اہم خبریں

بھارتی فوج نے مودی کے خلاف بغاوت کر دی ،مودی ناکام ہو چکا،اب بھارت پر فوج حکومت کرے گی، بھارتی فوج پھٹ پڑی

دہلی ( اے بی این نیوز    )بھارتی فوجیوں کا مودی حکومت کے خلاف بغاوت آمیز بیان. “ہمیں انصاف نہیں، ذلت ملی ہے۔ بھارتی سرحدوں پر تعینات فوجی اہلکاروں کی جانب سے حالیہ دنوں میں شدید بے چینی اور اضطراب کی کیفیت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک فوجی اہلکار نے “انڈیا واچ” نامی پروگرام […]

وزیراعظم شہباز شریف نے کینالز منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک میں خداد کونسل میں فیصلہ نہیں ہو جاتا نہریں نہیں بنیں گی وہ چیئرمین وفاقی بلاول بھٹو کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ متنازہ کنال نہیں بنیں گی نئی نہروں کی […]

پاکستان نےبھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، فضائی حدودبند،نوٹم جاری،انڈیا کو بھاری نقصان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) پاکستان نےبھارتی پروازوں کیلئےفضائی حدودبندکردی،نوٹم جاری کر دیا گیا۔ بھارتی ائیرلائنزکویومیہ بھاری نقصان اٹھاناپڑےگا،ذرائع کے مطابق بھارت سےپاکستانی فضائی حدوداستعمال کرنیوالی پروازوں کی یومیہ تعداد25سےزائدہے۔ کراچی:بعض اوقات بھارت کی پروازیں اس سےتجاوزکرجاتی ہیں،پاکستانی فضائی حدوداستعمال کرنیوالی پروازیں دہلی اوردیگرشہروں سےآپریٹ کی جاتی ہیں۔ پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی […]

پی ٹی آئی اپنی قوم اور پاک افواج کے ساتھ متحد اور یک زبان ہوکر کھڑی ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہرنے پاک بھارت کشیدگی پر کہا ہے کہ کہا ہے کہ پی ٹی آئی بھارت کی پاکستان پر بنیاد الزامات کی مزمت کرتی ہے۔ بھارت اپنے مزموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ پاکستان اپنے دفاع کا پورا حق اور صلاحیت رکھتا ہے۔ پی […]

مذہبیوسیاسی جماعت کے کارکنوں کا احتجاج ،بھارتی سفارتخانے کی جانب پیش قدمی،شدید نعرے بازی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ڈپلومیٹک انکلیو میں مذہبی ؤ سیاسی جماعت کے کارکنوں کا احتجاج ۔ بھارت کے سفارتخانے کی جانب مظاہرین کا مارچ احتجاجی نعرے۔ ڈپلومیٹک انکلیو میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ تمام سینئر پولیس افسران ڈپلومیٹک انکلیو میں موجود ہیں ،مطاہریب بارتی سفارتخانے کی جانب بڑھ رہے ہیں سیکیورٹی فورسز […]

بھارتی فوجی سرحد پار کر کے پاکستان میں داخل،رینجرز نے گرفتار کر لیا

فیروز پور ( اے بی این نیوز    )بھارتی فوجی سرحد پار کر کے پاکستان میں داخل ہوا، رینجرز نے اسے گرفتار کر لیا۔ پاکستان رینجرز نے پنجاب کے سرحدی علاقے میں بین الاقوامی سرحد عبور کر کے پاکستان میں داخل ہونے والے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکار کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا […]

بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی،مراسلہ بھارتی ناظم الامور کےحوالے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی کی گئی۔ بھارتی ناظم الامور گیتکاسری واستوکی دفترخارجہ طلبی کی گئی،سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نےمراسلہ بھارتی ناظم الامور کےحوالےکیا۔ مزید پڑھیں :چین پاکستان کے حق میں کھل کر سامنے آگیا،بھارت کے خلاف پانی کو بطور سفارتی ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

ایشیا یونیورسٹی رینکنگ 2025 میں 47 پاکستانی یونیورسٹیاں،قائداعظم یونیورسٹی ملک بھر میں سر فہرست

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ایشیا کے اعلیٰ تحقیقی اداروں میں 47 یونیورسٹیوں کے مقام حاصل کرنے کے ساتھ، پاکستان کی اعلیٰ تعلیمی صنعت نے ٹائمز ہائر ایجوکیشن (THE) ایشیا یونیورسٹی رینکنگ 2025 میں ایک قابل ذکر سنگ میل عبور کر لیا ہے۔قائداعظم یونیورسٹی اپنی ساکھ کو برقرار رکھتے ہوئے ملک بھر میں سرفہرست ہے، […]

نیٹ ورک مسائل سے کاروبار کے تسلسل اور صارفین کے اعتماد کو خطرہ،کیسپر سکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نیٹ ورک مسائل سے کاروبار کے تسلسل اور صارفین کے اعتماد کو خطرہلا حق ہے ۔ نیٹ ورک کی بندش کاروباروں کے لیے اہم چیلنجز کا باعث بنتی ہے، مالیاتی نقصان، صارفین کے اعتماد کو ٹھیس اور پیداواری صلاحیت میں خلل ڈالتی ہے ۔ کیسپرسکی کی حالیہ کی تحقیق سے […]

پاکستانی ائیرسپیس بھارت کےلیےبند،واہگہ بارڈر کے راستے ہر قسم کی تجارت معطل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد پاکستان نے کل بیان جاری کیا تھا۔ آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ بھارت کے غیر ذمہ درانہ اعلانات پر اجلاس میں فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ سندھ طاس معاہدے پر بھارت یکطرفہ […]