اہم خبریں

ضلع بنوں میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن،چھ خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا

بنوں (اے بی این نیوز )سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطا بق آپریشن کے دوران خوارج کے مقام پر موثر انداز میں کارروائی کی اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد چھ خوارج کو جہنم واصل کر […]

بھارتی فضائیہ بھی بوکھلاہٹ کا شکار، اپنی ہی آبادی کو نشانہ بنا ڈالا،بھاری جانی مالی نقصان

مدھیہ پردیش (اے بی این نیوز ) پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی سےبھارتی فضائیہ بھی بوکھلاہٹ کاشکار ہو گئی۔ بھارتی فضائیہ اپنےہی عوام کی دشمن بن گئی۔ بھارتی فضائیہ کےلڑاکاطیارےنےاپنی ہی آبادی پربم گرادیا،ذرائع کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کےعلاقے شیوپوری میں پیش آیا۔ بم گرانےسےآبادی اوراملاک کوشدیدنقصان پہنچا۔ بم گرنےسےمتعددمکان تباہ،ہلاکتوں […]

بھارت ہمارےخلاف ایسےاقدامات کرےگاتواسے نتائج بھگتناپڑیں گے، خورشید قصوری

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سابق وزیرخارجہ خورشید قصوری نے اےبی این کےپروگرام’’ڈیبیٹ@8میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پانی ہمارےلیےزندگی اورموت کامسئلہ ہے۔ بھارت پاکستان کےخلاف کچھ کرناچاہتاہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ مودی بی جےپی سپورٹرزکوخوش […]

سکھ فوجیوں کو پاکستان کے خلاف نہ لڑنے کی ہدایت،رہنماخالصتان تحریک گرپتونت سنگھ پنوں کا حکم جاری

دہلی (اے بی این نیوز ) مودی کی جہالت کی جنگ کو’’ناں‘‘کہو،گرپتونگ سنگھ پنوں کی سکھ فوجیوں کوہدایت۔ رہنماخالصتان تحریک گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنی سکھ برادری کو کہا کہ پاکستان کےخلاف مت لڑو۔ ادھر دوسری جانب بھارتی فوج “فیک انکاؤنٹر ز”کی سپیشلسٹ ہے،اس نے فیک انکاؤنٹر میں مقبوضہ کشمیر بانڈی پورا میں ایک اورکشمیری […]

کراچی کنگزکا کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )کراچی کنگزکا کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ۔ ڈیوڈوارنر نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی وکٹیں جلدگرانےکی کوشش کریں گے۔ امیدہےآج اوس پڑےگی،اس لیےپہلےبالنگ کررہےہیں۔ شان مسعود،فوادعلی اورعمیربن یوسف پلیئنگ الیو ن میں شامل۔ کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسعودشکیل نے کہا کہ ٹاس جیتنےپرہم پہلےباؤلنگ کرتے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی […]

عمران خان کی رہائی سر آنکھوں پر،میں نے کہا تھا عدم اعتماد نہ لاؤ، نقصان ہو گا،مو لانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ پہلگام میں جوواقعہ ہوااس پر پاکستان نےتشویش کااظہارکیا۔ بھارت نےپہلگام واقعہ ہونےکے5منٹ کےاندر پاکستان کوقصوروار ٹھہرادیا۔ پہلگام واقعہ نےبھارت کی پوزیشن کومشکوک بنادیا۔ ایسےواقعات قابل تحسین نہیں ہواکرتے،نریندرمودی کاکردارسب کےسامنےہے۔ہمارےاندربھارت کوجواب دینےکی بھرپورصلاحیت ہے۔ بہترتویہ ہےپورےپارلیمان کوبلایاجائے۔ حکومت کی ذمہ داری […]

عالمی سطح پر مودی کا چہرہ بے نقاب، پہلگام فالس فلیگ آپریشن بری طرح ناکام، اڑی سیکٹر میں 2 بے گناہوں کو شہید کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بھارتی فوج فیک انکاؤنٹر زکی سپیشلسٹ۔ بھارتی فوج کا پہلگام فالس فلیگ آپریشن بری طرح ناکام ہو گیا۔ 24اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے اڑی سیکٹر میں 2 بے گناہ شہریوں کو بھارتی فوج نے شہید کر دیا۔ شہید ہونے والے افراد میں محمد فاروق اور محمد دین شامل تھے۔ […]

مودی حواس باختہ ہو گیا، جموں جیل میں غیرقانونی قید پاکستانی غائب، فیک انکاؤنٹرکی تیاری،پھر بھارتی فالس فلیگ آپریشن تیار

سری نگر (اے بی این نیوز )مودی حکومت جنگی جنون میں پاگل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق جموں جیل میں غیرقانونی حراست میں رکھے2 سے 3 پاکستانیوں کو جیل سے غائب کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق زیرحراست پاکستانیوں کوکسی مذموم کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ بھارتی فوج اور پولیس پہلے بھی متعدد […]

اپیلٹ ٹربیونل نے وناسپتی ایسوسی ائیشن کی اپیل خارج کر دی، کمپٹیشن کمیشن کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اپیلٹ ٹربیونل نے وناسپتی ایسوسی ائیشن کی اپیل خارج کر دی، کمپٹیشن کمیشن کا فیصلہ برقرار ۔ کمپٹیشن کمیشن کے مطابق وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ملی بھگت سے کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے میں ملوث تھی ۔ 2011 میں گھی و کوکنگ آئل کی قیمتوں کو فکس کرنے […]

عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا،جانئے کس دن چھٹی ہو گی

کراچی (اے بی این نیوز )جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کر د یا گیا۔ سندھ حکومت نے یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔سرکاری اعلامیے کے مطابق یکم مئی بروز جمعرات صوبے بھر کے سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے جب […]