اہم خبریں

ملکی ترقی شہباز سپیڈ ہے نہ محسن نقوی یہ پاکستان سپیڈ ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ہم ترقی اور خوشحالی کے سفر پر گامزن، منصوبوں کی مخالفت کرنیوالے تنگ نظر ہیں،تمام صوبوں کو ساتھ لے کر چلنا حکومت اور مسلح افواج کا وژن ہے، بہترین کاوشوں سے عالمی سطح پر پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری آئی ،وزیراعظم شہبازشریف کا اسلام آباد میں جناح اسکوائر مری […]

اسلام آباد پولیس کی خود احتسابی، جانئے کتنے برخاست،کتنے تھانوں کے تھانیداروں کی سروس ضبط ہو ئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد پولیس کی خود احتسابی ۔فرائض کی انجام دہی میں غفلت اور اختیارات سے تجاوز اور جرائم کو کنٹرول نہ کرنے پر ایک سب انسپکٹر ایک ہیڈ کانسٹیبل نوکری سے برخاست ۔جرائم کنٹرول نہ کرنے پر بارہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کی ایک ایک سال سروس ضبط کی […]

عمران خا ن نےسختی سےمنع کیا ایک دوسرےکیخلاف کوئی بیان نہ دیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان سے ان لوگوں کی ملاقات ہوئی جن کانام لسٹ میں نہیں تھا۔ملاقاتوں کےحوالےسےکسی قسم کاایکشن لینےکاابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ سلمان اکرم راجہ نے5رکنی کمیٹی بنائی تھی جس نےمعاملات کودیکھناتھا۔ بانی نےسختی سےمنع کیا ایک دوسرےکیخلاف کوئی بیان نہ دیں۔ سیکرٹری […]

تجارتی جنگ عروج پر پہنچ گئی ،امریکا نے چین پر 245فیصد ٹیرف عائد کردیا

واشنگٹن (     )امریکا نے چین پر 245فیصد ٹیرف عائد کردیا،خبرایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس نے 245فیصد ٹیرف کی فیکٹ شیٹ جاری کردی۔ جوابی اقدامات کے باعث اب چین کو 245فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا۔ 75سے زائد ممالک نے نئے تجارتی معاہدوں پربات کرنے کیلئے رابطہ کیا ہے۔ چین کے علاوہ باقی ممالک پر بات چیت […]

طوفانی بارش اور ژالہ باری کے باعث آئیسکو کا ڈسٹری بیوشن سسٹم متاثرکھمبے گر گئے،تاریں ٹوٹ گئیں،فیڈرز ٹرپ کر گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) طوفانی بارش اور ژالہ باری کے باعث آئیسکو کا ڈسٹری بیوشن سسٹم متاثر ھوا۔ متعدد مقامات پر بجلی کے کھمبوں کے گرنے اور تاروں کے ٹوٹنے کے واقعات رپورٹ ہوئے ۔ پیشتر 11 کے وی فیڈرز پر باوجہ سیفٹی فالٹ اور ٹرپنگ بجلی کی فراہمی میں تعطل پیش آیا […]

اوورسیزپاکستانیوں کوسب سےپہلےپی ٹی آئی نے ووٹ کاحق دیا،سینیٹر ہمایوں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) رہنماپی ٹی آئی سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ ثنااللہ مستی خیل کےمعاملہ کاکچھ معلوم نہیں۔ سناہے ثنااللہ مستی خیل نے بجلی کابل جمع نہیں کرایا۔ ہمارےملک میں سوال اٹھانابراہوتاہے۔ ثنااللہ مستی خیل نےپی اےسی اجلاس میں نااہلی کی نشاندہی کی ۔ وہ اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کر […]

عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی کل ملاقات کا دن،فہرست مرتب،جا نئے کون کون ملاقات کرے گا

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی کل ملاقات کا دن،فہرست ترتیب دیدی گئی ،جا نئے کون کون ملاقات کرے گا راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )اڈیالہ جیل میں عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی کل ملاقات کا دن ہے۔ ملاقات کیلئے پارٹی رہنماؤں کی فہرست ترتیب دیدی گئی عمر ایوب ،شبلی فراز،علامہ ناصر […]

طوفانی بارش اورآندھی سے دیوار گرگئی،2 افراد جاں بحق،4 زخمی ہو گئے

سوہاوہ ( اے بی این نیوز   )طوفانی بارش اورآندھی سے دیوار گرگئی،2 افراد جاں بحق،4 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک ،راولپنڈی ریفر کر دیا قبل ازیں اسلام آباد میں طوفان سے قبل شدید اولے برسنے لگےآسمان پر گہرے بادل، تیز ہواؤں کے ساتھ اولوں کی بارش۔ شہری علاقوں میں سڑکوں پر پھسلن، ٹریفک […]

عمران خان اور بیرسٹر سیف کی ملاقات،اندرونی کہانی اور گفتگو کے مندرجات سامنے آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کے درمیان اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔ اس ملاقات میں پارٹی کی اندرونی صورتحال، اسٹیبلشمنٹ سے جاری مذاکرات، اور خطے کی سیکیورٹی صورت […]

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ سینیٹر تاج حیدر کے انتقال کے بعد سندھ سے جنرل نشست خالی ہوئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 17اپریل کو ریٹرننگ افسر پبلک نوٹس جاری کریں گے۔ 18-19 اپریل کو کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کروائے […]