اہم خبریں

سیکیورٹی فورسزکا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن،4خوارج ہلاک، سپاہی شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (اے بی این نیوز) سیکیورٹی فورسزکا ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن،4خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی باسط صدیقی شہید۔ آپریشن کے دوران ہتھیار اور گولہ بارود برآمدکر لیا گیا۔ ہلاک خوارج دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔ فورسز کا علاقے میں ممکنہ خارجیوں […]

وزارت قانون نے 3سال کیلئے لا اینڈ جسٹس کمیشن کے ممبران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزارت قانون نے 3سال کیلئے لا اینڈ جسٹس کمیشن کے ممبران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ کے پی سے ایڈووکیٹ فضل حق عباسی لا اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن ہوں گے۔ سندھ سے محمد مخدوم علی خان لا اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن ہوں گے۔ پنجاب سے حارث […]

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش، ژالہ باری اور آندھی آنے کا خدشہ، این ای او سی نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر الرٹ کی جانب سے ایک باقاعدہ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق این ای او سی نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش، ژالہ باری اور آندھی کے خطرے کے پیشِ نظر یہ الرٹ جاری کیا ہے۔ […]

این اے 213عمرکوٹ ضمنی انتخاب ،76پولنگ سٹیشنزکا غیرسرکاری ،غیرحتمی نتیجہ،پیپلز پارٹی سب سے آگے

عمر کوٹ (  اے بی این نیوز      )این اے 213عمرکوٹ ضمنی انتخاب ،76پولنگ سٹیشنزکا غیرسرکاری ،غیرحتمی نتیجہ کے مطابق پیپلزپارٹی کی صبا تالپور28794 ووٹ لے کر آگے ہیں ۔اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار لال چند مالہی11867 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔ قبل ازیں این اے 213عمرکوٹ ضمنی انتخابات،9 پولنگ سٹیش کے نتائج موصول ۔ اپوزیشن […]

سب کو دیکھ لوں گا، یہ توہین عدالت کر رہے ہیں،ہم دیکھتے ہیں شہباز شریف کیسے آئیں گے، ہم ان کو اٹھا اٹھا کر بھگائیں گے،عمر ایوب

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     )اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے قیدی وین میں بیٹھنے سے قبل گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ یہ دیکھ لیں، لیڈر آف دی اپوزیشن کو گرفتار کر رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حامد رضا اور دیگر رہنما موجود ہیں۔ محسن نقوی کو میں نے قومی اسمبلی میں بیٹھنے نہیں دیا۔ […]

این اے 213عمرکوٹ ضمنی انتخابات،9 پولنگ سٹیش کے نتائج موصول

عمرکوٹ (  اے بی این نیوز     )این اے 213عمرکوٹ ضمنی انتخابات،9 پولنگ سٹیش کے نتائج موصول ۔ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار لال چند مالہی 4137پہلے نمبر پر ۔ پیپلزپارٹی کی صبا تالپور1424لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ مزید پڑھیں :عمران خان کی تین بہنیں پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ گرفتار

عمران خان کی تین بہنیں پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ گرفتار

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     )پولیس نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی تین بہنوں علیمہ خانم، نورین خان اور عظمیٰ خانم کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا۔دیگرجن کو تحویل میں لیا گیا ان میں قاسم نیازی ،صاحبزادہ حامد رضا شامل ہیں۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب،اپوزیشن لیڈر […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقل چیف جسٹس نہیں لگا رہے، اٹارنی جنرل نےسپریم کورٹ کو آگا کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقل چیف جسٹس نہیں لگا رہے،ٹرانسفراورسنیارٹی کیس میں اٹارنی جنرل نےسپریم کورٹ کو آگا کردیا ،کہاجوڈیشل کمیشن کے ایجنڈے میں بھی معاملہ نہیں،2مئی کو بلوچستان اور پشاور ہائیکورٹ میں مستقل چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے اجلاس ہو گا۔ مستقل چیف جسٹس کی تقرری کیلئے 14 روز […]

دہشت گردوں کےخلاف بات کرنےپر علی امین کی ٹانگیں کانپتی ہیں، وزیراطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )دہشت گردوں کےخلاف بات کرنےپر علی امین کی ٹانگیں کانپتی ہیں،ملک سے مخلص ہیں تو دہشتگردی کےخلاف بات کرنی ہوگی، وزیراطلاعات عطا تارڑ کا تقریب سے خطاب،کہا ہم 28مئی والے ہیں اوریہ گیڈرنومئی والے ہیں،پی ٹی آئی والے گروپ بندی کاشکار ہیں جو لوگ اپنے ملک کے وفادار نہیں وہ […]

غلام ہمارے فیصلے کریں گے تو ہم بھی غلام ہی رہیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور

پشاور ( اے بی این نیوز   )فیصلہ سازوں کو لیڈرز نہیں غلام چاہئیں، غلام ہمارے فیصلے کریں گے تو ہم بھی غلام ہی رہیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا لاہور ہائیکورٹ بار میں خطاب،کہا ملک کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جا سکتا،بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے وہ ملک کی خاطرمذاکرات کیلئے تیار […]