اہم خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک خارجیوں سے ان کے خاندان اور قبیلےنے لاتعلقی کا اعلان،ہلاک خارجی حذیفہ کی والدہ کا پیغام

سوات (اے بی این نیوز    )سوات (اے بی این نیوز    )ہلاک خارجی حذیفہ کی والدہ نے عوام کیلئے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ فتنہ الخوراج کو خیبرپختونخوا میں متاثرین کی ایک بڑی تعداد انتہا پسندی کو مسترد کر رہی ہے،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک خا ر جیوں کے خاندان اور قبیلے کا […]

سوات میں آپریشن ، 4 خارجیوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

سوات (اے بی این نیوز    )سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سوات میں مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کی خوارج کے ٹھکانے پر موثرانداز میں کارروائی۔ آپریشن کے دوران 4 خارجی دہشت گرد جہنم واصل۔علاقے […]

ارشد چائے والا، نیا انکشاف سامنے آگیا، دعویٰ تضادات پر مبنی نکلا،رپورٹ میں پردہ چاک

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ارشد چائے والا کا پاکستانی شہری ہونے کا دعویٰ تضادات پر مبنی ہے، نادرا کی رپورٹ کے مطابق نادرا نے چائے کے ریکیٹ سے شہرت پانے والے ارشد خان عرف ارشد چائے والا سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ […]

سپریم کورٹ ،9 مئی ملزمان کے مقدمات کا 4ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ ،9 مئی ملزمان کے مقدمات کا 4ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا کہ ٹرائل کورٹس چار ماہ میں 9 مئی ملزمان کے مقدمات کا فیصلہ کریں۔ ایک سے زائد مقدمات کے ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ […]

بہنوں کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فیصل چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت جو ہورہا ہے جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ بہنوں کی بھائی سے ملاقات نہ کرانا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ پی ٹی آئی میں جس نے پریس کانفرنس نہیں کی اس پر مقدمات بنائے گئے۔ پی ٹی […]

عمرکوٹ،مبینہ دھاندلی،پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے،تحقیقات سپریم کورٹ کے جج سے کرائی جائے، لال چند مالہی

عمر کوٹ ( اے بی این نیوز   ) مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔ پی ٹی آئی کارکنوں کا ڈی آر او آفس کا گھیراؤ، ٹائر جلا کر احتجاج کیا گیا۔ پی ٹی آئی کارکنوں کا دھرنا، پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ لال چند مالہی نے کہا کہ پہلے ہی دھاندلی […]

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے احکامات کو سنجیدہ نہیں لیا جا رہا،علیمہ خان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) علیمہ خان کی رہائی کے بعد عدلیہ پر تنقید۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے احکامات کو سنجیدہ نہیں لیا جا رہا۔ توہین عدالت کھلم کھلا ہو رہی ہے۔ قبل ازیں پولیس نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی تین بہنوں […]

نومئی کو کارکنوں کو اکسانے کے اعجاز چوہدری کے ویڈیو ثبوت سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نومئی کو کارکنوں کو اکسانے کے اعجاز چوہدری کے ویڈیو ثبوت سپریم کورٹ میں پیش،عدالت میں پی ٹی آئی سینیٹر کی ضمانت کی درخواست پر سماعت میں وکیل نے کہا جو شواہد دیئے گئے وہ ٹی وی انٹرویو ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے بے شک انٹرویو ہے آپ کا […]

این اے 213 عمرکوٹ ضمنی انتخاب،پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا،واضح کامیابی

عمر کوٹ (اے بی این نیوز)این اے 213 عمرکوٹ کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کر لی این اے 213 عمرکوٹ کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی نے کامیابی حاصل کر لی۔عمرکوٹ کے تمام 498 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کی امیدوار صبا تالپور 148,965 ووٹ […]

حکومت سے ملکی حالات کنٹرول نہیں ہورہے اب اثاثے بیچ رہے ہیں،رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ علیمہ خان کی گرفتاری صرف اس کی بے بسی نہیں پوری قوم کی ہے۔ ملک میں عدلیہ کی توہین کی جارہی ہے۔ ہمارے کارکنوں کو انصاف نہیں مل رہا۔ بانی پی ٹی آئی سے علیمہ خان کی ملاقات نہیں کرائی […]