اہم خبریں

پی ایس ایل ،پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120رنز سے شکست دیدی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز  ) پی ایس ایل ،پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120رنز سے شکست دیدی۔ 228رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 107رنز پرآؤٹ ۔ پی ایس ایل 10میں یہ پشاور زلمی کی پہلی جیت ہے ۔ ملتان سلطانز کی جانب سے عثمان خان 40رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔ […]

جماعت اسلامی کا جڑواں شہروں میں غزہ مارچ اور ریلی کا انعقاد، 26اپریل کوملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز  ) جماعت اسلامی کا جڑواں شہروں میں کل غزہ مارچ اور ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ ریلی نماز ظہر کے بعد شمس آباد مری روڈ سے روانہ ہو گی۔ ریلی کی قیادت امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم کریں گے۔ گوجر خان واہ کینٹ ٹیکسلا کہوٹہ سے بھی […]

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،ہماری برداشت ختم ہو ئی تو آپ کو مذمت کا موقع بھی نہیں ملے گا،جنید اکبر خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر اور چیئر مین پی اے سی جنید اکبر خان نے کہا کہہمیں  انصاف ملنے کی کوئی امید نہیں، اصل بات یہ ہے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ مالاکنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے کنونشن سے خطاب […]

اسلام آباد پولیس نے ایسٹر پر خصوصی سکیورٹی پلان جاری کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) اسلام آباد پولیس نے ایسٹر پر خصوصی سکیورٹی پلان جاری کردیا۔ ضلع بھر کے گرجا گھروں کی سکیورٹی کے لئے 1500 سے زائد پولیس اہلکار تعینات۔ ڈی آئی جی اسلام آباد تمام ڈیوٹیز کی خود نگرانی کررہے ہیں۔ حساس گرجا گھروں پر خصوصی سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ گرجا […]

پی ایس ایل ،پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کو جیتنے کیلئے 228رنز کا ہدف

راولپنڈی ( اے بی این نیوز  ) پی ایس ایل ،پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کو جیتنے کیلئے 228رنز کا ہدف ۔ راولپنڈی:پشاور زلمی نے مقررہ 20اوورزمیں 7وکٹوں پر 227رنز بنائے ۔ راولپنڈی:ٹم کولر کیڈمور کی نصف سنچری،30 گیندوں پر52 رنز بنائے۔ محمد حارث کی دھواں دھار بیٹنگ،21 گیندوں پر45 رنز کی اننگز کھیلی۔ حسین طلعت 37مچل […]

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے عالیہ حمزہ کو لینے سے معذرت کر لی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز  ) ا ڈیالہ جیل انتظامیہ نے عالیہ حمزہ کو لینے سے معذرت کر لی۔ عالیہ حمزہ کو جہلم جیل روانہ کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق خواتین بیرک میں حوالاتیوں کی تعداد زیادہ ہونے کے باعث عالیہ حمزہ کو جہلم بھجوایا گیا۔ قبل ازیں عالیہ حمزہ سمیت پی ٹی آئی کے […]

پیپلزپارٹی کو سندھ میں کافی مشکلات کاسامنا ہے، اس کے بیانات سے حکومت کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،راناثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز  ) مشیروزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے بیانات سے حکومت کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ پیپلزپارٹی کو سندھ میں کافی مشکلات کاسامنا ہے۔ سندھ میں پیپلزپارٹی کے مشکلات دیکھ کر ان کے بیانات کو سمجھا جاسکتا ہے۔ صرف ایک نہر کا معاملہ متنازعہ ہے 6نہروں کا نہیں۔ […]

حکومت کے ساتھ پیپلزپارٹی کے معاملات بالکل درست نہیں، ندیم افضل چن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) رہنما پیپلزپارٹی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کسانوں کا خیال رکھا ہے۔ پچھلے ادوار میں بھی نہروں سے متعلق کوشش کی گئی۔ لوگوں کی جانب سے صوبوں کو لڑانے کی کوشش کی گئی۔ بلاول بھٹو کی باربار حکومت کو سمجھانے کے باوجود کوئی اقدامات […]

وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کی گاڑی پر انڈوں،ٹماٹروں کی بارش، وزیر اعظم نے نو ٹس لے لیا، کوہستانی کو ٹیلی فون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) وزیراعظم شہبازشریف نے وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کو ٹیلی فون کر کے وزیراعظم شہبازشریف کی ٹھٹھہ میں وفاقی وزیر مملکت کی گاڑی پرانڈوں،ٹماٹروں کی بارش ے کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ کھیئل داس کوہستانی پر یہ واقعہ ناقابل قبول اور افسوسناک ہے۔ ایسے واقعات سیاسی عدم […]

پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز  ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس میچ میں دونوں ٹیمیں سیزن کی پہلی جیت کے لیے کوشاں ہیں۔ ٹاس کے […]