنے کے بعد نجی اسکیم کے عازمین کی تعداد 24 ہزار ہو گئی۔ مزید 67 […]