سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے پاسپورٹ کی تجدید کی فیس کتنی مقرر ؟ جانیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہری پاسپورٹ کی تجدید کے لیے جدہ میں قونصلیٹ جنرل اور دیگر شہروں میں قائم مشن دفاتر سے رجوع کر سکتے ہیں۔ پاکستانی مشن میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ دفاتر مکمل طور پر فعال ہیں، جو عام اور فوری دونوں اقسام کی خدمات […]
شدید بارش، ژالہ باری اور آندھی،محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ،اہم ہدایات جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مئی کے پہلے ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید موسمی صورتحال سے متعلق وارننگ جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق 30 اپریل سے ایک مغربی سسٹم بالائی علاقوں میں داخل ہوگا، جو یکم سے 7 […]
وزیر توانائی نے بجلی کے بلوں سے متعلق بڑی خبر سنادی

لاہور ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے عوام کو بجلی سے متعلق اہم خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب ہر بجلی صارف اپنے فون سے میٹر کی تصویر لے کر ایس ڈی او کو بھیج کر خود اپنا بل بنوا سکے گا، جس سے میٹر ریڈنگ کے […]
پہلگام اور جعفرآباد حملوں کی تحقیقات کے لیے عالمی ماہرین کی غیرجانبدار کمیٹی بنائی جائے، وزیر داخلہ محسن نقوی کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو پہلگام حملے کی شفاف تحقیقات کی پیش کش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جعفرآباد اور پہلگام دونوں واقعات کی غیرجانبدار اور عالمی ماہرین پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے، تاکہ اصل حقائق […]
بھارت نے آبی دہشتگردی کردی،بھارت نے دریائے جہلم میں اچانک پانی چھوڑ دیا، دریا میں طغیانی ، افراتفری مچ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارت نے ایک بار پھر دریائی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر پیشگی اطلاع کے دریائے جہلم میں اچانک پانی چھوڑ دیا، جس کے نتیجے میں دریا میں طغیانی آ گئی اور چکوٹھی کے مقام پر پانی کی سطح غیر معمولی حد تک بلند ہو گئی۔ اس […]
پاکستان کرپٹو کونسل اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان معاہدوں پر دستخط،کرپٹو شعبے میں نئے امکانات کا آغاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کرپٹو کونسل اور عالمی مالیاتی ادارے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط ہو گئے، جس سے پاکستان میں کرپٹو کرنسی اور مالیاتی ٹیکنالوجی کے شعبے میں نئی راہیں کھلنے کی امید کی جا رہی ہے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات […]
دو اضلاع میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،ہیوی ٹریفک اور عوامی مقامات پر پابندیاں عائد

کراچی ( اے بی این نیوز )کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر کے دو اضلاع، سائٹ اور کیماڑی میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جو 24 جون تک مؤثر رہے گی۔ اس دوران عوامی مقامات، گرین بیلٹس اور فٹ پاتھ پر قبضے یا ملبہ پھینکنے پر مکمل پابندی عائد […]
کراچی کنگز کو بڑا دھچکا لگ گیا،اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں کراچی کنگز کو ایک بڑا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملنے گھٹنے کی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ 15 اپریل کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران ایڈم ملنے […]
بانی پی ٹی آئی پر حملے میں ملوث مرکزی ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

گوجرانوالہ ( اے بی این نیوز )گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران خان پر حملے کے مرکزی ملزم نوید کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے یہ فیصلہ حملے میں ملوث ہونے پر دو مختلف دفعات کے تحت سنایا۔ واضح رہے کہ تین نومبر 2022 کو وزیرآباد کے علاقے […]
پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کے دو صوبوں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت مختلف علاقوں میں 4.9 سے 5 تک ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب اور اس […]