نواز شریف کا ایک مرتبہ پھر شکوہ،تفصیلات سامنے آگئیں،جانئے کیا

لندن ( اے بی این نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کو اوپر لے جانے کی کوشش کی تو ہمارا راستہ روکا گیا، نواز شریف نے پھر شکایت کر دی۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں […]
ملتان سلطانز کی پی ایس ایل 10 میں پہلی کامیابی، لاہور قلندرز کو شکست

ملتان (نیوز ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دے کر رواں سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے یاسر خان کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت […]
سابق نگران وزیر اعظم نے چپ کاروزہ توڑ دیا،جا نئے انکشافات سے بھری گفتگو

لاہور( اے بی این نیوز)سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ تشدد سے کوئی تحریک کامیاب نہیں ہوسکتی۔سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تشدد سے کوئی تحریک کامیاب نہیں ہوسکتی، دنیا کے کئی ممالک بہت سے مسائل سے گزر رہے ہیں۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا […]
حکومت کوچاہےجتناعرصہ ہوجائےپی ٹی آئی اسے تسلیم نہیں کرے گی،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی فیصل چودھری نے اے بی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے2افرادکانام ملاقات کیلئےلسٹ میں شامل تھا۔ بانی نےپچھلی بارکہاتھاجس کواجازت ملےملاقات کرلے۔ پولیس کوشادی کابتاکراڈیالہ جیل پہنچا۔ بانی پی ٹی آئی نےکہافارم47کی حکومت کوتسلیم نہیں کرتے۔ امریکامیں فارم47پرایم […]
اپوزیشن لیڈر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر احتجاج کی دھمکی دیدی

لاہور ( اے بی این نیوز )ملک احمد بھچر نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل پنجاب کے ماتحت ہے تو فیملی ملاقات کیوں روکی گئی؟ تپتی دھوپ میں بانی پی ٹی آئی کی فیملی کو کھڑا رکھا گیا۔ کسان فی ایکٹر 40 ہزار روپے نقصان میں جا رہا ہے۔ نواز شریف کینسر ہسپتال کا بل منظور کرانے […]
پہلگام میں فائرنگ سے 26سیاح ہلاک ،متعدد زخمی،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا

پہلگام ( اے بی این نیوز )پہلگام میں فائرنگ سے 26سیاح ہلاک ،متعدد زخمی ،بھارتی میڈیا کے مطابق زخمی سیاح ہسپتال منتقل ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ۔ واقعہ پہلگام کے سیاحتی ریزورٹ میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا اور من گھڑت پروپیگنڈے کے ذریعے الزامات لگائے۔ مقبوضہ کشمیر کے […]
پی ایس ایل ،ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 229رنز کا ہدف

ملتان ( اے بی این نیوز )پی ایس ایل ،ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 229رنز کا ہدف ۔ ملتان سلطانز مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں پر 228رنز بنائے ۔ ملتان : یاسر خان نے44گیندوں پر 87رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔ ملتان :عثمان خان 39، کپتان محمد رضوان نے 32رنز بنائے ۔ ملتان :افتخار احمد […]
ڈی چوک پاکستانی سیاست کانیاقبرستان ہے،فائنل فیصلہ عمران خان کریں گے احتجاج کہاں ہوگا،صاحبزادہ حا مدرضا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سربراہ سنی اتحادکونسل صاحبزادہ حا مدرضا نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے6لوگوں کی بانی سےملاقات نہیں کرائی جا رہی ۔ عمران خان سےہماری ملاقات سےکیاطوفان آجائےگا؟ہمارےبارےمیں کہاجاتاہے کہ ہم ہارڈلائنرہیں۔ بیرسٹرگوہر نرم شخصیت کےحامل شخص ہیں ۔ جےیوآئی سےہماراسیاسی اختلاف […]
شیر افضل مروت کی گیم ختم،عمران خان کا دو ٹوک جواب دینے کا حکم،بیر سٹر گوہر کیلئے سخت پیغام،جانئے تفصیلات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عمران خان کی وکلاء سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ عمران خان نے شیر افضل مروت کے بیانات پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے شیخ وقاص اکرم کو شیر افضل مروت کے الزمات کا دو ٹوک جواب دینے کی ہدایت کردی۔ عمران خان نے کہا […]
پیپلز پارٹی نے پنجاب حکومت کو صرف چچا ،بھتیجی کی سیاسی نوٹنکی کا راج قرار دیدیا،جانئے تفصیل

کراچی ( اے بی این نیوز )عظمیٰ بخاری بے بنیاد بیانات دینے سے پہلے اپنے گھر کی خبر لیں، پنجاب میں حکومت نہیں، صرف چچا اور بھتیجی کی سیاسی نوٹنکی کا راج ہے۔ پنجاب کی حکومت ’’سیاسی کٹھ پتلیوں‘‘ کا مجموعہ ہے،ترجمان سندھ حکومت سیدہ تحسین عابدی نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری کا اپنا کوئی سیاسی […]