تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں کب ہو نگی،شیڈول سامنے آگیا،جانئے تفصیلات

لاہور ( اے بی این نیوز) صوبہ بھر میں گرمی کی لہر کے خطرے کے باوجود محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے سالانہ کیلنڈر کے مطابق قبل از وقت چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز سے یکم جون سے گرمیوں کی تعطیلات کی منظوری مانگ لی ہے۔ سیکرٹری تعلیم خالد نذیر وٹو […]
قانون کی حکمرانی ہوتی توعمران خان ، بشریٰ بی بی اور ہمارے رہنماء جیل میں نہ ہوتے ،عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ علامہ راجہ ناصر عباس کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ ہمیں معلوم ہے رات کے اندھیروں میں جو جنات نازل ہوتے رہے ہیں اور دباو ڈالتے رہے ہیں ۔ […]
خلع لینے والی خاتون کو بھی حق مہر لینے کا حقدار قرار دے دیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز) جن خواتین نے خلع لیا ہے وہ بھی حق مہر کی حقدار ہیں۔لاہور ہائی کورٹ نے خلع لینے والی خواتین کو حق مہر کا حقدار قرار دے دیا۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ صرف خلع لینے کی بنیاد پر عورت کو حق مہر کی رقم سے محروم نہیں کیا […]
اگر کسی نے اسرائیل سے دوستی بڑھانے کی کوشش کی تو انسانوں کو سمندر اسے لے ڈوبے گا، حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(اے بی این نیوز) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے وفاقی دارالحکومت میں غزہ ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی بندوق اور گولی سے ڈرنے والے نہیں ہیں قائد اعظم اور لیاقت علی خان نے واضح کہا تھا کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے اگر کسی نے […]
عوام ریوڑ نہیں بہت بڑی طاقت ہیں ہماری آواز کو سننا پڑے گا،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیکرٹری جنرل پی ٹی أئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عوام ریوڑ نہیں بہت بڑی طاقت ھے ہماری آواز کو سننا پڑے گا ۔ عوام سے وعدہ ھے ملک انکی منشا کے مطابق چلے گا ۔ پورا ملک صحت تعلیم سمیت بینادی سہولیات سے محروم ھے ۔ ہم […]
ملکہ کوہسار میں ژالہ باری، بارش،موسم سرد ہو گیا،سیاحوں نے مری کا رخ کر لیا،طوفانی بارشوں کی پیشین گوئی

مری (اے بی این نیوز) تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری ۔ بارش کے بعد موسم خوشگوار اور سرد ہو گیا۔ مری:بارش کے بعد مری میں بجلی معطل ،شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ژالہ باری، بارش اور بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں۔ موسم میں […]
تیز آندھی، ژالہ باری اور شدید بارش نے تباہی مچادی،آندھی اور طوفان سے درخت، سائن بورڈ گر گئے

بالاکوٹ (اے بی این نیوز) بالاکوٹ اور مضافات میں تیز آندھی، ژالہ باری اور شدید بارش نے تباہی مچادی۔ آندھی اور طوفان سے درخت، سائن بورڈ گر گئے۔ شدید بارش سے دریاؤں ،ندی نالوں کے بہائو میں اضافہ ہو گیا۔ سڑکوں پر متعدد مقامات پر درخت گرنے سے ٹریفک عارضی طور پر بند ۔ تیز […]
ملکی مجموعی غذائی اجناس کی برآمدات کو ایک بار پھر بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملکی مجموعی غذائی اجناس کی برآمدات کو ایک بار پھر بڑا جھٹکا لگ گیا ۔ مارچ میں غذائی اجناس کی برآمدات میں سالانہ 16.66 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ مارچ میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم 57 کروڑ 61 ہزار ڈالر رہا، دستاویز کے مطابق گزشتہ […]
سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار، 5افراد جاں بحق

مدینہ منورہ (اے بی این نیوز) سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار، 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ بس حادثے میں تین پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے میں متعدد عمرہ زائرین زخمی، بچے اور بزرگ بھی شامل ۔ سعودی ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کردیا۔ بس […]
بھکاریوں اور غیر قانونی امیگریشن روکنے کے لئے پاسپورٹ کے حصول کے لیے نئی شرائط عائد کی جا رہی ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بھکاری مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ،،بھکاریوں اور غیر قانونی امیگریشن روکنے کے لئے پاسپورٹ کے حصول کے لیے نئی شرائط عائد کی جا رہی ہیں، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات میں اظہا ر خیال، کہا معاشی و سماجی شعبوں میں […]