اہم خبریں

دہشتگردوں کی 10نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبات دیکھ کر متاثر ہوا۔ پاکستان کے سفیر ہی نہیں، آپ پاکستان کی روشنی ہیں۔ برین ڈرین نہیں، یہ برین گین ہے، بیرون ملک پاکستانی اس کی عمدہ مثال ہیں۔ بلوچستان پاکستان کی تقدیر اور […]

کسی کو مذاکرات کا اختیار نہیں دیا گیا،عمران خان، بیانیہ کارکنوں تک پہنچا نے کی ہدایت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی بھی مبینہ ڈیل کے تاثر کو مسترد کردیا۔پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی […]

لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 4 پاکستانی جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 4 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق حادثہ مشرقی لیبیا کے شہر سرت کے قریب حراوہ کے ساحل پر پیش آیا۔ پاکستانی سفارتخانے کی ٹیم نے سرت شہر کا دورہ کیا۔ کشتی حادثے میں 11 لاشیں نکالی گئیں، 4 پاکستانی […]

آرمی چیف کی قیادت میں دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ ان کی زبان پرجوبات ہوتی ہے وہی دل میں ہوتی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )   وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں نے شبانہ روز محنت کرکے بیرون ملک اپنا نام کمایا۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی قیمتی زرمبادلہ بھیجتے ہیں ۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی قیادت میں دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ آرمی چیف کی زبان پرجوبات ہوتی ہے وہی دل […]

فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اَپ گریڈ کردی،وزیراعظم کا خیرمقدم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اَپ گریڈ کردی۔ کریڈٹ ریٹنگ کے عالمی ادارے کے مطابق پاکستان کی طویل مدتی فارن کرنسی ایشور ڈیفالٹ ریٹنگ میں بہتری آئی ہے۔ ریٹنگ بی مائنس سے ٹرپل سی پلس کردی گئی ہے۔ فچ ریٹنگ نے پاکستان کی طویل مدتی فارن کرنسی ریٹنگ آؤٹ […]

پاکستان سپر لیگ: یونائیٹڈ نے زلمی کو 102رنز سے ہرادیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102رنز سے ہرا دیا۔ پشاور زلمی کی ٹیم 243 رنز کے جواب میں 141 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پشاور زلمی کے محمدحارث 87 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے 2 میچز میں 4 […]

ایک اورمیثاق جمہوریت نہیں ہوگا توموجودہ صورتحال تبدیل نہیں ہوسکتی،راناثنااللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مشیروزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ہرطرح کے مسائل موجودہ حکومت سے زیادہ تھے۔ پی ٹی آئی اپنے معاملات میں بری طرح الجھتی جارہی ہے۔ پی ٹی آئی والے جس راستے پر جانا چاہتے ہیں اس جمہوریت مضبوط نہیں ہوگی۔ یہ جس راستے پر […]

چیف جسٹس آف پاکستان نے 18 اپریل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا ۔ اجلاس 18 اپریل کو سپریم کورٹ میں ہوگا ۔ اجلاس میں سپریم کورٹ آئینی بینچ کیلئے مزید دو ججز کی نامزدگیوں پر غور کیا جائے گا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نامزدگی کیلئے 2 مئی کو بھی اجلاس طلب […]

امریکی وفد سے اکیلے میں ملاقات کی درخواست کی ہے،رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز) رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہماری سینئر قیادت کو امریکی وفد کی جانب کوئی دعوت نہیں دی گئی۔ میں نے بیرسٹر گوہر سے فون کرکے پوچھا تھا کہ آپ کو دعوت ملی کہ نہیں۔ وہ پروگرام اے بی این نیوزسوال سے آگے میں گفتگو […]

سواں جرائم کی آما جگاہ بن گیا،آئے دن وارداتیں معمول بن گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سماجی کار کن سجاد احمد نے سواں میں بارہ سالہ سالہ دلشاد کے بہیمانہ قتل پر بات کی اس حوالے سے انہوں ے آواز اٹھا ئی۔سواں ان دنوں جرائم کی آمجگاہ بنا ہوا ہے وہاں پر پولیس کی جانب سے مزید حفاظتی اقدامات اور باقاعدگی سے پولیس کی گشت […]