اہم خبریں

عمران خان سے فیملی کی ملاقات نہ ہو سکی، جیل عملہ سے سخت جملوں کا تبادلہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )عمران خان کی بہنیں اور کزن اڈیالہ جیل سے ملاقات کیے بغیر واپس روانہ ہو گئیں۔ عمران خان کی فیملی کو دو گھنٹے قبل ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل بلایا گیا تھا۔ عمران خان کی بہنیں اور کزن واپس گورکھپور ناکہ پہنچ گئے،قبل ازیں عمران خان کی بہنیں اور کزن قاسم […]

عمران خان نے مائنز اینڈ منرلز بل بارے اپنا فیصلہ سنا دیا،جانئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے عمران خان سے ملاقات کے بعدمیڈیا ٹاک کرتے ہو ئے کہا کہ 6وکلاء کے ناموں کی لسٹ دی گئی تھی،نعیم حیدر پنجھوتہ اور عثمان گل یہاں پہنچے تھے انکی ملاقات ہوئی ہے ۔ میں نے کہا میں باہر جاتا ہوں آپ نعیم پنجھوتہ کو ملاقات کے لئے […]

سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر،نئی قیمت جان کر آپ کے ہو ش اڑ جائیں گے

کراچی( اے بی این نیوز   )پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری۔ پاکستان میں سونے کی قیمتیں تازہ ترین بلندی پر پہنچ گئیں – ۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور مقامی اور بین الاقوامی دونوں مارکیٹوں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ […]

پنجاب کے سکولوں میں موسم گرما کی ابتدائی تعطیلات کی تازہ ترین اپ ڈیٹ،مریم نواز کی نئی ہدایات آگئیں

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجاب کے سکولوں میں موسم گرما کی ابتدائی تعطیلات کا تازہ ترین اپ ڈیٹ چیک کریں۔ پنجاب کے سکولوں میں موسم گرما کی ابتدائی تعطیلات کا تازہ ترین اپ ڈیٹ چیک کریں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ماہ اپریل کے لیے معمول سے زیادہ درجہ حرارت کی پیش گوئی کے بعد […]

اب ایک مہینہ ہوگیا ہم اپنے بھائی سے نہیں ملے،علیمہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پولیس سے پہلے پوچھنا چاہیئے یہ ہمیں روک کیوں رہے ہیں۔ ہمیں سمجھ نہیں آرہی عورتوں سے کیا خوف ہے۔ ہم کیا اپنے بھائی سے ملنے کیلئے نہ آئیں۔ ہم نے واپس نہیں جانا ہم ادھر ہی بیٹھے رہیں […]

نورین خان ، عظمیٰ خان اور قاسم خان کوعمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نورین خان ، عظمیٰ خان اور بانی کے کزن قاسم خان کو بھی ملاقات کی اجازت مل گئی۔ دونوں بہنیں اور کزن قاسم خان گیٹ نمبر 5 پر موجود ہیں۔ نورین خان ، عظمیٰ خان اور بانی کے کزن قاسم خان کو بھی ملاقات کی اجازت مل گئی۔ فیصل فرید […]

کینال منصوبہ، وزیراعظم کو نتائج کا معلوم ہے، وہ انصاف سے کام لیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی ( اے بی این نیوز   )کینال منصوبہ اگر ہمارے ہاتھ سے نکل گیا تو پھر احتجاج کیلئے نکلیں گے۔ وزیراعظم کو نتائج کا معلوم ہے۔ وہ انصاف سے کام لیں۔ وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو۔ کہا سندھ کے عوام کے مفاد کیخلاف کوئی منصوبہ منظور نہیں کیا جائے گا اور وہ […]

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی (  اے بی این نیوز        ) پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے گیارہویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی۔ آج کا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں […]

عالمی شہرت یافتہ پاکستان کی اہم شخصیت انتقال کر گئیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        ) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی شیف ذاکر انتقال کر گئے۔ذاکر حسین قریشی ایک مشہور پاکستانی شیف تھے۔ انہوں نے کوکنگ ٹی وی چینل ‘مسالہ’ پر اپنی ٹیلی ویژن نمائش کے ذریعے پہچان حاصل کی۔ شیف ذاکر نے اپنے لائیو کوکنگ شو میں لوگوں کو ہزاروں ترکیبیں سکھائیں۔ وہ پاکستانی کھانوں […]

پرائیویٹ عازمین حج اورپرائیویٹ حج آپریٹرز کیلئے پریشان کن خبر،مزید کوٹہ کیلئے سعود ی عرب نے کیا کہا جا نئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        ) وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے نئی پالیسی دی تھی، اس پر عمل کرنا ہماری ذمہ داری تھی۔ گزشتہ حج کے تیسرے دن ہی سعودی حکومت نے پالیسی بتادی تھی۔ نجی آپریٹرز مقررہ وقت تک اتنی رقم نہیں بھیج سکے جتنی بھیج سکتے […]