اہم خبریں

اپریل میں مہنگائی بڑھے گی مگر اس کے بعد استحکام آنا شروع ہوجائے گا،گورنرسٹیٹ بینک

اسلام آباد (اے بی این نیوز)گورنرسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ترسیلات زرکا گزشتہ ماہ کا 4.1ارب ڈالرزکا نمبرتاریخی ہے۔ سعودی عرب اور یواے ای سے ورکرز ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے۔ غیررسمی چینلز سے آنے والی ترسیلات زر میں بھی کمی ہوئی ہے۔ 3ماہ میں مزید 10ارب ڈالرزترسیلات زرآنے کی توقع ہے۔ کرنسی […]

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے صاحبزادہ فرحان کی دھواں دار سنچری،یونائیٹڈ زلمی کو 244 رنز کا ہدف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے صاحبزادہ فرحان کی دھواں دار سنچری۔ صاحبزادہ فرحان نے52 گیندوں پر106 رنز بنائے،5 چھکے،14 چوکے بھی لگائے۔ کولن منرو نے ایک چھکے اور4 چوکوں مدد سے27 گیندوں پر40 رنز کی اننگز کھیلی ۔ یونائیٹڈ زلمی کو 244 رنز کا ہدف پاکستان سپر لیگ (پی […]

منرل ایکٹ منظور ہونے سے پہلے کافی متنازعہ ہوچکا ہے،رہنما پی ٹی آئی ملک عدیل اعوان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنما پی ٹی آئی ملک عدیل اعوان نے کہا ہے کہ منرل ایکٹ پر خیبرپختونخوا حکومت کا موقف واضح ہے، منرل ایکٹ منظور ہونے سے پہلے کافی متنازعہ ہوچکا ہے۔ منرل ایکٹ پر کے پی اسمبلی میں بحث ہوگی ،اپوزیشن کو بھی موقع ملے گا۔ وہ پروگرام اے بی این […]

خلاء میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گئی ،خواتین نے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا،جانئے انوکھا کارنامہ

واشنگٹن (اے بی این نیوز)خلاء میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گئی ہے،، پہلی بار صرف خواتین پر مشتمل عملہ خلا کے کامیاب سفر کے بعد واپس زمین پر اتر آیا ہے، اس تاریخی مشن میں امریکی گلوکارہ کیٹی پیری سمیت6 مشہورشخصیات سائنس اور صحافت کی نمایاں خواتین شامل تھیں گزشتہ 60 برس میں پہلی […]

اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (اے بی این نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی دونوں نے اپنے اسکواڈز میں تبدیلیاں کی ہیں۔ […]

امریکی وفد کی تقریب کا دعوت نامہ نہیں ملا،اگر ملتا توضرور جاتا،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ اس وقت پی ٹی آئی کے کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے۔ امریکی وفد کی تقریب کا دعوت نامہ نہیں ملا،اگر ملتا توضرور جاتا۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے کمیٹی بنائی ہے۔ ہم نے فیصلہ کیا لسٹ والے لوگ ہی اڈیالہ جیل ملاقات کیلئے […]

نومئی، خدیجہ شاہ سمیت تمام ملزمان کے قانونی حقوق کی فراہمی یقینی بنائیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ نے نومئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں 4ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت کے ساتھ نمٹادیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے خدیجہ شاہ سمیت تمام ملزمان کے قانونی حقوق کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ وکیل نے کہا ٹرائل کورٹس کی آزادی کو بھی یقینی بنایاجائے۔ چیف […]

تمباکو سے متعلقہ بیماریوں سے ہر سال ہزاروں لوگ لقمہ اجل بنتے ہیں، امین ورک نے ڈبلیو ایچ او کے پاکستان میں نمائندہ کا بیان لاتعلق قرار دیدیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) فیئر ٹریڈ اِن ٹوبیکو کے چیئرمین امین ورک نے ایک تفصیلی گفتگو میں عالمی ادارۂ صحت ڈبلیو ایچ او کے پاکستان میں نمائندہ کی تمباکو کنٹرول پالیسیوں اور ٹیکس نظام سے متعلق حالیہ بیانات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں یک طرفہ، بے بنیاد اور زمینی حقائق سے لاتعلق قرار […]

ہرکرکٹر کی خواہش ہوتی ہے وہ پاکستان کیلئےپرفارمنس دے، سرفراز احمد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کرکٹ کیریئر کے دوران بہت اتارچڑھاؤ دیکھے،وقت کیساتھ چیزیں تبدیل ہونی چاہیے۔ ٹیم میں رول کے حساب سے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ ہرکرکٹر کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پاکستان کیلئےپرفارمنس دیں۔ پی ایس ایل کا سفر […]

کراچی،این اے 213 عمرکوٹ کا ضمنی انتخاب 17 اپریل کو ہوگا،الیکشن کمیشن

کراچی (اے بی این نیوز)ا ین اے 213 عمرکوٹ کا ضمنی انتخاب 17 اپریل کو ہوگا۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں ووٹرز کی تعداد 6 لاکھ 8 ہزار 957 ہے۔ حلقے میں 287311 خواتین، 321686 مرد ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔ 18 امیدوار ضمنی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی صبا تالپور، […]