اہم خبریں

پاکستان کی پہلی صوبائی ایئرلائن کی منظوری،بلٹ ٹرین سے متعلق بھی اہم احکامات جاری،تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں ہائی اسپیڈ ٹرینوں اور صوبائی ایئرلائن کے منصوبوں پر تیزی سے پیش رفت جاری ہے، اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے متعدد بڑے منصوبوں کی منظوری دیتے ہوئے فوری عملدرآمد کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، پنجاب حکومت نے ملک کی پہلی صوبائی ایئرلائن […]

سیما حیدر کی بھارت سے ممکنہ بے دخلی سے متعلق راکھی ساونت کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں، اور اس بار وہ پاکستان سے بھارت آنے والی سیما حیدر کے حق میں آواز بلند کرتی نظر آئیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک تازہ ویڈیو میں راکھی نے بھارتی حکومت سے اپیل کی […]

ٹرین کو حادثہ پیش آگیا، ، مسافر بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، تفصیلات جانئے

کوٹری ( اے بی این نیوز )علامہ اقبال ایکسپریس کو کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ٹرین کی دو مسافر بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹرین پنجاب سے کراچی کی جانب رواں دواں تھی۔ واقعے کے بعد مسافروں میں شدید خوف و ہراس […]

پی ایس ایل 10 ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو پانچ رنز سے ہرادیا

لاہور (اے بی این نیوز ) پی ایس ایل 10، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو پانچ رنز سے ہرادیا۔ کراچی کنگز143 رنز کے ہدف کے تعاقب میں8وکٹ پر137 رنز بناسکی۔ لاہور: ٹم سائفرٹ نے47 اور جیمز ونس نے30 رنز بنائے۔ کراچی کنگز کے 6 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔ وسیم […]

ہم پی ٹی آئی سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں،ان کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جے یو ائی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پہلگام جیسے واقعات قابل تحسین نہیں ہوا کرتے اس واقعہ نے بھارت کی پوزیشن کو مشکوک بنا دیا ہے مودی حکومت نے اس معاملے کو گھمبیر بنا دیا ،بھارت نے واقعہ ہونے کے پانچ منٹ کے اندر […]

اڑھائی کروڑروپے کی ڈکیتی،شادی کا گھر غمی میں تبدیل ہو گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی میں اڑھائی کروڑروپے کی ڈکیتی ایک اور بڑی وردات ہو گئی۔ تھانہ مورگاہ کی حدود عسکری 4 میں شادی والے گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہو ئی۔ نامعلوم چور شادی والے گھر سے اڑھائی کروڑ سے زائد کا زیور نقدی لے اڑے۔ نقدی رقم میں 5 ہزار ڈالر […]

عمران خان کا انکشافات سے بھر پور چیف جسٹس کے نام خط منظر عام پر آگیا،جیل میں ہو نے والے ظلم وستم سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی اور قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کو خط لکھا ہے۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے خط سلمان اکرم راجہ نے لکھا ہے۔ عمران خان کا […]

پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، اس مسئلہ پر بھرپور طریقے سے جواب دیا جا ئیگا،عطاءاللہ تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑنے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد پاکستان کی نیشنل سیکورٹی کمیٹی نے بھارت کو بھرپور جواب دیا۔ بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکا ہے۔ بھارتی بیان پر پاکستان نے عملی طور پر اقدامات کئے اور […]

مودی پہلگام فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کرنے پر آسام کے رکن اسمبلی امین الاسلام کو گرفتار کر لیا گیا

آسام (اے بی این نیوز )پہلگام حملے کو بھارت کی سازش کہنے پر آسام کے رکن اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا۔آسام کے ایم ایل اے (ممبر آف اسمبلی) امین الاسلام کو پہلگام حملے کو بھارت کی سازش قرار دینے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسام پولیس نے امین الاسلام […]

بھارت نے جنگ مسلط کی توہم اس کی7نسلیں تباہ کر کے رکھ دیں گے ،سینیٹرفیصل واوڈا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سینیٹرفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بھارت پانی روکےگاتوپاکستان انتہائی شدت سےردعمل دےگا۔ اگرجنگ مسلط کی گئی توہم بھارت کی7نسلیں تباہ کر کے رکھ دیں گے آرمی چیف قابل ہیں،دفاع کی صلاحیت رکھتےہیں۔ آرمی چیف کوپوری قوم کااعتمادحاصل ہے۔ مودی نےکوئی ایڈونچرکیاتواسےوہاں بھیجیں گےجہاں چائےبیچتاتھا۔ وزیراعظم شہبازشریف کےپاس گولڈن […]