اہم خبریں

جیل سے باہر جوماحول بناہوا ہے اس سے ہم خوش نہیں ہیں،رانا ثنا اللہ

لاہور (اے بی این نیوز    ) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 2018 سے 2022تک پی ٹی آئی نے ہمیں بہت خراب کیا۔ اب وہی خرابی پی ٹی آئی کے ساتھ ہورہی ہے، یہ مکافات عمل ہے۔ پی ٹی آئی کو ملاقاتیں نہ کرانے پر شکایت نہیں کرنی چاہیے۔ پی ٹی آئی ہمارے ساتھ بیٹھتی […]

نان اور چپاتی کی قیمتوں میں نمایاں کمی نئے نرخ مقرر کر د یئے گئے ،جانئے کیا

کراچی (اے بی این نیوز    ) کراچی میں چپاتی اور نان کی قیمتوں میں نمایاں کمی۔ کراچی میں چپاتی اور نان کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئیں۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ 100 گرام چپاتی 10 روپے اور 120 گرام نان 15 روپے میں فروخت کیا […]

سوڈانی فوج اور ریپڈ فورس کے درمیان جھڑپ، 30 شہری ہلاک ہو گئے

خرطوم (اے بی این نیوز    ) الفشر میں سوڈانی فوج اور ریپڈ فورس کے درمیان جھڑپ، 30 شہری ہلاک ہو گئے۔ سوڈان کے مغربی شہر الفشر میں سوڈانی فوج اور باغی ریپڈ فورس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ خرطوم سے عرب میڈیا کے مطابق سوڈانی فوج نے ریپڈ فورس پر مختلف مقامات پر گولہ باری کا […]

عدالت کی جانب سے عالیہ حمزہ کی کی ضمانت منظور کر لی گئی

راولپنڈی(اے بی این نیوز    ) انسداد دہشتگردی عدالت میں عالیہ حمزہ کی قبل از گرفتاری ضمانت کی سماعت ہو ئی۔ جج امجد علی شاہ نے عالیہ حمزہ کی قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عالیہ حمزہ پر مختلف تھانوں میں مظاہروں اور سڑک بلاک کرنے کے مقدمات درج ہیں۔ وارث خان، نیوٹاون، سول […]

پی ٹی اے کا وی پی این سروس فراہم کنندگان کو کلاس لائسنس کا اجراء

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) پی ٹی اے کا وی پی این سروس فراہم کنندگان کو کلاس لائسنس کا اجراء۔ 3کمپنیوں کو وی پی این سروسز کلاس لائسنس کا اجراء کر دیا،پی ٹی اے کے مطابق وی پی این کنندگان بغیر لائسنس کام کرنیوالے مطلوبہ لائسنس کا حصول ممکن بنائیں۔ مقصد موجودہ ریگولیٹری فریم […]

حکومت متنازع نہری منصوبہ روکے ورنہ ساتھ نہیں چل سکتے، بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو خبردار کردیا

حیدر آباد ( اے بی این نیوز    )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جلسہ میں تمام شرکا کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جیت سب کو مبارک ہو۔ پی پی کے جیالوں کو عمرکوٹ میں کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں۔ سندھ کے عوام نے ایک بار پھرثابت کردیا کہ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ، این اے 18 ہری پور الیکشن دھاندلی کیس، قائم مقام چیف جسٹس فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) اسلام آباد ہائیکورٹ، این اے 18 ہری پور الیکشن دھاندلی کیس ۔ این اے 18 ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات روکنے کا حکم امتناع ختم ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے حلقے میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف […]

موسمیاتی الرٹ کے بعد بارش میں ڈرائیونگ کیلئے احتیاطی ہدایات جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) این ڈی ایم اے کی موسمیاتی الرٹ کے بعد بارش میں ڈرائیونگ کیلئے احتیاطی ہدایات ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بارش کے دوران سڑکوں پر پھسلن سے حادثات کا خدشہ، شہری رفتار کم رکھیں۔ ڈرائیورز اگلی گاڑی سے فاصلہ رکھیں، لائٹس اور وائپرز درست حالت میں رکھیں۔ […]

زہریلا کھانا کھانے سے 150 افراد متاثر، بچوں کی حالت غیر ہو گئی

پاراچنار (اے بی این نیوز    )زہریلا کھانا کھانے سے 150 افراد متاثر، بچوں کی حالت غیر ہو گئی۔واقعہ شلوزان دوراوی میں پیش آیا، 100 سے زائد بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ایم ایس کے مطابق ہسپتال میں تمام تر طبی سہولتیں فراہم […]

جماعت اسلامی کا غزہ مارچ جلسے کیلئے کچہری چوک پر پنڈال لگا دیا گیا

ملتان (اے بی این نیوز    )جماعت اسلامی کا غزہ مارچ جلسے کیلئے کچہری چوک پر پنڈال لگا دیا گیا ۔ جنوبی پنجاب بھر سے جماعت اسلامی کے کارکنان کی آمد ۔ گھنٹہ گھر سے کچہری چوک تک روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ۔ جلسہ گاہ اور اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ۔ حافظ نعیم الرحمان […]