اہم خبریں

راولپنڈی کی تاریخ کے سب سے بڑے پراجیکٹ کی ریکارڈ مدت میں تکمیل،مریم نواز کا دورہ،مال روڈ کو26کلو میٹر تک سگنل فری بنایا جائے گا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )راولپنڈی کی تاریخ کے سب سے بڑے پراجیکٹ کی ریکارڈ مدت میں تکمیل۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 31مئی تک پراجیکٹ کی متوقع تکمیل پر اظہار مسرت، شاباش دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا راولپنڈی آمد،ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے اچانک دورے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کاراولپنڈی جی پی […]

چین پاکستان کے حق میں کھل کر سامنے آگیا،بھارت کے خلاف پانی کو بطور سفارتی ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

بیجنگ ( اے بی این نیوز    )بھارت کی آبی دہشتگردی ، چین کا شدید ردعمل۔ چین کی وزارت آبی وسائل کے ایک اعلیٰ افسر وانگ شِن ز ے نے بھارت کی مبینہ آبی ہتھیار سازی پر سخت ردعمل دیتے ہو ئے کہا چین بھی پانی کو بطور سفارتی ہتھیار استعمال کرنے کو تیار ہے۔ چین نے بھارت […]

بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کابھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بھارتی سفارتی اور آبی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے وزارت خارجہ کی سفارشات منظور۔ اجلاس میں پہلگام واقعہ کے بعد پاکستان پر لگائے گئے تمام بھارتی الزامات مسترد کر د یئے گئے۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر […]

جنوبی پاکستان کی سرحد پر بھارتی افواج اور میزائل سسٹمز کی نقل و حرکت، کشیدگی میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بھارتی مسلح افواج نے جنوبی پاکستان کی سرحد، خصوصاً راجستھان کے علاقے سے، فوجی دستوں، ٹینکوں اور بھاری ہتھیاروں کی تعیناتی کا آغاز کر دیا ہے۔ عسکری ذرائع کے مطابق براہموس میزائل سسٹمز کی پوزیشنز کو بھی دوبارہ ترتیب دیا گیا ہے تاکہ […]

ای او بی آئی کی خر مستیاں،5131 غلط افراد کو 2 ارب 79 کروڑ روپے ادا کر دیئے گئے،پی اے سی میں انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) 5131 غلط لوگوں کو اولڈ ایج بینیفٹ پنشن کی مد میں 2 ارب 79 کروڑ روپے دینے کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت جاری اجلاس میں میں وزارت اوورسیز پاکستانیز کی آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ آڈٹ […]

بھارت سندھ طاس معاہدے کویکطرفہ ختم نہیں کرسکتا،پاکستان کسی بھی دباؤمیں نہیں آئے گا،معین وٹو

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل معین وٹو بھارت سندھ طاس معاہدے کویکطرفہ ختم نہیں کرسکتا،معاہدے میں عالمی ادارے بھی شامل ،پاکستان کسی بھی دباؤمیں نہیں آئے گا۔ ماضی کی طرح کسی بھی جارحیت کاجواب موثراندازسے دیاجائے گا، مزید پڑھیں :اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کے خلاف شاندار فتح

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کے خلاف شاندار فتح

ملتان (اے بی این نیوز    )ملتان (اے بی این نیوز) پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کے خلاف شاندار فتح۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 13ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس سے قبل ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر […]

کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب،بھارت کو ترکی باترکی جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ بھارت نے دہشتگردی کے واقعے کی کوئی شواہد نہیں دیے۔ دہشتگردی کے واقعے کا غصہ اس طرح نکالنا مناسب نہیں۔ بھارت جب کوئی واقعہ ہوتا ہے ذمہ داری پاکستان پر ہی ڈالتا […]

عمران خان نےواضح کردیاکسی کوبیک ڈوررابطوں کاٹاسک نہیں دیا،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سلمان اکرم راجہنے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عدالت کےحکم کےمطابق ہم اڈیالہ جیل پہنچے۔ ہرہفتےپتہ چلتاہےملک میں آئین کی کوئی وقعت نہیں۔ حکومت کی جانب سےآئین وقانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔ ملک میں عدالتوں کی کوئی وقعت نہیں رہ گئی۔ جن کالسٹ […]

بھارت نےپاکستان کےساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا،اٹاری اورواہگہ بارڈربند،تمام پاکستانی شہریوں کو48گھنٹےمیں بھارت چھوڑنےکاحکم

دہلی (اے بی این نیوز    )بھارت نےپاکستان کےساتھ سندھ طاق معاہدہ معطل کردیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطا بق سندھ طاس معاہدہ معطل،اٹاری اورواہگہ ارڈرکوبندکررہےہیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کاتمام پاکستانی شہریوں کو48گھنٹےمیں بھارت چھوڑنےکاحکم۔ تمام پاکستانیوں کےبھارتی ویزےمنسوخ کردیےگئے۔ بھارت کاپاکستانیوں کوسارک کےتحت ویزےبندکرنےکافیصلہ۔ سارک ویزااستثنٰی کےتحت پاکستانی شہری بھارت کاسفرنہیں کرسکیں گے۔ بھارت اسلام آبادسےاپنےتمام […]