اہم خبریں

11سے 17 سال کے 48فیصد بچے اپنی آن لائن ایکٹیویٹی والدین سے چھپاتے ہیں، کیسپرسکی سروے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) 11سے 17 سال کے 48فیصد بچے اپنی آن لائن ایکٹیویٹی والدین سے چھپاتے ہیںایک سروے کے مطابق * 28فیصد نوجوان اپنے تمام آلات پر پاس ورڈ سیٹ کرتے ہیں ۔ * 20 فیصد انٹرنیٹ تک ہر ایک رسائی کے بعد براؤزنگ ہسٹری کو ڈیلیٹ کر دیتے ہیں ۔ * […]

عمران خان سے غداری نہیں کر سکتا، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز بنانے والےمحمود خان منظر عام پر آگئے

پشاور( اے بی این نیوز   ) خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان ایک بار پھر منظرعام پر آگئے ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی عمران خان کے ساتھ غداری نہیں کر سکتے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ بانی چیئرمین اور پارٹی کے مفاد میں کیا […]

سیالکوٹ ایئرپورٹ کے لیے سنگ میل : پنجاب اسمبلی نے PRA سروسز ٹیکس میں چھوٹ کی قرارداد منظور کر لی

سیا لکوٹ ( اے بی این نیوز   ) سیالکوٹ ایئرپورٹ کے لیے سنگ میل : پنجاب اسمبلی نے PRA سروسز ٹیکس میں چھوٹ کی قرارداد منظور کر لی گئی۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سیالکوٹ اور اس کے عوام نے ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایک تاریخی پیش رفت کے طور پر، پنجاب اسمبلی […]

پاکستان میں رہتےہوئےتمام سیاسی جماعتیں اپنےحقوق کی جنگ لڑسکتی ہیں، مولانافضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں رہتےہوئےتمام سیاسی جماعتیں اپنےحقوق کی جنگ لڑسکتی ہیں۔ 27اپریل کواسرائیل مردہ بادملین مارچ کریں گے۔ پشاورمیں 11مئی کوبہت بڑاملین مارچ کریں گے۔ مائنزاینڈمنرلزبل جےیوآئی کانہیں۔ پائیدارامن کیلئےسب کومل کرکام کرنےکی ضرورت ہے۔ خیبرپختونخواحکومت ایوان میں بل پیش کرتی ہےاورپارٹی مخالفت کرتی […]

جس ملک کے تمام ادارے آئین اور قانون کے مطابق کام کرتے ہوں اسے ’ہارڈ اسٹیٹ‘ کہا جاتا ہے،آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آرمی چیف کا کہنا ہے کہ جس ملک کے تمام ادارے آئین اور قانون کے مطابق کام کرتے ہوں اسے ’ہارڈ اسٹیٹ‘ کہا جاتا ہے۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کیا۔ خطاب کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے […]

وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز اور مارجنز کی بھرمار ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز اور مارجنز کی بھرمار ۔ پیٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔دستاویز کے مطابق ملک میں پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت اس وقت 153 روپے 21 پیسے ہے۔ ٹیکسز عائد ہونے کے بعد پیٹرول فی لیٹر 254 […]

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، میں شدید ژالہ باری ، بارش، کے پی میں سیلابی ریلہ آ گیا،سڑکیں زیر آب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد میں طوفان سے قبل شدید اولے برسنے لگےآسمان پر گہرے بادل، تیز ہواؤں کے ساتھ اولوں کی بارش۔ شہری علاقوں میں سڑکوں پر پھسلن، ٹریفک کی روانی متاثر محکمہ موسمیات نے مزید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے اولے پڑنے سے گاڑیوں اور فصلوں کو نقصان […]

میڈیکل سے متعلقہ سینکڑوں کیس التوا کا شکار ،80سے زائد کیسز میڈیکل ٹربیونل ممبرز کے منتظر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) میڈیکل سے متعلقہ سینکڑوں کیس التوا کا شکار پڑے ہو ئے ہیں۔ میڈیکل ٹربیونل کے چئیرمین کی تعیناتی کو ہوئے تین ماہ سے زائد گزر گئے ۔ چئیرمین میڈیکل بورڈ ممبران کی تعیناتی کے منتظر ۔ ڈاکٹرز میڈیکل کالجز پی ایم اینڈ ڈی سی سے متعلقہ کیس بھی التوا […]

ایک سال میں پاکستان کے حالات بدل گئے، آج کہیں بھی ڈیفالٹ کی باتیں نہیں ہورہی ہیں، مریم نوا ز

لاہور ( اے بی این نیوز   )4سال رہنے والی حکومت نے ملک کا معاشی بیٹرہ غر ق کر نے کے علا وہ عوام کیلئےکیا کیا۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نوا ز کا تقریب سے خطاب ۔ کہا جب ہم حکومت میں آئے تو یہ کہتے تھے کہ ملک ڈیفالٹ کرجائے گا۔ ایک سال میں پاکستان کے حالات […]

راولپنڈی: فاسٹ فوڈ چین پر ہنگامہ آرائی ، 48 گھنٹوں میں 10 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) تھانہ کینٹ کے علاقے میں واقع ایک نجی فاسٹ فوڈ چین کی برانچ پر ہونے والی ہنگامہ آرائی کے معاملے پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 48 گھنٹوں کے اندر واقعے میں ملوث 10 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی نے ڈی ایس پی […]