ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت نازک،جیل میں رکھنا ناانصافی ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (اے بی این نیوز )مشیراطلاعات کےپی بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان اور تمام اسیر کارکنان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتےہیں،پی ٹی آئی 29 سالہ جدوجہد، قربانی اور عوامی خدمت کی علامت ہے۔ مخلص قیادت کی بدولت پی ٹی آئی ملک کی سب سے مقبول جماعت بن چکی ۔ اوچھے ہتھکنڈوں […]
تھانہ پیرودھائی کی حدود میں حج اور عمرہ کے نام پر چوری کی انوکھی وردات

راولپنڈی (اے بی این نیوز )تھانہ پیرودھائی کی حدود میں چوری کی انوکھی وردات۔ نامعلوم موٹرسائیکل سوار شہری کو عمرہ کیلئے 15 لاکھ ایرانی کرنسی دینے کا جھانسہ دیکر گھر سے زیورات لے اڑا۔ شہری محمد سلطان نے تھانہ پیر ودھائی میں درخواست دے دی۔ محمد سلطان نے درخواست دی جس کے متن کے مطابق […]
سو شل میڈیا پر ’’ میمز اور ڈیجیٹل وار ‘‘ پاکستان نے بھارت کا بینڈ بجا دیا،انڈین میڈیا کا اعتراف،مودی ہیجان کا شکار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستانیوں نے پروپیگنڈے کا موثر اور فیصلہ کن جواب دے کر منفی مہم کو بے اثر کردیا، بھارتی میڈیا نے اعتراف کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد پاکستانی بھارتی میڈیا کے گمراہ کن پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دے رہے ہیں جس کا اعتراف بھارتی میڈیا […]
پہلگام فالس فلیگ واقعہ،مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب،پولیس سٹیشن میں دائر ایف آئی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پہلگام فالس فلیگ واقعہ کی ہندوستانی پولیس سٹیشن میں دائر ایف آئی آر نے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب کر دیا۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ایف آئی آر نے حملے کو مشکوک بنا دیا، سیکیورٹی ذرائعکے مطابق پہلگام پولیس سٹیشن جائے وقوع سے 6 کلومیٹر دوری […]
اسلام آباد میں سفارتی محاذ گرم ، دفتر خارجہ میں ہنگامی بیٹھک،پاکستان نے بھارتی پروپیگنڈے کا پول غیر ملکی سفیروں کے سامنے کھول دیا

اسلام آباد (رضوان عباسی )اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں ایک اہم اور ہنگامی اجلاس ہوا جس میں پاکستان میں تعینات مختلف ممالک کے سفیروں اور سفارتی نمائندوں کو پاہلگام حملے کے بعد کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کی صدارت سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے کی۔ سیکریٹری خارجہ نے شرکاء کو قومی […]
حکومت مودی سےبات کرنےکوتیارہے لیکن اپنےلوگوں سےبات نہیں کرتی، فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومتی وزر ا کی پریس کانفرنس اچھی تھی۔ بھارت اپنی سیکیورٹی ناکامی کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ہی ڈالتا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا نے بھارتی حکومت کی جھوٹ کو بے نقاب کیا۔ جھوٹ پر مبنی بیاننے کو زیادہ دیر تک ڈیفنڈ نہیں کیا جاسکتا۔ […]
بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے پاکستان کو باضابطہ آگاہ کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) بھارتی حکومت نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے پاکستان کو باضابطہ آگاہ کردیا،ذرائع کے مطابق بھارتی سیکرٹری آبی وسائل نے پاکستانی ہم منصب کو خط کے ذریعے آگاہ کیا۔ خط کے متن کے مطابق بھارت نے لکھا کہ وہ سندھ طاس معاہدہ معطل کررہا ہے ۔ مزید پڑھیں […]
ہم نےبھارت کاوارخالی نہیں جانےدیا، ہم شملہ معاہدےپرنظرثانی کرسکتےہیں،خواجہ آ صف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) وزیر دفاع خواجہ آ صف نے کہا ہے کہ بھارت نےجواقدامات کیےہم نےاس کےجواب میں اقدامات کیے۔ ہوسکتاہےبھارت واٹرٹیسٹ کرکےدیکھناچاہتاہوہماراکیاردعمل ہوگا۔ بھارت یکطرفہ طورپرسندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کرسکتا۔ سندھ طاس معاہدے پر ہم ورلڈ بینک میں جائیں گے۔ بھارت پاکستان میں دہشتگردی کو سپورٹ کررہا ہے اس میں […]
بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے،ہماری افواج ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )نا ئب وزیر قاعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کیلئے بہتر ہوگا کہ وہ کسی قسم کی غلط سوچ نہ رکھے۔ ہماری افواج ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ ہمارے اقدامات سے بھارت کو معاشی نقصان ہوگا۔ اجلاس […]
پی ٹی آئی کی راہنما ،چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کو رہا کر دیا گیا

جہلم ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے راولپنڈی سے رہنماء چوہدری نذیر ،عمران جاوید راجہ باغ راجگان اور سردار آصف جہلم جیل کے باہر موجود۔چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کو رہا کر دیا گیا۔ پولیس سکواڈ میں انکو جیل سے باہر محفوظ مقام تک منتقل کیا جائے گا۔عالیہ حمزہ کو پولیس سکواڈ میں جہلم جیل […]