اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس،اعلامیہ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس،اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی بچت بلوچستان کی ترقی پر خرچ کی جائے گی۔ این25 شاہراہ کو دو رویہ موٹروے معیار پر بحال کیا جائے گا۔کچھی کینال فیز 2 بھی بچت […]

امریکی وفد جو پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرتے تھے آج تقریب کا حصہ تھے،فیصل واوڈا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کئی عرصہ پہلے پی ٹی آئی میں دھڑے بندی کا بتایا تھا۔ اب پی ٹی آئی میں سکندر بننے کی ریس لگی ہوئی ہے۔ پاکستان اب ٹریک پرواپس آگیا ہے۔ پی ٹی آئی کی بیرون ملک سے فنڈنگ بند ہوگئی ہے۔ امریکی وفد جو […]

وزیراعظم کا سمندر پار پاکستانیوں کے لیے مراعاتی پیکیج کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے مراعاتی پیکیج کا اعلان کر دیا نیز انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں کے مقدمات کے لیے وفاقی سطح پر خصوصی عدالتوں کےقیام کا بھی اعلان کیا۔ وفاقی یونیورسٹیوں میں اوورسیز بچوں کے لیے 5 فیصد، میڈیکل کالجز میں 15 فیصد کوٹہ مختص کر […]

عمران خان ایسی شخصیت ہیں جن سے پوراپاکستان ملناچاہتاہے،نیازاللہ نیازی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ترجمان بانی پی ٹی آئی نیازاللہ نیازی نے کہا ہے کہ بطورترجمان میری بانی سےآج دوسری میٹنگ تھی۔ طےہونےکےباوجودجیل اتھارٹی بانی سےملاقات نہیں کرائی۔ بانی پی ٹی آئی سےآج5لوگوں نےملاقات کی۔ عدالتی فیصلےپرعملدرآمد نہیں ہورہاتوہین عدالت کی درخواست دائرکروں گا۔ عدلیہ کودیکھناپڑےگاان کےحکم پرعملدرآمدنہیں ہورہا۔ عدلیہ کمپرومائزہوگی توقانون کی حکمرانی […]

عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کی سرزنش کر دی، اپنی ڈومین میں رہ کر کام کرے،حکم جاری

اسلام آباد (زاہدہ رائو)بیرسٹر گوہر کی اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات، سلمان اکرم راجہ کی سرزنش کر دی ۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے حکم دیا کہ سلمان اکرم راجہ پارٹی کا جنرل سیکرٹری ہے اپنی ڈومین میں رہ کر کام کرے۔ بیرسٹر گوہر پارٹی کا چیئرمین ہے اسے استثنیٰ حاصل ہے۔ یہ ایک […]

پی ایس ایل ،لاہورقلندرز کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 202رنز کاہدف

کراچی (اے بی این نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے ایک سنسنی خیز اور ہائی اسکورنگ میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو فتح کے لیے 202 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے اس مقابلے میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز […]

عمران خان نےکہامائنزبل کےحوالےسےکےپی کی اعلیٰ قیادت ملاقات کرے،فیصل چودھری

پشاور ( اے بی این نیوز   )رہنماپی ٹی آئی فیصل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کےساتھ ہماری محبت اورعقیدت ہے۔ بانی پی ٹی آئی سےمجھ سمیت5لوگوں نےملاقات کی۔ نوازشریف کیساتھ روانہ50سے60لوگ ملتےتھے۔ بانی پی ٹی آئی کواپنی فیملی سےملنےنہیں دیاجاتا۔ علیمہ خان نےبڑی تکلیف میں آج بات کی۔ بشریٰ بی بی کی بھی […]

مائنز اینڈ منرلز ایکٹ میں ترمیم کا معاملہ،پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے کل ہنگامی اجلاس طلب

پشاور ( اے بی این نیوز   ) مائنز اینڈ منرلز ایکٹ میں ترمیم کا معاملہ ۔ پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ قائمقام جنرل سیکرٹری ے کہا کہ کے پی مائنز اینڈ منرل ایکٹ سے متعلق اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ تمام وکلا سے اجلاس میں شرکت کی استدعا ہے۔ وکلا آئندہ […]

عمران خان بار بار سیاسی راہنمائوں سے ملاقات کا تقاضا کر رہے ہیں،ہم بہنوں کو بھی نہیں ملنے دیا جارہا،علیمہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )علیمہ خان نے گورکھپور ناکے سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پولیس نے جمعرات کو ملاقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ہم نے کہا اگر جمعرات کو ملاقات ملتی ہے تو ہم واپس چلے جائیں گے۔ پہلی بار پولیس نے وعدہ کیا، اب اعتبار کر […]

مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

مالدیپ ( اے بی این نیوز   )اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کی نسل کشی کر نے پر مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ۔ پارلیمنٹ سے قانون پاس ہونے کے بعد صدر نے دستخط کردئیے۔ نیاقانون فوری طور پر نافذ العمل ہوگا مزید پڑھیں :کسی کو مذاکرات کا […]