وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کی گاڑی پر انڈوں اور ٹماٹروں کی بارش

ٹھٹھہ ( اے بی این نیوز ) وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کی گاڑی پر انڈوں اور ٹماٹروں کی بارش۔ یہ انڈوں اور ٹماٹروں کی بارش نیشنل بینک کے قریب قوم پرست تنظیم کے کارکنوں نےکی۔ وزیرِ مملکت کی گاڑی پر انڈے اور ٹماٹر پھینکے گئے۔ وزیرِ مملکت حملے میں محفوظ رہے، کسی جانی نقصان کی اطلاع […]
بڑی خبر ۔۔۔ روس نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا

ماسکو ( اے بی این نیوز ) روسی صدرپیوٹن نے ایسٹر کے موقع پر جنگ بندی کا اعلان کردیا،خبرایجنسی کے مطابق پیوٹن نے آج سے 21اپریل تک تمام فوجی کارروائیاں روکنے کا حکم دے دیا۔ روسی صدر پیوٹننے یوکرین سے بھی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں :پی ٹی آئی جھنڈے سے بنے کپڑے پہن […]
افغان شہریوں کی واپسی کے عمل میں کوئی شکایت ہوئی توفوری ایکشن لیاجائے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 30جون 2025کوٹرانزٹ ٹریک اینڈ ٹریڈسسٹم فعال ہوجائے گا۔ ٹریک اینڈ ٹریڈ سسٹم سے افغان ٹرانزٹ گڈز میں تیزی آسکتی ہے۔ اس سسٹم سے دونوں اطراف فائدہ ہوگا۔ ایف بی آر اور کسٹمز کے ساتھی ساتھ ہیں، ایف بی آر عملدرآمد کرے […]
پی ٹی آئی جھنڈے سے بنے کپڑے پہن کر اڈیالہ جیل آنے والے کارکن کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )اڈیالہ جیل پہنچنے والے پی ٹی آئی کارکن کو حراست میں لے لیا گیا ۔ پی ٹی آئی کارکن گلزار کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے۔ پی ٹی آئی کارکن کو پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا ۔ زیر حراست کارکن پی ٹی آئی جھنڈے سے بنے کپڑے پہن کر […]
عدالت نے عالیہ حمزہ، نعمان اور عادل منیر کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عالیہ حمزہ سمیت پی ٹی آئی کے پانچ کارکنان کے خلاف درج مقدمے کی سماعت۔ عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے عالیہ حمزہ، نعمان اور عادل منیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے محمد زاہد شمیم آفتاب کو […]
حکومت کے ساتھ مذاکرات اعظم سواتی نے بریکنگ نیوز دیدی،عارف علوی کا انتظار،حا لات تبدیل ؟

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )اعظم خان سواتی نےجوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عالیہ حمزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے آیا ہوں۔ جو کہتے ہیں کوئی ڈیل ہورہی ہے انکی عقل چلی گئی ہے۔ عمران خان جمہوریت کیلئے آئین کی حکمرانی کیلئے بات کرے گا۔ باقاعدہ بات چیت کیلئے عارف علوی […]
عمرکوٹ ، لالچند مالہی کا کارکنان کے ہمراہ سٹی تھانے کا گھیراؤ ،تیرت مالہی کی رہائی کا مطالبہ

عمرکوٹ ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن کے متفقہ امیدوار لالچند مالہی کا کارکنان کے ہمراہ سٹی تھانے کا گھیراؤ ۔ کارکنوں کا سٹی تھانے پرحملہ، گرفتار نوجوان تیرت مالہی کو آزاد کرو کے نعرے ۔ الیکشن کے دوران پولنگ سٹیشن پر جھگڑا کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا پولیس نے مقدمہ میں نوجوان تیرت […]
بالائی علاقوں میں خراب موسم ، اسکردو جانے والی پروازیں منسوخ، سینکڑوں سیاح پریشان

سکردو ( اے بی این نیوز ) بالائی علاقوں میں موسم کی خرابی کے باعث ملک بھر میں متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد سے اسکردو جانے والی قومی ایئرلائن کی 6 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جب کہ اسکردو جانے والی پروازیں پی کے 455، 456، 453، […]
پشاور، نوشہرہ، مردان، ہری پور، لنڈی کوتل سمیت کئی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری،موسم خراب ہونے کا الرٹ جاری

پشاور (اے بی این نیوز ) پشاور، نوشہرہ، مردان، ہری پور، لنڈی کوتل، مالاکنڈ، سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بھی بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ بیشتر اضلاع میں ژالہ باری سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ چترال میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز تک بارشوں کی پیش […]
پی ٹی آئی کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کو گرفتار کر لیاگیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کو گرفتار کر لیاگیا ۔سول لائن پولیس نے گرفتار کر کے انہیں وومن تھانے منتقل کر دیا ۔ عالیہ حمزہ دو ورکروں کو رہا کرانے ائی تھیں پی ٹی آئی کا یوتھ کمیشن پی پی 19 میں ہونے جا رہا ہے […]