اہم خبریں

ایل ا وسی پر2دہشت گرد ہلاک کرنےکابھارتی جھوٹ بےنقاب،مقامی رہائشیوں نےسچ سےپردہ اٹھادیا

اسلام آباد (     )ایل ا وسی پر2دہشت گرد ہلاک کرنےکابھارتی جھوٹ بےنقاب ہو گیا۔ سرجیورمیں2مبینہ دہشت گردوں کوہلاک کرنےکابھارتی دعویٰ جھوٹ نکلا۔ سرجیورکےمقامی رہائشیوں نےسچ سےپردہ اٹھادیا۔ رہائشی نے بتایا کہ ہم صدیوں سےسرجیورمیں قیام پذیر،مال مویشی چراناہمارا پیشہ ہے۔ مال مویشی گم ہوجائےتوہم اسے ڈھونڈنےکی کوشش کرتےہیں۔ ہمارےبزرگ ملک فاروق اورمحمددین ایل اوسی کےقریب مال […]

اسلام آباد میں ٹریفک کا رش کم کرنے کیلئے نئے منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)      وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے اور عوامی سہولیات کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کرنے والے بہت زیادہ اثر والے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری بدھ کو کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ […]

افغان مہاجرین کی ملک بدری، وطن واپسی میں توسیع دینے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور

پشاور ( اے بی این نیوز    )افغان مہاجرین سےمتعلق ایوان میں قراردادپیش۔ کےپی اسمبلی میں افغان مہاجرین کی ملک بدری کے بجائے وطن واپسی میں مناسب توسیع دینے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرارداد پی ٹی آئی کے رکن شرافت علی نے پیش کی۔ قرارداکےمتن کے مطابق افغان مہاجرین کو اتنا وقت […]

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات ؟ لیگی قیادت متحرک، امیدواروں کے لیے تعلیمی قابلیت مقرر،جا نئے تفصیلات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات ستمبر میں کرانیکا امکان، لیگی قیادت متحرک۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا عمل جلد شروع کر دیا جائے گا۔ مسلم لیگ”ن” نے مقامی قیادت اور ورکرز کو تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ وفاق اور پنجاب میں مسلم لیگ”ن” کی حکومت سے بلدیاتی انتخاب میں […]

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف ، مولانافضل الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )سربراہ جے یوآئی مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی سرزمین پرقابض ہے۔ اسرائیل کہتاہےہم اپنےدفاع کی جنگ لڑرہےہیں۔ کیاکوئی ملک دفاع میں ہزاروں بچوں اورخواتین کوشہیدکرتاہے؟ غزہ میں 50ہزارسےزائدلوگوں کوظلم وبربریت کانشانہ بنایاگیا۔ عالمی عدالت انصاف نےعالمی مجرم کوگرفتارکرنےکاحکم دیا۔ امریکا،اسرائیل اوریورپی ممالک اس ظلم کوسپورٹ کرتےہیں۔ جےیوآئی […]

ملتان میں آزادی صحافت پر حملہ، سینیئر صحافی ارشد ملک اغواء ، صحافتی تنظیمیں سراپا احتجاج ،بازیابی کا مطالبہ

ملتان( اے بی این نیوز       ) ملتان میں آزادی صحافت پر حملہ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر سینیئر صحافی ارشد ملک کو گزشتہ روز دفتر سے نکلنے کے بعد اغواء کر لیا گیا ،جن کا تاحال کوئی سراغ نہ لگایا جا سکا، جس پر صحافی تنظیموں کی جانب سے ملتان پریس کلب کے سامنے بھرپور […]

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی، جانئے کتنا سستا ہو گیا

کراچی ( اے بی این نیوز     )امریکہ چین ٹیرف وار میں نیا موڑ، پاکستان اور دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 11700 روپے کی کمی کے ساتھ 352000 روپے تک […]

کینالز معاملہ، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات طے، وکلاء برادری اور آل پارٹیز کا احتجاج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) کینا ل منصوبے پر وفاق کا سندھ حکومت سے رابطہ۔ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات طے۔ ملاقات آج یا کل متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق کینالز۔ احتجاج اور اسمبلی قرارداد پر پیپلزپارٹی مؤقف وزیراعظم کے سامنے رکھے گی۔ سیاسی حلقوں نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات کو […]

کینا ل ایشو پیپلز پارٹی کااپنا پیدا کردہ ہے، مذاکرات دھمکیوں کےذریعے نہیں ہوتے،عظمیٰ بخاری پھٹ پڑی

لاہور ( اے بی این نیوز    )ن لیگ کے بھی بھر پور جواب۔ پیپلز پا رٹی کو تنقید کی بجا ئے صوبے میں اپنی کا رکر دگی بہتر بنا نے کا مشورہ دیدیا۔ ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کینا ل ایشو انکا اپنا پیدا کردہ اس پر سیا ست کر […]

کینالز معاملہ،پیپلز پا رٹی کا صبر کا پیما نہ لبر یز،آپ پنجاب کے نہیں ضیاء الحق کے وارث ہیں،ندیم افضل چن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پیپلز پا رٹی کا کینالز معاملے پر صبر کا پیما نہ لبر یز۔ وفا قی اور پنجاب حکو مت پر کڑ ی تنقید۔ رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن نے کہاآپ پنجاب کے نہیں ضیاء الحق کے وارث ہیں۔ کیا وارث زمینیں بیچتے ہیں یاجائیداد بناتے ہیں۔ آپ کینال کی […]